"زندگی سے اکتا گئے ہیں، کیونکہ کام کوئی ہے نہیں۔ روز صبح اٹھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ پٹرول 17 روپے بڑھ گیا، 10 روپے بڑھ گیا، 7 روپے بڑھ گیا۔ زندگی سے تنگ آ گئے ہیں، انہیں کوئی خوفِ خدا نہیں ہے"- لاہور کا بائیک رائیڈر
"ایک ہی بار پٹرول ہزار روپے لیٹر بڑھادیں، رات کو سوتے ہیں اور صبح اٹھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ ڈیزل 17 روپے لیٹر بڑھ گیا ہے۔ ہمارے ہاتھ جڑے ہیں، ان چوروں سے ہماری جان چھڑا دو، ہم تنگ آگئے ہیں، ہماری توبہ توبہ ہوگئی ہے۔ ہم آپ کے گوڈے اور پیروں کو ہاتھ لگاتے ہیں۔ جن ملکوں میں جنگ لگی ہے، وہاں مہنگائی کوئی نہیں اور ہمارے ہاں مہنگائی ہے۔ یہ فرعون کے رشتے دار ہیں، میں کہوں گا چاہے مجھے اٹھانے کیلئے آجاؤ، جو اپنے حق کیلئے بولے گا اسے راتوں رات اٹھاکر لے جاتے ہیں"- لاہور کا شہری
"ریڑھی والے نے 3000 روپے کا سامان رکھا ہوتا ہے اور اسے 2000 ہزار روپے جرمانہ کردیا، اور جرمانہ کون کررہا ہے؟ جو 2 کروڑ روپےکی گاڑی میں بیٹھا ہوا ہے۔شاہی خرچے ان کے ختم نہیں ہورہے، ان کے جہاز کا پٹرول بھی ہم دیں، پارکنگ کی فیس بھی ہم دیں، تختیاں لگوانی ہیں تو اپنے پیسوں کی لگواؤ۔ جو چیز پٹرول یا ڈیزل مہنگا ہونے سے مہنگی ہوئی کیا وہ کبھی پٹرول یا ڈیزل سستا ہونے پر سستی ہوئی ہے؟"- لاہور کا شہری