Advertisement

زبردستی مسلمان کرنے کی کوشش

اسلام آباد: زبردستی مسلمان کرنے کی کوشش، ملزمان گرفتار

آخری وقت اشاعت: منگل 8 اکتوبر 2013 ,* 15:49 GMT 20:49 PST

131008152205_church_security_304x171_getty_nocredit.jpg

اسلام آباد پولیس نے ان تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے جن پر الزام ہے کہ اُنہوں نے ایک عیسائی شخص کو اسلحہ کے زور پر مسلمان کرنے کی کوشش کی ہے۔ ملزمان کی نشاندہی پر پولیس نے اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔

تھانہ شہزاد ٹاؤن پولیس کے سربراہ اسجد محمود نے بی بی سی کو بتایا کہ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ تین مسلح افراد اسلام آباد ہائی وے کے ساتھ ملحقہ آبادی کھوکھر ٹاؤن میں رہائش پذیر بوٹا مسیح کے گھر میں داخل ہوئے اور اُنہیں زبردستی مسلمان کرنے کی کوشش کی۔

مذکورہ شخص کے انکار کرنے پر مسلح افراد نے اُنہیں تشدد کا نشانہ بنایا اور اُن کے اہلخانہ کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
پولیس اہلکار کے مطابق متعقلہ تھانے کی پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ملزمان کو حراست میں لے لیا۔
تھانہ شہزاد ٹاؤن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ندیم کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ اُن کا تعلق شدت پسند مذہبی تنظیموں سے بھی رہا ہے تاہم اس بارے میں پولیس شواہد اکھٹے کر رہی ہے۔
مقامی پولیس کے اہلکار محمد نوید کے مطابق ملزمان علاقے میں رہائش پذیر غیر مسلموں کو دھمکیاں بھی دیتے تھے کہ مسلمان نہ ہونے کی صورت میں اُنہیں سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ پولیس اہلکار کے بقول لوگ ملزمان کے خوف کی وجہ سے تھانے میں درخواست دینے سے گھبراتے تھے۔
پولیس نے ملزمان کے خلاف توہین مذہب اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کا مقدمہ درج کر کے انہیں گرفتار کر لیا ہے۔

http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2013/10/131008_islamabad_religion_arrests_aw.shtml

​
 
Advertisement
یہ ضرور جماعتی ھیں کیونکہ مودودی کا موقف ھے کہ اسلام طاقت اور تلوار کے زور پر پھیلا ھے۔ انھیں کیا سزا دی جاے گی معلوم نھیں البتہ ان سے بھتر تو وھ عیسای ھے جس نے دھمکی دھونس کی پرواھ نہ کی اور اپنے عقیدے پر قائم رھا۔
 
saaley khud insan bun nhi sakey dosron ko muslman kerney nikley hien
 
Advertisement
یہ ضرور جماعتی ھیں کیونکہ مودودی کا موقف ھے کہ اسلام طاقت اور تلوار کے زور پر پھیلا ھے۔ انھیں کیا سزا دی جاے گی معلوم نھیں البتہ ان سے بھتر تو وھ عیسای ھے جس نے دھمکی دھونس کی پرواھ نہ کی اور اپنے عقیدے پر قائم رھا۔

چلو آج کوئی ثبوت دو ،کوئی مولانا کی تحریر جہاں یہ لکھا ہے کے اسلام میں زبردستی شامل کیا جا سکتا ہے ....ورنہ بغیر ثبوت ہر وقت فتویٰ دینا بند کرو علامہ صاحب

page152.gif

page153.gif

http://tafheemulquran.org​
 
Last edited:
یہ ضرور جماعتی ھیں کیونکہ مودودی کا موقف ھے کہ اسلام طاقت اور تلوار کے زور پر پھیلا ھے۔ انھیں کیا سزا دی جاے گی معلوم نھیں البتہ ان سے بھتر تو وھ عیسای ھے جس نے دھمکی دھونس کی پرواھ نہ کی اور اپنے عقیدے پر قائم رھا۔

شاباش،،،تم نے فورا یقین کرلیا،،،جس قوم میں آپ جیسے لوگ شامل ہونگے اسے ڈوبنے سے کون بچا سکتا ہے،،،،افسوس
 
Wesey zaberdasti musalmaan kesey kertey hien?
Kiya zaberdasti paker ker khatnaa kerdi?
Yaa kalmaa perhaaya?

