Advertisement

زبان کا تالہ اور عمران خان

عمران خان وہ لیڈر ہے جس کے سخت مخالفین اس پر ذاتی حملہ کرتے ہیں لیکن کوئی اس کو بیمان نہیں کہہ سکتا .دوسری طرف نواز شریف اور اس اولاد کو کوئی ایماندار نہیں کہہ سکتا . آپ درست کر رہے ہیں عمران خان ہماری آنے والی نسلوں کی جنگ لڑ رہا ہے . ناجو پٹواری اور زرداری اپنے بچوں کو سیاسی لوٹ مار سکھانے کی جنگ لڑ رہے ہیں