- Joined
- Dec 6, 2011
- Posts
- 24,534
- Reaction score
- 93,287
- Points
- 0
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
بھائی جان آپ بارکے سے سوال مت کرو ، وہ گھر میں پانی کا گلاس خود بھر کر نہیں پیتا تو اس ٹیکنالاجی کا کیا بتائیگاYe device ha k application ???
بھائی جان آپ بارکے سے سوال مت کرو ، وہ گھر میں پانی کا گلاس خود بھر کر نہیں پیتا تو اس ٹیکنالاجی کا کیا بتائیگا
[hilar][hilar][hilar][hilar]اس نے سوال مجھ سے نہیں پوچھا ٹیکنا لوجی بنانے والوں سے پوچھا ہے ;)
He is expert on siasat.pk plz do not try to challenge his information.(serious)
barca house boy hai house wife nahe jo tum آپا ka bavarchi khana khool ker beth gaye ho:lol::lol::lol:چلیں یہ ٹیکنالاجی گئی تیل لینے ، آپ صرف اتنا پوچھو کے دودھ پتی کیسے بناتے ہیں ، پھر آپ کو لگ پتا جائیگا
barca house boy hai house wife nahe jo tum آپا ka bavarchi khana khool ker beth gaye ho:lol::lol::lol:
زمین کی تہوں میں ارتعاش کی ابتدا اور زلزے کے ظہور پذیر ہونے کے وقفے میں اپنا بیچ بچاو کرنے کے لئے ایک بہترین ایجاد، لیکن میرے علم کے مطابق اس کا رزلٹ سو فیصد درست نہیں مگر آنے والوں کے لئے ایک راہ متعین کر دی اس مشین نے۔
آپ کے علم کے مطابق اس کا رزلٹ جتنے فیصد بھی درست تھا تو آپ یہ ایجاد کردیتے ۔
یہ تو وہی بات کر دی آپ نے کہ "تو یہاں آتا کیوں ہے، تجھے دعوت کس نے دی"۔ ہم تبصرے کرتے ہیں آپکی طرح صرف۔(bigsmile)
عمل کے وقت آپکی طرح پیٹ میں مروڑ اٹھتے ہیں۔
اس کی یاد دلا کر آپ نے اس کے پیٹ کا مروڑ یاد دلا دیا۔۔۔۔۔
میں تو اب سب کچھ بھول گیا۔ ۔ بس یہی اک فکر کھائے جارہی ہے ۔میں یہاں آتا کیوں ہوں
pai mujhay tou altaf bhai kay sath jo ,,BHAI ,, lagta hai uss ki waja se saray he bhai mashkook se ho gaye hain(bigsmile)یہ جو اتنا کچھ میرے بارے میں لکھ رہا ہے سب جانتا ہے
اس کا نام ہی صرف بھائی نہیں
;)یہ سچی مچی کا میرا بھائی ہے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|