Advertisement

ریٹرننگ افسر اور اخلاقی حدود

1101806096-2.gif
 
Advertisement
ویسے ریٹرننگ افسران کی طرف سے بعض سوالات غیر اہم ہیں،لیکن کیا یہ حیرت کی بات نہیں کہ ہماری خدمت اور پاکستان کو عالمی برادری میں سر بلند کرنے کے دعوے داران اسلام اور پاکستان کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے۔
بے شک مذہبی معلومات اور عبادات اللہ اور انسان کے درمیان معاملہ ہے لیکن کیا ایک مسلمان کا درود شریف، دعائے قنوت ،کلمہ شہادت ، نمازوں کی تعداد معلوم نہ ہونا افسوس کا مقام نہیں۔
 
Advertisement
lagta hay ess ka bhee koi banda reject ho gaya hay ya phir yeh bhee bik gaya politicians kee support kay liay
Yeh khud bhee nahee suggest karsaka kay returning officers ko kaisay kaam karna chahiyay sab ko sirf bolna ata hay kam karna nahi
Returning officers zindabad Bika hua media murdabad
​