میں آج زمان پارک کی ویران سڑک سے تنہا گزر رہا ہوں مایوسی،اضطراب اور بے دلی کا مجسمہ بنا ہوا کتنی ویران اور اداس شام ہے یہ لیکن ٹہریئے! اسی ویران سڑک پر سامنے ایک بجلی کا کھمبا ہے جہاں " عمران ہماری ریڈ لائن ہے" کا ایک پھٹا ہوا پوسٹر اٹکا ہوا بجلی کی تاروں پرجھول رہا ہے
- اس ہی کے پہلو میں اٹکا ہوا ایک مردہ کوّا بھی جھول رہا ہے دونوں مر چکے ہیں
- دونوں کی لاشیں ایک ساتھ جھول رہی ہیں
- موت نے دونوں کو ایک ہی قبرستان عطا کردیا ہے جب " عمران ہماری ریڈ لائن ہے" کا نعرہ زندہ تھا تو کوّے کا اس سے کوئی ناطہ نہ تھا اور جب کوّا زندہ تھا تو اس کا کوئی رشتہ " عمران ہماری ریڈ لائن ہے" نہ تھا
- نہ ان کا قبیلہ ایک تھا،نہ مذھب،نہ زبان
- پھر بھی دونوں کو مشترکہ قبرستان ملا؟ آخر کیوں؟ ذرا سوچیئے

پی ٹی آئ رہے نہ رہے تمہاری زندگی غلاموں اور بھکاریوں جیسی ہی رہے گی۔اس میں کوئ تبدیلی نہیں آئے گی۔ پوری دنیا میں کشکول لے کر در بدر پھر رہے ہو لیکن کوئ بھیک دینے کیلئے تیار نہیں۔ چین اور سعودی عرب والے بھی کچھ نہیں دے رہے۔تم لوگ بھوک اور افلاس سے کتے کی موت مرو گے۔پاکستان میں ہر روز لوگ غربت سے تنگ آ کر خود کشی کر رہے ہیں

تم پاکستانی پاسپورٹ پر سفر کرو پھر تمہیں پتہ چلے گا کہ دنیا تم سے کیسے سلوک کرتی ہے۔میں کئی ملکوں میں کام کر چکا ہوں جوسلوک پاکستانیوں سے ہوتا شاید ہی کسی اور سے ہوتاہوگا۔ بھکاری کی کوئ عزت نہیں۔

pls dont spead lies, i have been to many places on Pakistani passport and never for once have i ever faced any issues, but ironically, my frnds with UK USA passports have often been pulled aside from the lines

Can you tell me which countries you have been to?.I worked in Saudi Arabia,Kuwait,Abu Dhabi,Libya,Norway,Russia,USA and Egypt.I was never pulled aside ever.The immigration staff in Saudi used to treat Pakistanis and other Asians like dirt.I have seen it with my own eyes in Dhahran airport.British passport is ranked the 3rd best in the world.In Arab countries Pakistanis are called miskeen.Indians on the other have top jobs esp in UAE and run big businesses because they are better educated.