- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"آپ سیاسی انتقام لے رہے ہیں، آپ اپنے بدلے اتار ررہے ہیں"- مہربخاری۔۔
"یہ بڑے بہادر بنتے تھے، ہمیں دھمکیاں دیتے تھے۔ آپ نے دیکھا کہ کس طرح وہ (شہبازگل) آکسیجن کے ماسک لگاکر شور کرنا کہ ہائے سانس اکھڑ گیا،، وہیل چئیر پہ دھمکانا۔ خان صاحب کس طرح ٹانگ کے پلستر کو لے کر کتنے مہینے بیٹھے رہے اور جب رینجرز نے (اسلام آباد ہائیکورٹ سے) پکڑا تو سب پلستر اتر گیا، رینجرز والے سپیڈکس سرجن بن گئے جنہوں نے ٹانگ سیدھی کردی"- احسن اقبال عمران خان کا مذاق اڑاتے ہوئے

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X