افتخار محمد چوہدری کو پاکستانی قوم کا مجرم گردانا جائے اس کے اندھادھند فیصلوں کی وجہ سے اس غریب قوم کو ہزاروں ارب کا نقصان پہنچ رہا ہے پاکستان اسٹیل کی نجکاری نا ہونے دی ۳۰۰ ارب کا نقصان رکوڈیک کا معاہدہ ختم کروایا ۹۰۰ ارب کا نقصان کار کے معاہدہ کا قلع قمع کیا ۳۰۰ ارب کا نقصانhttps://t.co/6GqaXjCt0M
Whoever were responsible put them into jail and recover all money from them ,not only this government should take stern action against all those crooks who financially damage the state in any capacity ,if they starts from all people who right off their loan ,and from those who submit fake medical expenses during their jobs and specially from politician i.e nawaz shrief,shabaz,zardari ,mushid Allah and hundreds of ex PM and ministers.if this government wants to save Pakistan they has to do
When someone as corrupt as Nawaz is in power every criminal and underhand dealer knows that they can get away with anything, that is if nawaz and/or his ilk is not a shareholder in crime already. It is as simple as that, not rocket science.
اب یہ بھی نون لیگ پر ڈال دو یہ پیپلز پارٹی کے دور میں ہوا جس وقت عمران خان افتخار چودھری کو دنیا کا سب سے ایماندار اور بہادر آدمی کہتا تھا تو خان کو بھی اس کی بحالی کا کریڈٹ کیوں نہ دیں وہ تو خود کہتا تھا عدلیہ کی بحالی میں اس کا بہت بڑا کردار ہے اسے کانا جج تو انصافیوں نے بہت بھد میں کہا -
to be honest Imran Khan was also a part of this international trap of Judges movement. Under musharaf rule, Pakistan was doing very well financially but a dictator started playing double game with USA, a sudden judicial movement was launched against him, PPP and Nooniay were the main parties in that movement and IK also joined the same ****** movement. Only thing IK did graceful was that he did not participate elections held under musharaf era in 2008 (along with JI) but both PPP and PMLN took part in election organised by musharaf as president of Pakistan
issay kehte hain mufadat ki siasat.. mulk jaay bhar main
Par jamwhoriat ko to khatray say nikal dia na. Aur kya chahiya? Hattay Khattay jamhooriat kay nasoor na hotay to rahbar committee jaisa parliament say bhi muqaddas idara kaisay banta?
Kaptan jaanay aur 6 billion dollar jaanay.
پاکستان پر ریکوڈک کیس میں 5.97 (تقریبا" 6) ارب ڈالرز کا جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
یاد رہے ریکوڈک کا ٹھیکہ 2013 کا جنرل الیکشن چوری کروانے والے پاکستانی جمہوریت کے میر جعفر، نواز شریف کے کرائم پارٹنر اور عدلیہ کے کانے دجال افتخار محمد چوہدری نے اپنے کرپٹ اور بدنام زمانہ بیٹے ارسلان افتخار کو نوازنے کے لئیے کینسل کیا تھا جس پر غیر ملکی کمپنی نے پاکستان پر 16 ارب ڈالرز ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا تھا۔
آج اس کیس کا فیصلہ پاکستان کے خلاف آ گیا ہے اور اس غریب قوم کو مزید 6 ارب ڈالرز کا ٹیکہ لگا دیا گیا ہے۔ ہماری بس یہی خوش قسمتی ہے کہ ہمیں 16 کی بجائے 6 ارب ڈالرز دینے پڑیں گے مگر یہ بھی کوئی معمولی رقم نہیں ہے۔
مجھے ایمان کی حد تک یقین ہے کہ اس کیس پر بھی ن لیگ، پیپلز پارٹی، فضل الرحمان کی جے یو آئی اور اسلام کی نام نہاد ٹھیکیدار جماعت اسلامی چپ سادھے بیٹھے رہیں گے کیوں کہ ان بد بختوں کا مفاد ذاتی فائدے سے وابستہ ہے ملکی فائدے یا نقصان سے نہیں۔
میری بحیثیت پاکستانی شہری اپنے وزیراعظم سے درخواست ہے اوپر لکھی گئی چاروں جماعتوں کے مرکزی قیادت اور افتخار محمد چوہدری کو فی الفور گرفتار کر کے ان سب کو ڈی چوک اسلام آباد میں الٹا لٹا کے پہلے کپتان چپل سے ان کی تشریفیں سینکیں پھر انہیں فائرنگ سکواڈ کے سامنے کھڑا کر کے گولیاں مار کے لاشوں کو چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں گھسیٹیں تاکہ آئندہ ان جیسا کوئی اور غدار اور منافق دوبارہ نہ پیدا ہو، بعد میں بھلے خود پھانسی کے تختے پر چڑھ جائیں غم نہیں ہو گا۔
وزیراعظم صاحب یہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلنے والا، تبدیلی ان غداروں کو لٹکانے سے ہی آئے گی ویسے نہیں۔
مجھے یہ بھی پتہ ہے شائد ابھی آپ مجھے لیکچر سنائیں کہ میرا لہجہ بہت سخت ہے ۔۔۔ حضور جس طرح اس ملک کو نوچا گیا ہے ہر محب وطن کا لہجہ ایسا ہی ہونا چاہئیے، اس سب لوٹ مار کے بعد بھی اگر آپ کا لہجہ نرم ہے تو اپنا طبعی معائنہ کروائیں۔
اور ہاں ابھی تھوڑا اور انتظار کیجئیے *کار کے رینٹل* کا فیصلہ بھی ہمارے خلاف ہی آنا ہے۔ اس کیس میں ہمیں ترک کمپنی کو جرمانہ دینا پڑے گا اور وہ ٹھیکہ بھی اسی کانے دجال افتخار چوہدری نے منسوخ کیا تھا۔
بنی گالہ، نیازی کے چیلوں کی حرام کمائی سے بنائی گئی جائیدادیں، فوجیوں کے شادی ہالز، اور ڈی ایچ اے کو نیلام کر کے ادائیگیاں کی جائیں۔ دیکھتے ہیں یہ لوگ کتنے محب وطن ہیں۔

یاد رہے ریکوڈک کا ٹھیکہ 2013 کا جنرل الیکشن چوری کروانے والے پاکستانی جمہوریت کے میر جعفر، نواز شریف کے کرائم پارٹنر اور عدلیہ کی کانے دجال افتخار محمد چوہدری نے اپنے کرپٹ اور بدنام زمانہ بیٹے ارسلان افتخار کو نوازنے کے لئیے کینسل کیا تھا جس پر غیر ملکی کمپنی نے پاکستان پر 16 ارب ڈالرز ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا تھا