(تحریر: چیر پھاڑ ) زرداری نے فوج کی موجودہ قیادت کو ہدف تنقید نہیں بنایا بلکہ 47 سے لے کر آج تک جو ملٹری ڈکٹیٹرز نے گل کھلائے اس کی بات کی ہے۔ سابقہ جرنیلوں پر تنقید فوج پرتنقید نہیں ہے۔ اصولی طور پر یہ بات درست ہے کہ جتنا ملک کو نقصان ہوس پرست عیاش اورنااہل فوجی حکمرانوں نے پہنچایا اتنا کسی دشمن ملک نے بھی نہیں پہنچائ سیاستدانوں نے جیلیں کاٹیں، پھانسیوں پر جھولے۔ جلا وطن ہوئے، قید کی ساری صعوبتیں برداشت کیں لیکن جب جرنیل کو سزا دینے کا وقت آیا تو وہ ہیسپتال لیٹ گیا
اور انصاف کے ہاتھوں کی دسترس سے بچ نکلا۔ پی پی کا بچھلا دورکرپشن کی داستانیں چھوڑ گیا لیکن اس کی سزا عوام نے پارٹی کو دے دی جو کسی سیاسی پارٹی کے لیے سب سے بڑی سزا ہوتی ہے۔ اس پارٹی کی جمہوریت کی بحالی کے لیے جدوجہد قابل قدر ہے اور حال ہی میں دھرنوں کے دوران یہ پارٹی آمریت کی راہ میں سیسہ پلائی دیوار بن گئی۔ اورسارے سیاسی اختلاف کو ایک سائیڈ پر رکھ کر پارلیمنٹ کی بالا دستی اور جمہوریت کے تحفظ کے لیے حکومت کا ساتھ دیا۔ زرداری صاجب کے بیان کو سراہا تو نہیں جا سکتا کہ اس کی ضرورت نہ تھی لیکن اس سے اصولی اختلاف مشکل ہے۔ یاد رکھیں کہ جب بھی پارلیمنٹ یا جمہوریت کو خطرہ ہوا
، جس بھی سیاسی پارٹی کی حکومت ہوئی،
اس کے ساتھ اگر کوئی کھڑا ہو گا تو وہ صرف اور صرف خالص جمہوری اور سیاسی قوتیں ہوں گی۔ نہ کہ کوئی حاضر سروس یا ریٹائرڈ فوجی جرنیل
۔ ایک سیاسی پارٹی کواپنی طاقت عوام، سیاسی قوتوں اور پارلیمنٹ سے حاصل کرنی چاہیے۔ پارلیمنٹ کے سوا کسی اور ادارے کی طرف دیکھنے والے ہمیشہ نقصان میں رہیں گے اور یہ نقصان صرف ایسی سیاسی پارٹی کا نہیں بلکہ پورے ملک اور اس کے نظام کا ہوگا۔ زرداری صاحب نااہل ہو سکتے ہیں، کرپٹ ہو سکتے ہیں، وعدہ خلاف ہو سکتے ہیں لیکن کم از کم وہ ایوب،یخیی، ضیا اور مشرف کی طرح غاصب نہیں۔ مت بھولیں کہ اس قانوں اورآئین کے تحت انہوں نے زندگی کا ایک حصہ جیل میں گزارا
جس آئین اور قانون کو فوجی آمروں نے ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا
۔ کم ازکم زرداری صاحب ان آمروں سے ہزار درجہ بہتر ہیں
Agar Zardari aur uski Team ne Corruption ki hai toh they should be punished and Hanged ... We are proud of what RANGERS is doing and we strongly support their Operation against ECONOMICAL TERRORISM.
زرداری نے اپنی کرپشن اور بد نامی چھپانے کے لئے یہ سارا ڈرامہ کیا، میرے خیال میں یہ سب اس کو الٹا پڑ رہا ہے ، زرداری کی دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا گیا ہے شائد ،اس کی بلبلاہٹ اس کی پریشانی کا اظہار ہے ،ایم کیو ایم اور زرداری گروپ نے مسلسل سات سال سے جو بد عنوانیاں اور قتل و غارت کیا ہے اس کا یوم حساب قریب ہے ، نوں لیگ نے اگر یہاں مفاد کا کھیل کھیل کر ان دونوں جماعتوں کو بچانے کی کوشش کی توآئندہ اس کا حال بھی اسی طرح ہوگا
Main Zardari ka supporter nahi , lekin aik baat bilkul 10,0000000 % theek hai
زرداری صاحب نااہل ہو سکتے ہیں، کرپٹ ہو سکتے ہیں، وعدہ خلاف ہو سکتے ہیں لیکن کم از کم وہ ایوب،یخیی، ضیا اور مشرف کی طرح غاصب نہیں۔ مت بھولیں کہ اس قانوں اورآئین کے تحت انہوں نے زندگی کا ایک حصہ جیل میں گزارا
جس آئین اور قانون کو فوجی آمروں نے ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا
۔ کم ازکم زرداری صاحب ان آمروں سے ہزار درجہ بہتر ہی
یار چیر پھاڑ،،،،،،،،تم اگر مکمل نابینا نہیں ہو،،تو پھر ساون کے اندھے ضرور ہو چلو تمہاری بات مان لیتے ہیں،،جنرلوں نے سیاستدانوں کو لات مار کر نکالا اور حکومت پر قبضہ کرلیا،،،،مگر یہ لٹیرے جنہیں جنرلوں نے لات مار کر نکالا،،سیاستدان تھے؟ یہ جو تمہارے ملک میں سیاسی پارٹیاں ہیں، پپلز پارٹی، ن لیگ،جماعت اسلامی، تحریک انصاف، ایم کیو ایم، اے این پی،،،،،یہ عوامی سیاسی جماعتیں ہیں؟ یا لٹیروں کے کلب، یا خاندانی مال لوٹ کمپنیاں؟ بات انصاف کی کیا کرو،،،جنرل ہو یا موجودو سیاستدان،یا علماء سب قوم کے مال کے لٹیرے ہیں جسکا جہاں اور جیسے بس چلتا ہے،،ہاتھ دکھاتا ہے
I really feel pain for my Baloch brothers and sisters, please forgive us. Miltary is not the solution, we need to develop Balochistan economically and create solutions through dialouge. Pakistan Zindabad! May ALLAH help us overcome our problems.
Zardari ab dosro par nahi.khud apnay aur apnay
khandan.apni party par bhari hain...PPP ka satay nas
tu kar dia ha ab is ki apni bari ha..Nawaz aur Zardari
ander se aik hain...ye bat bohat jald samnay aa jaya gi.
I really feel pain for my Baloch brothers and sisters, please forgive us. Miltary is not the solution, we need to develop Balochistan economically and create solutions through dialouge. Pakistan Zindabad! May ALLAH help us overcome our problems.
Then dear you also need to ask Balouch ke wo apnay sardaro
ke gairebano mien hath dalnay ki jurrat karain.jo pta nahi kitnay
kharbo ke funds baloucho ki taraqi ke naam par kha chukay
hain..lekan ab bhi sardar se pochnay ki himmat nahi in ke
ander..same case with Sindhi..Hari..
Don't let this bugger get away. he just not pocketed money for himself he made free for all. This is exactly what is happening in Sindh. crooked son of corruption.