Islaam tu tauheed w risaalat key iqrar ka (dil sey aur zaban sey) naam hey ye baat tu bacha bacha jaanta hey..phir kon gadhaa hey jo zaberdasti kersakta hey? Kiya kisi key dil mien zaberdasti tauheed ki maarfat daali jaa sakti hey?

Kiya behoda qisam ki khabrein hien
seculars aur libarels key liye taskeen kaa samaan hey aur kuch nahin
 
Last edited:
Advertisement
شاباش،،،تم نے فورا یقین کرلیا،،،جس قوم میں آپ جیسے لوگ شامل ہونگے اسے ڈوبنے سے کون بچا سکتا ہے،،،،افسوس

Ye mosoof bharaas nikaalney ka koi moqa haath sey jaaney nahin detey...jhoot such sey inka koi taaluq nahin

Firqaparasti key mukhaalif friqaparst hien
 
شاید کتابت کی غلطی ہو گئی ہو گی
یا پھر انہوں نے کوئی کوڈ ورڈ استمعال کیا ہو ، جبری زیادتی اگر تین ملا کریں تو اس کو جبرا مسلمان کرنا کہتے ہوں گے آج کل
بس بیچارے پکڑے گئے ، مسلمان نا کر سکے
 
یہ ضرور جماعتی ھیں کیونکہ مودودی کا موقف ھے کہ اسلام طاقت اور تلوار کے زور پر پھیلا ھے۔ انھیں کیا سزا دی جاے گی معلوم نھیں البتہ ان سے بھتر تو وھ عیسای ھے جس نے دھمکی دھونس کی پرواھ نہ کی اور اپنے عقیدے پر قائم رھا۔
Aap ki baat bilkul ghalat hai. Maududi saheb nei aisi baat kabhi nahi ki. Unhon nei yeh baat ki hai keh Islam ke ahkam baghair ryaasti taqat ke naafiz nahi ho sakte aur yeh baat bilkul durust hai. Umeed hai aap apni baat ke haq mein Maududi sb ka koi aik iqtibaas he peish karen gey keh Islam baqaul Maududi sb taqat aur talwaar se pheila hai.
 
Advertisement
first of all am not a jamati supporter..am a PTI supporter..

so y dont u concentrate on the news and say bad about who did it.. instead u "assume" it must be jamati n start ur laan taan.. how r u different than those animnals in the news????

u call ur self a beleive????? u infact are a hypocrite.. a believer first confirms n then says something..ur a pathetic typical dumb idiot who without information and knowledge would drag others.. its morons like u that has destroyed this society..

یہ ضرور جماعتی ھیں کیونکہ مودودی کا موقف ھے کہ اسلام طاقت اور تلوار کے زور پر پھیلا ھے۔ انھیں کیا سزا دی جاے گی معلوم نھیں البتہ ان سے بھتر تو وھ عیسای ھے جس نے دھمکی دھونس کی پرواھ نہ کی اور اپنے عقیدے پر قائم رھا۔
 
by the way.. which kind of morons did that??????? dont the know that converting by force is not even allowed...

phr kya ye samajhte hein k Allah nahi dekh raha????? ya ye nazobillah Allah ko dhoka de rahe hein???

in ko korey maar maar kar chamri udherni chaahye....
 
Advertisement
tu phir baat bay baat muslmano ko target naa kia karo

اس وقت تو اس کا جواب دیں جن کو آپ ٹارگٹ کر رہے ہیں . آپ میں اور ان لوگوں میں کافی ہم آہنگی پائی جاتی ہے جو مسلمانوں کو کافر اور کافر کو زبردستی مسلمان بنانے کا جہاد کر رہے ہیں
 
اس وقت تو اس کا جواب دیں جن کو آپ ٹارگٹ کر رہے ہیں . آپ میں اور ان لوگوں میں کافی ہم آہنگی پائی جاتی ہے جو مسلمانوں کو کافر اور کافر کو زبردستی مسلمان بنانے کا جہاد کر رہے ہیں
]
yeh thread tumharay dost nay shuroo ki hay us say iska jawab maaloom kar k bataao k woh aik khaas tarah ki thread kyon post kar raha hay.Main phior aapki baat kaa jawaab deta hoon.