Advertisement

ریٹائرڈ لوگ گھروں میں بیٹھیں اور پاکستان کی جان چھوڑیں

ریٹائرڈ لوگ گھروں میں بیٹھیں اور ملک اور عوام کی جان چھوڑیں تاکہ لوگ آرام سے جی سکیں
عوام جن لوگوں کو بھی منتخب کرے گی وہ ملک چلائیں ادارے اپنی غنڈہ گردی چھوڑ دیں اور اداروں میں سے جو لوگ ریٹائرڈ ہوگئے ہیں ان کو گھروں میں چلا جانا چاہیے تاکہ دوسرے لوگ آگے آئیں اور ملک میں مہنگائی ختم ہو انویسٹمنٹ ہو پاکستان ترقی کرے ( ظالم اور منافق لوگ عوام کی اور ملک کی جان چھوڑ کر گھروں میں بیٹھ جائیں عوام کو جینیں دیں) عوام سے جنیں کا حق نہ چھینیں, عوام ووٹ کے ذریعے اپنے نمائندے اسمبلیوں میں بھیجیں اور ملک ترقی کرے ۔
 
Advertisement
inka bs chale to apni qabro se bi is mulk per se apna kabza jari rake
 
🤔 😪🥲
ٹائم گزر گیا ھے
گاڑی نکل گئی ھے
فراڈیوں کے فراڈ ختم ہو گئے ہیں
judiciary per inka kabza insaf sirf corrupt elite k liye. Allah ne bhut si qoumo ka nam o nishan mita diya lakin ye zalim phir bi ibrat nhi lete
 
ظالموں منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز خنزیروں کے لئے ہدایت کی دعا کی جاسکتی ھے اگر ظالم منافق نمونے بغیرت بیشرم خنزیر ریلو کٹے پھر بھی نہ سدھریں تو یہ تمام فتنے اپنے انجام کو پہنچ جائیں گے