Advertisement

ریکوڈک منصوبوں پر نظرثانی کا فیصلہ: ڈاکٹر فرخ سلیم

"ریکوڈک نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے سارے منصوبے 12 مہینے کے لیے مؤخر کر رہا ہے۔ اب یہ کارپوریٹ لینگویج ہے، اس کا مطلب ہے کہ وہ نظرِ ثانی کر رہے ہیں، اور یہ کوئی 100 ارب ڈالر کی لال جھنڈی ہے۔ دنیا بھر کی مائننگ انڈسٹری ریکوڈک کے پروجیکٹ کو اور بیرک گولڈ کی اناؤنسمنٹ کو واچ کر رہی ہے"۔فرخ سلیم
Loading X post…
Open original post on X


دنیا میں فلپائن،سری لنکا کوئی بھی ملک اٹھا لیں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 سے 70 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، ہم نے پہلے بڑھائی تھی تو کافی تنقید کی گئی تھی ۔خرم شہزاد ( مشیر وزیر خزانہ )
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: