Advertisement

رینجرز ٹارگٹڈ آپریشن ،

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سرجانی ٹاﺅن میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران شہرقائد میں دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری ، اُس سے ملحقہ لیبارٹری پکڑلی اور فیکٹری سے 13مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔کراچی کے سرجانی ٹاﺅن میں رات سے جاری رینجرز کاٹارگٹڈ آپریشن ختم ہوگیاہے ۔آپریشن کے دوران رینجرز نے سراغ رسان کتوں کی مدد سے دیسی ساختہ بم بنانے والی فیکٹری اور دھماکہ خیز مواد بنانے کی لیبارٹری پکڑ لی ۔ کارروائی کے دوران گیند اور بال کی شکل میں تیا ر کیے گئے کریکر بم ، اڑتالیس قسم کا اسلحہ اور سینکڑوں کارتوس برآمد کرلیے جبکہ 13افراد کو حراست میں لے لیاجن سے مزید تفتیش جاری ہے ۔ سیکیورٹی ذرائع نے مقامی سطح پر بم تیار کرنیوالی فیکٹری پکڑے جانے کو بڑی کامیابی قراردیاہے کیونکہ اب تک سیکیورٹی حکام یہی کہتے آئے ہیں کہ کراچی میں کوئی ایسی جگہ نہیں جہاں بارودی مواد بنتاہو، سب کچھ باہر سے ہورہاہے ۔

http://www.dailypakistan.com.pk/karachi/16-Mar-2013/37807
 
Advertisement
Re: ?????? ???????????? ? ?? ????? ???? ????&a

[video=youtube;cmN0hNhLR08]http://www.youtube.com/watch?v=KxzZvgY4r7c[/VIDEO
 
Advertisement
Re: رینجرز ٹارگٹڈآپریشن ، بم بنانے والی فیکٹ&a

Bhala Batao, mulk mein laboratories nahi hnge to research aur development kaisay hoge.
 
Re: ?????? ???????????? ? ?? ????? ???? ????&a

This remind me of American Famous TV series Breaking Bad. This guy can cook Heizenburg[hilar].

 
Last edited: