- Joined
- Jun 20, 2014
- Posts
- 2,115
- Reaction score
- 3,258
- Points
- 113
زمانہ جہالیت میں عرب کے لوگ اپنی بیٹیوں کو زمین میں زندہ دفن کرتے تھے ۔یہ لوگ اس طرح کرنے سے پہلے اپنی بیٹی کے ہاتھ میٹھائی کا کوئی ٹکڑا تھمادیتے اور اس کے ہاتھ میں گڑیا تھماکر اپنے ساتھ روانہ کرتے قبرستان یا صحرہ میں لے جاکر اس کو قبر میں بیٹھا دیتے۔بچی اس کو کھیل سمجھتی اور قبر میں مٹھائی اور گڑیا سے کھیلنے لگتی ۔پھر یہ اس وقت وہ لوگ اس پر مٹی ڈالنا شروع کردیتے ۔بچی شروع میں اس کوبھی کھیل سمجھنے لگتی ۔لیکن جب مٹی اس کی گردن تک پہنچ پاتی تو وہ گھبرا کر اپنی ماں کو اوازیں دینی شروع کردیتی چیختی چلاتی اور منتیں کرتی لیکن ظالم باپ اپنی بچی کو زندہ دفن کردیتا ۔اس قبیح فعل کے بعد جب باپ گھر اتا تو گھر تک اس بچی کی دردناک چیخیں اس کا پیچھا کرتی ۔لیکن ان ظالموں کے دلوں پر تالے پڑھے ہوئے تھے جو نرم نہیں ہوتے تھے ۔
صحابہ میں بعض لوگ ایسے تھے جن سے زمانہ جہالیت میں یہ گناہ سرزد ہوچکا تھا ۔انہی میں سے ایک صحابی رسول ﷺ نے اپنا واقعہ سنایا کہ وہ اپنی بچی کو انگلی سے پکڑکر قبرستان لے جارہا تھا ،بچی نے میری انگلی پکڑی ہوئی تھی وہ باپ کے لمس سے خوش ہورہی تھی وہ ساراراستہ مجھ سے باتیں کرتی رہی اور اپنی توتلی زبان سے مجھ سے باتیں کرتی رہی ۔میں سارہ راستہ اس کو اور اس کے فرمائیشوں کو بہلتا رہا ۔میں اس کو قبرستان لے جاکر اس کے لیے قبر کی جگہ منتحب کی ۔میں نیچے زمین پر بیٹھا اور زمین سے مٹی اٹھانے لگا میری بیٹی نے مجھے کام کرتے دیکھا تو وہ بھی میرے ساتھ کام میں لگ گی۔اس دن میں نے صاف کپڑے پہن رکھے تھے۔ریت کھودتے وقت میرے کپڑوں پہ مٹی لگ گئی ۔بیٹی نے اٹھ کر اپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھو ں سے وہ مٹی صاف کی ۔میں اس کے لئے قبر کھود رہا ےتھا اوروہ میرے کپڑے صاف کررہی تھی۔قبر جب تیار ہوئی تو میں نے اس کو اس میں بٹھایا اور اس پر مٹی ڈالنی شروع کردی ۔میرے دیکھا دیکی وہ بھی اپنے ننھے ننھے ہاتھوں سے اپنے اوپر مٹی ڈالنے لگی وہ مٹی ڈالتی جاتی اور قہہقہ لگاتی جاتی تھی ۔اور ساتھ ساتھ مجھ سے فرمائش کرتی جاتی ۔اور میں دل ہی دل میں اپنے جھوٹے خداوں سے دعائیں کررہا تھا کہ وہ مجھے بیٹا دے دیں ۔میں دعا کرتا رہا اور بیٹی ریت میں دفن ہوتی رہی ۔
اخر میں میں نے جب اس کے سر پر مٹی ڈالنی شروع کردی تو انہوں نے خوفزدہ نظروں سے مجھے دیکھا اورتوتلی زبان میں کہا۔۔ابا اپ مجھے کیوں دفن کررہے ہے اس وقت میں نے اپنے دل کو پتھر بنایا اور تیزی کیساتھ اس پر مٹی ڈالنے لگا۔اس لمحے میری بیٹی روتی رہی چیختی رہی دہایاں دیتی رہی لیکن میں نے اس کو قبر میں زندہ دفن کردیا ۔یہ وہ نقطہ تھا جہاں سرکار دوعالم ﷺ کا ضبط بھی جواب دے گیا اور اپﷺ کی ہچکیاں بندھ گئی۔ڈاڑھی مبارک آنسووں سے تر ہوگئی اور آواز مبارک خلق میں پھنسنے لگی وہ صحابی دہاڑے مار کر رورہا تھا اور سرورکائینات ﷺہچکیاں لے رہے تھے

Last edited: