Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک طرف آصف زرداری نے بیماری کو جواز بناتے ہوئے نیب سے دو انٹینڈنٹ مانگے اور دوسری طرف آصف زرداری نے عدالت پیش ہوتے ہی سگریٹ سلگالی
اے آروائی کے صحافی ذوالقرنین حیدر کا کہنا ہے کہ سابق صدر نے احتساب عدالت کے کمرہ میں داخل ہوتے ہی ڈان کا نداز اپنا لیا۔ کمرہ عدالت میں سگریٹ سلگا لی۔ منع کرنے پر سگریٹ بجھائی۔ لگتا ہے زرداری واقعی گرفتاری سے شدید پریشان ہیں
ڈان کے صحافی انعام اللہ خٹک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ "آصف زرداری عدالت میں پیش۔ آتے ہی سیگریٹ لگائی لیکن کچھ کش لینے کے بعد فاروق نایئک نے منع کر دیا"
https://twitter.com/x/status/1138331725178777600
https://twitter.com/x/status/1138330882585051136
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/sj9U5Xn.jpg
Last edited: