- Joined
- Jun 20, 2014
- Posts
- 2,115
- Reaction score
- 3,258
- Points
- 113
ریحام کی کتاب جو کہ گزشتہ کئی ماہ سے پاکستانی سیاست کے اندر ایک خاص موزوں رہا تھا ،کیونکہ کتاب کی اشاعت سے پہلے ہی اس کو ہیٹ کرنے کے لئے نون لیگ کے وزرا جانے انجانے میں عمران خان کو اس وقت سے ڈرانے کی باتیں کرتے نہیں تھکتے تھے ،حالانکہ کتاب ان دنوں میں نہ ہی ائی تھی اور نہ ہی جھوٹی ریحام اس کو ماننے کو تیا ر تھی کہ ان کی کوئی کتاب ارہی ہے،اس کتاب کو جہاں لوگوں کی اکثریت نون لیگ کی شازس قرار دے رہی ہے وہی خود نون لیگیوں کے اندر جس طرح اس کی اشاعت کے خواے سے بلند وبالا دعوع کیے جارہے رتھے
وہاں طلال چودھری اور حنیف عباسی جیسے کردار عمران خان کو بار بار ان کو اس وقت سے ڈرانے کے لئے محتلف پریس کانفرسس کرتے رہتے تھے ،کتاب کی اشاعت سے پہلے لگتا یہی ہے کہ تحریک انصاف کے اندر اس خوالے سے ترجیحی بنیادوں پر کام ہورہا تھا ،نہ صرف تحریک انصاف اس جانب بھر پور مصروف عمل تھی بلکہ کتا ب کہاں سے چھپنی ہے کہاں ہے کتاب کس طرح اشاعت سے پہلے مل سکتا ہے ،کتاب کے اندر کیا ہے ،
میرے خیال میں تحریک انصاف اس موقع پر انتہائی چوکس تھی دشمن کے اندازے سے بھی زیادہ ،تحریک انصاف نے اس کتاب کے خوالے سے بڑی زبردست قسم کی تیاری کررکھی تھی جن میں سرفہرست کتاب کا حصول تھا ،یقنا یہاں پر پاکستان تحریک انصاف کے خمزہ علی عباسی کی پلاننگ کو داد نہ دینا ذیادتی ہوگی ۔،حمزہ علی عباسی نے کس طرح ایک جاسوس بن کر ریحام کے ٹیم کے اندر تک رسائی خاصل کرلی اور حاص کر اس بندے تک جو کتاب کا کل محتار کل تھا زبردست کام کیا ، اب ایک نظر اس پر ڈالتے ہے کہ کتاب کے حوالے سے جو 3 ۔4 دن کے اندر ڈیلوپمنٹ ہوئی اس کو کس نظر سے دیکھنا چاہیئے ،
میرے خیال میں یہاں تحریک انصاف نے ایک دو کام ایسے کیے ہے جن پر ان کی تعریف لازما کرنی ہوگی۔کتاب کی اشاعت سے پہلے حصول اور اشاعت سے پہلے پہلے ان کو قسطوں میں پبلش کرنا یہ ایک ایسا کارنامہ ہے جن پر حمزہ کو کریڈٹ جاتا ہے انہوں نے اشاعت سے پہلے کتاب کے اثرات کو زائل کرنے کی بہت بڑی کوشش کی ہوسکتا ہے ،اشاعت سے پہلے ہی کتاب انٹریٹ پر فل وائرل ہوں یوں بیج چوراہے میں پٹنے والی بات ہوگئی ۔دوسرا تحریک انصاف نے ایک حاص حکمت عملی کے طور پر کتاب کی کہانی میں نون لیگ کو نہ صرف انگیج کیا بلکہ نون لیگ کو اس میچ میں اس طرح دھکیل دیا کہ تینوں کردار نہ چاہپتے ہوئے بھی اس میچ میں شامل ہوگئے ریحام عمران اور مریم یوں اب انے والے دنوں میں پتہ چلے گی کے ان تینوں میں دو کھلاڑی کون بنتے ہے اور ایمپائر کون بنتا ہے ،
بہر کیف اب تک کی حالات کے مطابق تحریک انصاف کا کتاب کے خوالے سے پلڑا بہت زیادہ بھاری ہے ،کیونکہ قابل ازوقت اشاعت نے اس کتاب کی اشاعت کو بہت بڑے حادثے سے دوچار کیا یوں نون اور ریحام کے ارادوں کو کافی ٹھیس پہنچی دوسری اس کتاب کے ڈرامے میں نون لیگ کو انوال کرنا اور میڈیا میں اس کو لانا کیونکہ ہر اینکر جب بھی حمزہ یا سلمان احمد کو مدھو کرتا ہے تو اس پروگرام میں نون کا نمائیندہ بھی ہوتا ہے ،پروگرام میں ان کی شرکت بھی اس بات کو تقویت دیتی ہے کہ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے ،پروگرام میں انے سے انکار بھی نہیں کرسکتے کیونکہ حکومت ان کے پاس نہیں رہی ،اور الیکشن بھی سر پر ہے اور صرف تحریک انصاف کو میڈیا پر جگہ دینا خود اس کے لئے سیاسی موت ہے

Last edited by a moderator: