Advertisement

زبیر اب بھی میرے ترجمان ہیں، مجھے انکی ذاتی زندگی سے کوئی مسئلہ نہیں،مریم

Sirf Zubair he meri sahi turjumani kerta hai .... Maryam Garage
 
IS BUD SHAKAL BUD BOODAR KO KHASSI KEROOOOOOOOOOOO
 
Advertisement
جناب ایسی عورت جو جوان ہوتے ہی گیراج سے آشنا کے ساتھ گھر سے بھاگ جاے اور پانچویں ماہ بچی کو جنم دے تو اس سے یہی امید کی جاسکتی ہے ​
Hahaha…She does have the qualities of a Pakistani politician….Ab is mien kia
 
آج وہ باگڑ بِلا المعروف ببر کتا نظر نہیں آ رہا جو کل تک گلا پھاڑ پھاڑ کر کہہ رہا تھا کہ اس زانی کو پھانسی دو۔ لگتا ہے اس کی بھی کوہ پیمائی کا کوئی ٹوٹا آنے والا ہے
 
مریم کا یہ کہنا کہ زبیر کا یہ فعل اسکا ذاتی عمل ہے بلکل غلط ہے .یہ تو جہالت کی انتہا ہے.
ہر وہ کام جسے شریعت نے کرنے سے منع کیا ہے اور پاکستان پینل کوڈ کے لحاظ سے جرم ہے
ایسے بندے کو جیل میں ہونا چاہئیے…..اب اس میں کیا
یہ عام آدمی ہوتا تو شاید جیل کی ضرورت بھی نہ ہوتی نہ کسی سزا کی۔۔غیرت اگر ہوتی تو خود ہی مر جاتا۔۔
۔۔ مگر یہ گورنر تھا۔۔ اور سیاستدان بنتا پھرتا ہے۔۔
اس کے اس جرم میں کم از کم اس کی کسی بھی سیاسی عہدے سے نااہلی تو بنتی ہے۔۔۔
پاکستانی قانون کے مطابق۔۔۔



​
 
Last edited:
پارٹی سربرائی پر دوسروں کے کندھے پھلانگ کر قابض ہونے والی خاتون کا کہنا ہے کہ ترجمان کی شرمناک ویڈیو اس کا ذاتی فعل ہے ، موصوف ہنوز ترجمان ہے
یہ مکروہ اشرافیہ مالی بدعنوان تو تھی ہی مگر اخلاقی طور پر اس قدر پست ہوگی، اندازہ نہ تھا
سیکولر اور لامذہبی ہونے کے دعوے دار معاشروں میں بھی اس قدر بےشرمی اور بے حسی نہ ہوگی جتنی ہمارے ان نوزائیدہ جمہوری چمپئینوں میں ہے

ان کے اپنے کردار تو سیاہ تھے اب اپنے فالورز اور قوم کا کردار بھی برباد کرنے پر تُل گۓ ہیں
انہیں پاکستان کا حکمران ہوتے سوچ کر ابکائی آنے لگتی ہے
​

معاشرے میں برائی، اخلاقی گراوٹ اور پستی کو پروموٹ کرنے والی یہ مجرمہ سہولت کار معاشرے کے ماتھے پر ایک بدنما داغ ہے

کیا یہ پبلک انٹریسٹ ١٨٤ سی میں سؤ موٹو لینے کا متقاضی نہیں؟؟ شرم آنی چاہیے پاکستانی عدالتوں میں بیٹھے جج صاحبان کو

الله روز قیامت ان ججوں سے بھی پوچھے گا کہ میں نے اپنے بعد سب سے زیادہ طاقتور عہدہ تم لوگوں کو دیا، تم لوگوں نے میری زمین پر برائی روکنے میں کیا کردار ادا کیا ؟؟؟​
 
Advertisement

“شریف “فیملی کا بہترین ترجمان جس نے نونی موقف کی بھرپور ترجمانی کر کے دیکھا دی ?
 
بغیر داڑھی والا ذانی آزاد اور داڑھی والا ذانی قید۔۔کیا مزاق ہے۔۔

243301612_4480207578741175_4593813055389180404_n.jpg
ہاہاہا داڑھی والے زانی کو داڑھی صاف کروا لینی چاہئیے…..شائد