Main Zardari ka supporter nahi , lekin aik baat bilkul 10,0000000 % theek hai
زرداری صاحب نااہل ہو سکتے ہیں، کرپٹ ہو سکتے ہیں، وعدہ خلاف ہو سکتے ہیں لیکن کم از کم وہ ایوب،یخیی، ضیا اور مشرف کی طرح غاصب نہیں۔ مت بھولیں کہ اس قانوں اورآئین کے تحت انہوں نے زندگی کا ایک حصہ جیل میں گزارا
جس آئین اور قانون کو فوجی آمروں نے ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا
۔ کم ازکم زرداری صاحب ان آمروں سے ہزار درجہ بہتر ہی
Main Zardari ka supporter nahi , lekin aik baat bilkul 10,0000000 % theek hai
زرداری صاحب نااہل ہو سکتے ہیں، کرپٹ ہو سکتے ہیں، وعدہ خلاف ہو سکتے ہیں لیکن کم از کم وہ ایوب،یخیی، ضیا اور مشرف کی طرح غاصب نہیں۔ مت بھولیں کہ اس قانوں اورآئین کے تحت انہوں نے زندگی کا ایک حصہ جیل میں گزارا
جس آئین اور قانون کو فوجی آمروں نے ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا
۔ کم ازکم زرداری صاحب ان آمروں سے ہزار درجہ بہتر ہی
سیاستدانوں نے جو جیلیں کاٹی وہ اپنے برے کاموں کے بدلے میں کاٹی نہ کے ملک کی خاطر اپنے مفاد کے لئے سیاست کی سیاست کو بزنس بنایا ملک کو لوٹا اور دہشت گردی کو فروغ دیا
بھائی عقل کی بات کرنی چاہیے جتنی مرضی لوٹ مار کرو اور کوئی سزا نہیں ؟؟ کوئی جیل نہیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے جتنا مرضی لوٹو اور کہو ہمیں سزا مل گئی ہمیں ووٹ نہیں ملا واہ ستر فیصد حصّہ زرداری ہاؤس کھاتا ہے یعنی زرداری اور زرداری کو موت کیوں پڑ رہی ہے اسکا تو نام نہیں لیا تھا فوج نے بس نشانہ فوج ہو تو آپ اپنا چورن بیچنے آ جاتے ہو

جب کھانے کو اور کچھ بھی نہ ھو تو کیا چمڑا کھایا جا سکتا ھے ؟ آپ اس کی بدبو، سختی اور دیر ھضم ھونے جیسی خامیاں گنوا کر مسترد کر دیں گے، لیکن شرارتی مُنڈا چمڑے کو پانی میں بھگو لایا ھے اور ھمیں کھانے پر آمادہ کرنے کی چالاکی کر تو رھا ھے، لیکن خود اس بے چارے کو پتا نھیں کہ جو چمڑا وہ ھمیں پیش کر رھا ھے، وہ نہ صرف دیر ھضم اور بدبودار ھے بلکہ حرام جانور کا بھی ھے
Main Zardari ka supporter nahi , lekin aik baat bilkul 10,0000000 % theek hai
زرداری صاحب نااہل ہو سکتے ہیں، کرپٹ ہو سکتے ہیں، وعدہ خلاف ہو سکتے ہیں لیکن کم از کم وہ ایوب،یخیی، ضیا اور مشرف کی طرح غاصب نہیں۔ مت بھولیں کہ اس قانوں اورآئین کے تحت انہوں نے زندگی کا ایک حصہ جیل میں گزارا
جس آئین اور قانون کو فوجی آمروں نے ہمیشہ جوتے کی نوک پر رکھا
۔ کم ازکم زرداری صاحب ان آمروں سے ہزار درجہ بہتر ہی
ھا ھا ھا ! یہ گندم گیلی اور پُرانی ھو سکتی ھے، بے شک اس میں کیڑے بھی ھو سکتے ھیں، اس کی بدبو دور تک پھیل رھی ھے لیکن یاد رکھو، یہ میرے پیارے دیس کی مٹی سے نمودار ھویؑی ھے اور اس وجہ سے اس کو نمبر ایک ماننا اور آنکھیں بند کر کے کھانا پاکستان سے محبت کا ثبوت ھے، جرنیلوں کی گندم جتنی بھی بہتر کوالٹی کی تھی، وہ کافروں کے دیس کی تھی اور شرعا" سراسر حرام !۔۔ سہراب کے دماغ میں کسی نے ایلفی کی پوری بوتل انڈیل دی ھے