Advertisement

ریٹائیر جنرل یا منتخب وزیر اعظم؟

وزیر اعظم نواز شریف نے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے کے روبرو بیان ریکارڈ کرا دیا۔
تمام اخبارات نے اس خبر کو نمایاں انداز میں شائع کیا اور ایسا ہونا بھی چاہئے تھا
کہ اس اہم کیس میں ہونے والی پیش رفت کے بارے میں سبھی کو دلچسپی تھی ۔ 1990
ءکے عام انتخابات سے قبل کے اس کرپشن کیس کے بارے میں سابق ائر مارشل اصغر خان نے 1996
ءمیں سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا ۔معاملہ صرف کسی سیاست دان کا ہوتا تو انصاف بھی تیزی سے ہوتا
اور سب کو دکھائی بھی دیتا ۔ لیکن مقطع میں سخن گسترانہ بات یہ آن پڑی کہ
اس کہانی میں جرنیلوں کے نام بھی آتے تھے ۔آخر کار سولہ سال بعد نومبر 2012ءمیں سپریم کورٹ
آف پاکستان نے اپنا فیصلہ سنایا جس میںسابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ اور سابق آئی
ایس آئی چیف کے اقداما ت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے حکومت سے کہا گیا تھا کہ وہ قانون
کے مطابق ان کے خلاف ضروری کارروائی کرے۔

اس وقت بھی یہ سوال اٹھا یا گیا تھا کہ ان طاقت ور جرنیلوں کے خلاف ضروری کارروائی خود سپریم کورٹ
کو کرنا چاہئے تھی اور جو کارروائی ملک کی سب سے طاقت ور عدالت نہ کر سکی وہ بھلا کمزور سی
نام نہاد جمہوری حکومت کیسے کر سکے گی۔نوازشریف توخیر ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرا آئے لیک
ن وزیر داخلہ نے ساتھ ہی یہ انکشاف بھی کر دیا ہے کہ بعض سابق فوجیوں سے بیان لی
نے میں ایف آئی اے کو دشواری پیش آ رہی ہے ۔سابق آرمی چیف پرویز مشرف کی مثال تو خیر ہمار ے سامنے ہے
کہ وہ کیسے قتل اور غداری کے مقدمات کے باوجود آزاد زندگی بسر کر رہے ہیں ۔
اب اسلم بیگ اور جنرل اسد درانی کے بارے میں بھی ایف آئی اے کی بے بسی سامنے آ گئی ہے ۔سی
است دانوں میں اربوںروپے تقسیم کر کے انتخابات میں مطلوبہ بتائج حاصل کرنے سے
متعلق اس مقدمے کا مرکزی کردار حمید گل تھا جس کی زندگی کا چراغ اب گل ہو چکا ہے۔
موجودہ صورت حال اور ایف آئی اے کی بے بسی پرمزید کیا بات کروں،بتانا تو صرف یہ تھا کہ
ریٹائرڈ جرنیل بھی برسر اقتدار منتخب وزیر اعظم سے زیادہ طاقت ور ہوتا ہے۔ر
سورس

​
 
Advertisement
اِسی لیے جمہوریت اِنکو کھٹکتی ہے۔ کیونکہ اِنکی دال جو نئی گلتی ہے جمہوریت میں۔ تب ہی ہر وقت ڈِکٹیٹر شِپ/مارشل لاء کا راگ الاپتے رہتے ہیں تاکہ کھُل کے لُوٹ مار کر سکیں۔ اور کوئی پوچھ گچھ کرنے والا نہ ہو۔

نوٹ: ابھی بھی یہ جو لوُٹ مار کر رہے ہیں، وہ کچھ کم نئی ہے۔
 
Advertisement
جنرل ایک طرف ، ساری سیاست ہی ان کی وجہ سے ہے ، لیکن سارا قصور فوج کا کس لئے ؟؟؟ سیاست دان اس قابل ہوتے تو رضی دین رضی پریشان نہ ہوتا ، نہ فوج کے خلاف بولتا ، فوج ہوتی ہے تو یہ سیاست دنوں کو گالیاں دیتے ہیں ، سیاست دان ہوں تو فوج کو ، عجب تماشا ہے ان لکھاریوں کا ، حمید گل کا چراغ گل ہوا ہے تو رضی دین کا بھی ایک دن گل ہونا ہے یا قیامت تک اس نے بھی مہلت لی ہوئی ہے ، یہ تو ان کا معیار ہے صحافت کا، سبق پھر عدالت کا ، انصاف کا ​
 
Hizb u Tuhrir thread, want rift in civil military relations. Hizb u Tuhrir paid media/social media strict your self in London, do not interfere in Pakistan internal affairs. by making such threads you can not fool people of Pakistan.

For your information reality of Asghar Khan case is as under......

Who was Asghar Khan, he lead PAF in 1971 War from rear. Compare PAF of 1965 and 1971, see how PAF went down under his comand. Later joined politics and become aide of BB in PDA, fought 1993 elections with her. Asad Durrani was lured in with financial benefits including Ambassador in Scandinavian country. Asad Durrani is same who also termed part of Zia Plane Crash conspiracy. A fabricated and manufactured case was made with Rehman Malik (than in FIA) and Tariq Malik efforts. Younis Habib and other were also forced to give fake statements. BB Govt remained till 1996 and besides all out efforts by Rehman Malik and Tariq Malik, progress was ZERO. Perviaz Muhsarraf Martial Law came in, Pappu Niazi became flag bearer of his referendum campaign and anti Pakistan efforts. Case was reopened with all agencies and NAB, private media was used on lafafa for talk shows on it. But besides all out hatred from Musharraf and efforts of agencies under him, progress ZERO. Zardari took over power in 2009 and again opened case in SCP. Pasha Party helped Zardari in case as Asghar Khan had joined Pasha Party. No evidence was brought in front, less statements with diary pages Rehman Malik/Tariq Malik bribed/tempered witnesses. Nawaz Sharif is symbol of truth and honesty, see how Pasha Party paid lafafa media/social media doing propaganda, but so far not a single thing is brought which has even 5% truth.

جرنیلوں کا احتساب کس نے کرنا ہے؟ انہیں شکلوں نے جن کی جھولی میں عوام ووٹ ڈال کر ان کے ہاتھ میں اختیار تھماتی ہے، لیکن جب وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھے ہوئے شخص کا ہر خاکی وردی والے کو دیکھ کر تراہ نکلتا رہے تو وہ کسی جرنیل کا احتساب کیا خاک کرے گا، اسی اسلم بیگ کو افتخار چوہدری نے نہ صرف عدالت میں طلب کیا بلکہ اکڑ دکھانے پر وہیں معافی بھی منگوائی، یہ کیسے ممکن ہوا؟ کیونکہ افتخار چوہدری اپنی پاور سے واقف تھا۔
 
تم روبوٹ ہو یا انسان ہو ہر جگہ ایک ہی بات کی رٹ لگارکھی ہے
غور سے پڑھو نواز شریف کے حق میں لکھا ہے تھریڈ پڑھے بغیر نا کمنَٹ کیا کرو
 
Read lines with care, find what Hizb u Tuhrir wants. For or Against, No to Hizb u Tuhrir themes
 
جرنیلوں کا احتساب کس نے کرنا ہے؟ انہیں شکلوں نے جن کی جھولی میں عوام ووٹ ڈال کر ان کے ہاتھ میں اختیار تھماتی ہے، لیکن جب وزارتِ عظمیٰ کی کرسی پر بیٹھے ہوئے شخص کا ہر خاکی وردی والے کو دیکھ کر تراہ نکلتا رہے تو وہ کسی جرنیل کا احتساب کیا خاک کرے گا، اسی اسلم بیگ کو افتخار چوہدری نے نہ صرف عدالت میں طلب کیا بلکہ اکڑ دکھانے پر وہیں معافی بھی منگوائی، یہ کیسے ممکن ہوا؟ کیونکہ افتخار چوہدری اپنی پاور سے واقف تھا۔

مسلہ تو سارا عوام کا ہی ہے سیاست دان لوٹتا ہے تو جرنیلوں کو آوازیں پڑتی ہیں جرنیل سے جان چھٹتی ہے تو لوٹ مار کے کاریگر سیاستدانوں کے پیچھے نعرے مارنے لگتے ہیں پھر ان کی گرفتاریوں پر مٹھائی کی دوکانیں خالی ہوتی ہیں اور جرنیل کی آمد پر دھمالیں بھنگھڑے ڈالتے ہیں اسی دائرے میں گھومتے رہتے ہیں
 
Read lines with care, find what Hizb u Tuhrir wants. For or Against, No to Hizb u Tuhrir themes

آپ ہمیشہ خوابو ں خیالوں کی دنیا میں کیوں رہتے ہو کبھی حزب التحریر کو پاکستان کے خلاف سازشییں کرواتے ہو کبھی یہودیوں کو کبھی ہندووں کو