زرداری نے نون لیگ سے اپنا بدلہ لے لیا نون لیگ کی سیاست ختم
آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو استعمال کر کے نون لیگ سے اپنا پرانا بدلہ لے لیا جس کی وجہ سے آصف علی زرداری کو جیل کی ہوا کھانی پڑی
نواز شریف نے اسمبلی کو ختم کر کے انتخابات میں جانے کو کہا اس وقت اگر شہباز شریف اپنے بھائی کی بات مان لیتے تو آج پنجاب میں پوزیشن تھوڑی بہتر ہوتی اور اسٹیبلشمنٹ کے خیلاف کے بیانیہ کو بھی سپورٹ ملتی مگر آصف علی زرداری کی وجہ سے شہباز شریف نے ایسا نہ کیا اس وقت نون لیگ ایک اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی پارٹی معلوم ہو رہی ہے جو سچ تو ہے مگر کھل کر اظہار بھی کر رہی ہے جے سے
ائی ایس ائی سے مدد مانگنا تقرریوں میں یا جالسے میں اسلام آباد کی سیکورٹی میں وغیرہ وغیرہ جو کے نون لیگ کے جیالے کو بلکل قبول نہیں بشمول میاں نواز شریف اور مریم شریف ایسی لیئں مریم شریف نے اپنی ایک تقریر میں شہباز شریف کو بوٹ پولیشیہ اور چیری بلوسم کہا عمران خان کا نام لے کر
اس پورے کھیل میں عمران خان کی مقبولیت انتہا کو پہنچ چکی ہے اور جو بھی غلطیاں ہوئی ٣ سال کی حکومت میں اس کا بھی بوج نون لیگ پر آن پڑا ائی ایم ایف کی مار بھی کھانا پڑی آرمی کا بجٹ بھی بڑھانا پڑا مہنگائی کرنے کا سارا الزام بھی اپنے سر لیا
آصف علی زرداری کو زرہ برابر بھی فرق نہیں پڑا نہ مولانا فضل ار رحمان کو بلکے نون لیگ کے حامی جہانگیر ترین اور علیم خان بھی کہیں کے نہ رہے
اس وقت نون لیگ کے سپورٹر کو کوئی مواد نہیں مل رہا اپنے قائد نواز شہباز کو کس طرح سپورٹ کریں تو بس معمولی قسم کی کرپشن کے الزام لگا کر عمران خان کو بدنام کرنے کی نا کام کوشش کر رہے ہیں
قصّہ مختصر پاکستان مسلم نون ماضی کی ایک ناکام سیاسی پارٹی بنتی جا رہی ہے جس کو صرف کرپشن کی وجہ سے یاد کیا جاۓ گا جس کا سارا قصور شہباز شریف کے سر ہے
زرداری نے نون لیگ سے اپنا بدلہ لے لیا نون لیگ کی سیاست ختم
آصف علی زرداری نے شہباز شریف کو استعمال کر کے نون لیگ سے اپنا پرانا بدلہ لے لیا جس کی وجہ سے آصف علی زرداری کو جیل کی ہوا کھانی پڑی
نواز شریف نے اسمبلی کو ختم کر کے انتخابات میں جانے کو کہا اس وقت اگر شہباز شریف اپنے بھائی کی بات مان لیتے تو آج پنجاب میں پوزیشن تھوڑی بہتر ہوتی اور اسٹیبلشمنٹ کے خیلاف کے بیانیہ کو بھی سپورٹ ملتی مگر آصف علی زرداری کی وجہ سے شہباز شریف نے ایسا نہ کیا اس وقت نون لیگ ایک اسٹیبلشمنٹ کی بنائی ہوئی پارٹی معلوم ہو رہی ہے جو سچ تو ہے مگر کھل کر اظہار بھی کر رہی ہے جے سے ائی ایس ائی سے مدد مانگنا تقرریوں میں یا جالسے میں اسلام آباد کی سیکورٹی میں وغیرہ وغیرہ جو کے نون لیگ کے جیالے کو بلکل قبول نہیں بشمول میاں نواز شریف اور مریم شریف ایسی لیئں مریم شریف نے اپنی ایک تقریر میں شہباز شریف کو بوٹ پولیشیہ اور چیری بلوسم کہا عمران خان کا نام لے کر

اگر ھم عوام ، سیاستدانوں کی باتوں پہ ھر لمحہ آمنا وصدقنا کہیں گے تو پھر ھمارا حال واقعی یہی ہونا چاھیے جو ہو رھا ہے ۔
سیاست میں کوئ حرف آخر نہیں ، اور نہ ہی کوئ حرف لاتعلقی ہے ۔ سیاست نام ہی ناممکنات سے ممکن کو نکالنا ہے ۔ اس سائٹ پر سیاستددانوں کی خاطر ھم اپنا مذاق بنتے اور بنواتے ہیں ، ان کے بیانات کا دفاع کرتے ہوئے اپنا وقار اور اپنی ساکھ بھی تباہ کرتے ہیں ۔ آخر کب تک ؟

Sab hi aik dosray ko phuddo bna rehay hain.end par sab lora..y lag jayain ge..
Nawaz.Zardari sath bhi hain lekan jahan mouqa milta ha aik dosray ki martay bhi hain..Choor.dako kuch waqt k lia akhtay howay hain..
وہ حکومت میں بیٹھے ہیں ، ان کا الیکشن کرانے کے کوئی ارادہ نہیں ہے ، کہا جا رہا ہے اسٹیبلشمنٹ سوا سال بھد بھی اس سیٹ اپ کو جاری رکھنا چاہتی ہے - نون لیگ کی سیاست ختم ہو گئی کے دعوے دار ذرا جولائی میں ہونے والے نتائج پر بھی نظر رکھیں - خود فریبی سی خود فریبی ہے پاس کے ڈھول بھی سہانے لگے

شاہ جی ، خوش آمدید ، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے - میں نے تو حالات پیش کئے تھے اپنی خوائش نہیں - خوائش تو میری بھی یہی ہے کہ آزادانہ اور غیر جانب دارانہ انتخابات کرائے جایئں اور جیتنے والی پارٹی کو اقتدار دیا جائے مگر ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا - پونے چار سال اس وقت کی اپوزیشن الیکشن مانگتی رہی مگر خان نے نہیں دیا اب خان الیکشن مانگ رہا ہے تو یہ نہیں دینگے - اقتدار میں بھی بھلا کوئی الیکشن کرانے کے لئے آتا ہے اقتدار کا تو آخری منٹ بھی کوئی چھوڑنے کو تیار نہیں ہوتا - آپ نے دیکھ لیا جن جرنیلوں کے آپ گن گاتے تھے کیسے انہوں نے آپ کے خان کو اٹھا کر پھینک دیا اور ایک اور کٹ پتھلی کو لے آئے - اب یہ کٹ پتھلی تب تک چلے گا جب تک اسے بھی اپنی مرضی کا بخار نہیں ہو جاتا - کٹ پتھلی اگر نہ چلے تو سمجھا جاتا ہے اس کے دھاگے میں کچھ گڑ بڑ ہے مرمت کی تکلیف نہیں کی جاتی کٹ پتھلی ہی بدل دی جاتی ہے - خان صاحب بھی جب تک کٹ پتھلی بنے رہے نظام چلتا رہا ، مہنگائی ہے بے روزگاری ہے کرپشن کسی کو کوئی پروا نہیں نہ پتلی کو نہ پتلی کے دھاگے کھینچنے والوں کو جب فیض حمید قصہ ہوا جس کی تفصیل سب کو پتا ہے تو کٹ پتلی بدلنے کا وقت آ گیا - مجھے کوئی خوشی نہیں ہے جیسے چل رہا تھا ویسے ہی ہے - ہائبرڈ سسٹم میں تھوڑی سی تبدیلیاں کر کے اسے چلایا جا رہا ہے - نہ عوام کی نمائندہ حکومت تب تھی نہ اب ہے -
اس جوکر نے صرف زرداری کی وجہ ایسا نہیں کیا بلکہ ایک تو یہ فوج کا پٹھو اور "یس سر" والا بندہ ہے دوسرا اسکی منی لانڈرنگ اور کرپشن کے کیسز ہیں جو یہ حکومت میں آکر ختم کروانا چاہتا تھا ۔۔
اپنی ذاتی مقاصد کے لیے ملک اور پارٹی برباد کرنے پہ تلا ہوا ہے ۔
کوشش کرتے رہو کبھی تو لکھنا آجاے گا ویسے کالم سے پہلے املا کی پریکٹس کرلیتے تو بہتر نہیں تھا؟ اسمبلی،،، جالسے،، کٹ پتھلی،،،،بوٹ پولیشییہ،،،خیلاف ،،،،لیئں،،،،اسمبلیاں،،،،،
شاہ جی ، خوش آمدید ، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے - میں نے تو حالات پیش کئے تھے اپنی خوائش نہیں - خوائش تو میری بھی یہی ہے کہ آزادانہ اور غیر جانب دارانہ انتخابات کرائے جایئں اور جیتنے والی پارٹی کو اقتدار دیا جائے مگر ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا - پونے چار سال اس وقت کی اپوزیشن الیکشن مانگتی رہی مگر خان نے نہیں دیا اب خان الیکشن مانگ رہا ہے تو یہ نہیں دینگے - اقتدار میں بھی بھلا کوئی الیکشن کرانے کے لئے آتا ہے اقتدار کا تو آخری منٹ بھی کوئی چھوڑنے کو تیار نہیں ہوتا - آپ نے دیکھ لیا جن جرنیلوں کے آپ گن گاتے تھے کیسے انہوں نے آپ کے خان کو اٹھا کر پھینک دیا اور ایک اور کٹ پتھلی کو لے آئے - اب یہ کٹ پتھلی تب تک چلے گا جب تک اسے بھی اپنی مرضی کا بخار نہیں ہو جاتا - کٹ پتھلی اگر نہ چلے تو سمجھا جاتا ہے اس کے دھاگے میں کچھ گڑ بڑ ہے مرمت کی تکلیف نہیں کی جاتی کٹ پتھلی ہی بدل دی جاتی ہے - خان صاحب بھی جب تک کٹ پتھلی بنے رہے نظام چلتا رہا ، مہنگائی ہے بے روزگاری ہے کرپشن کسی کو کوئی پروا نہیں نہ پتلی کو نہ پتلی کے دھاگے کھینچنے والوں کو جب فیض حمید قصہ ہوا جس کی تفصیل سب کو پتا ہے تو کٹ پتلی بدلنے کا وقت آ گیا - مجھے کوئی خوشی نہیں ہے جیسے چل رہا تھا ویسے ہی ہے - ہائبرڈ سسٹم میں تھوڑی سی تبدیلیاں کر کے اسے چلایا جا رہا ہے - نہ عوام کی نمائندہ حکومت تب تھی نہ اب ہے -
شاہ جی ، خوش آمدید ، امید ہے آپ خیریت سے ہونگے - میں نے تو حالات پیش کئے تھے اپنی خوائش نہیں - خوائش تو میری بھی یہی ہے کہ آزادانہ اور غیر جانب دارانہ انتخابات کرائے جایئں اور جیتنے والی پارٹی کو اقتدار دیا جائے مگر ایسا ہوتا نظر نہیں آ رہا - پونے چار سال اس وقت کی اپوزیشن الیکشن مانگتی رہی مگر خان نے نہیں دیا اب خان الیکشن مانگ رہا ہے تو یہ نہیں دینگے - اقتدار میں بھی بھلا کوئی الیکشن کرانے کے لئے آتا ہے اقتدار کا تو آخری منٹ بھی کوئی چھوڑنے کو تیار نہیں ہوتا - آپ نے دیکھ لیا جن جرنیلوں کے آپ گن گاتے تھے کیسے انہوں نے آپ کے خان کو اٹھا کر پھینک دیا اور ایک اور کٹ پتھلی کو لے آئے - اب یہ کٹ پتھلی تب تک چلے گا جب تک اسے بھی اپنی مرضی کا بخار نہیں ہو جاتا - کٹ پتھلی اگر نہ چلے تو سمجھا جاتا ہے اس کے دھاگے میں کچھ گڑ بڑ ہے مرمت کی تکلیف نہیں کی جاتی کٹ پتھلی ہی بدل دی جاتی ہے - خان صاحب بھی جب تک کٹ پتھلی بنے رہے نظام چلتا رہا ، مہنگائی ہے بے روزگاری ہے کرپشن کسی کو کوئی پروا نہیں نہ پتلی کو نہ پتلی کے دھاگے کھینچنے والوں کو جب فیض حمید قصہ ہوا جس کی تفصیل سب کو پتا ہے تو کٹ پتلی بدلنے کا وقت آ گیا - مجھے کوئی خوشی نہیں ہے جیسے چل رہا تھا ویسے ہی ہے - ہائبرڈ سسٹم میں تھوڑی سی تبدیلیاں کر کے اسے چلایا جا رہا ہے - نہ عوام کی نمائندہ حکومت تب تھی نہ اب ہے -
آپ سنائیں
. . . . . . . . . میں نے جنرل باجوہ کو ایک اوسط درجے کا جرنیل بولا تھا اور اب بھی اس پر قائم ہوں دوسری بات یہ کہ میں سازشی تھیوریوں پر یقین نہیں رکھتا . . . . آپ کہہ سکتے ہیں کہ میں اپنی سازشی تھیوریاں خود گھڑتا ہوں