Advertisement

ریت کی دیوار پانی کے پہلے ریلے کے ساتھ بہہ گئی۔

کل جو لوگ ٹیاؤں ٹیاؤں کر رہے تھے آج بلی کی طرح کہیں دبک کر بیٹھ جائیں گے۔

افغانستان کی سپن بالنگ نے پاکستان کی تھرڈ کلاس بیٹنگ کو اڑا کر رکھ دیا بالکل ویسے ہی جیسے میں نے کل کہا تھا ۔

بابر اعظم جیسے میں نے کہا تھا کہ سپن بالنگ کو اچھا نہیں کھیل سکتا اور اس نے ثابت کیا ۔

پاکستان کی بیٹنگ ٹیم لائن اپ کو اتنی موٹی سی بات سمجھ نہیں آتی ہے کہ کس بالر کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا ہے اور کس کو بیک فٹ پر تو انہوں نے کھیلنا کیا خاک ہے۔

جو لوگ نیوزی لینڈ کے خلاف بابر کی خدائی مدد سے سنچری پر اس کو دیوتا ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے وہ اس بلی کی طرح دبک کر بیٹھیں گے جو چھیچھڑوں کے انتظار میں بیٹھی ہوتی ہے۔

پاکستان کی مینیجمنٹ کے بھی اپنے ہی کمالات ہیں۔ شعیب ملک کی جو بھی خامیاں ہوں گی وہ سو ہوں گی پر اتنا سب کو پتہ ہے کہ وہ سپن بالنگ بہت اچھی کھیل لیتا ہے۔ اس میچ میں اگر فخر کو نکال کر شعیب ملک کو رکھ لیا جاتا تو گھاٹے کا سودا نہیں تھا۔
​

29th-june-pakistan-vd-afghanistan_759.jpg
 
Advertisement
پاکستان کا نیا ماموں
انظمام ماموں
??
بھانجا ہو یو بھتیجا

ماموں ہو انظمام جیسا​
 
Shahdab, Imad and Wahab may get us through this match.

Hang tight.
صرف یہی کیوں ؟ باقیوں میں کونسے سرخاب کے پر لگے ہوئے ہیں۔ جس ٹیم کا کپتان ٹیم میں صرف اس لئے ہو کہ وہ کپتان ہے تو اس ٹیم کے میرٹ کا اندازہ اسی بات سے ہی لگایا جا سکتا ہے۔​
 
keeper bhi hai.. sorry I am not very knowledgable in this area, but humary pass aur koi keepe rhia .... like moin khan aur rashid lateef hotay thay, ab dosra nahi hai koii?
 
Mohammad rizwan, he performed during australia series in UAE, but bhaanja imp hai!! Bhaanja, shoaib malik, hafeez, imad waseem should be in team, baqi pakistan jaye tael lenay!!
 
****** sarfaraz do lun laina chah raha tha abey ****** aik lun kafi hota hay wo hi lay bhainchood i dont swear normally sorry my blood is boiling right now
 
keeper bhi hai.. sorry I am not very knowledgable in this area, but humary pass aur koi keepe rhia .... like moin khan aur rashid lateef hotay thay, ab dosra nahi hai koii?
تو کیا یہ کیپر کی حیثیت سے اپنی جگہ کے ساتھ انصاف کرتا ہے؟ یہ گول گپا تو کسی گلی محلے کی ٹیم میں بھی کیپر نہ رکھا جائے اور ادھر یہ پاکستان ٹیم میں کپتان کی حیثیت سے عیاشی کر رہا ہے ۔ پاکستان میں بس لاٹری لگنی چاہئے۔ جو اس کی لگی ہوئی ہے۔ کیپر آج کل بیٹسمین ہی ہوتے ہیں۔ اس کی بیٹنگ تو حسن سے بھی کمتر ہے۔​
 
Advertisement
yeh game agar afghanistan jet gaya to indian media ne aisi ki tesi ker deni hai.
 
Allah karay haar jayein, they dont deserve to be in the world cup in the first place, ab mujhe per himdu indian ka tag laga do!!!
اگر یہ آج کا میچ جیت بھی جائیں اور سیمی فائنل بھی کھیلیں تو اس ساری ٹیم کو نکال باہر کرنا چاہئے۔​
 
the whole team is very unreliable … they perform in one game and they fail miserably in the next. Big changes are required … We need to only retain 3 or 4 players … the rest has to go. This is shameful performance against the time that is languishing in last place in the tournament.
 
yeh game agar afghanistan jet gaya to indian media ne aisi ki tesi ker deni hai.
ان کو یہ موقع ہم نے خود دیا ہوا ہے۔ ہم لوگ ہی ہیں جو اپنی اس ذلت کے ذمہ دار ہیں۔ ہم ہی وہ لوگ جو پہلے شاہد آفریدی کرتے رہے پھر عامر عامر کرتے رہے پھر بابر بابر ۔ نحوست ہماری اپنی مچائی ہوئی ہے۔​
 
Advertisement
the whole team is very unreliable … they perform in one game and they fail miserably in the next. Big changes are required … We need to only retain 3 or 4 players … the rest has to go. This is shameful performance against the time that is languishing in last place in the tournament.
ایک دو بالرز جو کھیل رہے ہیں اور ایک دو بالر جن کو ابھی تک کھیلنے نہیں دیا گیا ان کے سوا ساری ٹیم کچرا ہے۔​
 
کل جو لوگ ٹیاؤں ٹیاؤں کر رہے تھے آج بلی کی طرح کہیں دبک کر بیٹھ جائیں گے۔

افغانستان کی سپن بالنگ نے پاکستان کی تھرڈ کلاس بیٹنگ کو اڑا کر رکھ دیا بالکل ویسے ہی جیسے میں نے کل کہا تھا ۔

بابر اعظم جیسے میں نے کہا تھا کہ سپن بالنگ کو اچھا نہیں کھیل سکتا اور اس نے ثابت کیا ۔

پاکستان کی بیٹنگ ٹیم لائن اپ کو اتنی موٹی سی بات سمجھ نہیں آتی ہے کہ کس بالر کو فرنٹ فٹ پر کھیلنا ہے اور کس کو بیک فٹ پر تو انہوں نے کھیلنا کیا خاک ہے۔

جو لوگ نیوزی لینڈ کے خلاف بابر کی خدائی مدد سے سنچری پر اس کو دیوتا ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے وہ اس بلی کی طرح دبک کر بیٹھیں گے جو چھیچھڑوں کے انتظار میں بیٹھی ہوتی ہے۔

پاکستان کی مینیجمنٹ کے بھی اپنے ہی کمالات ہیں۔ شعیب ملک کی جو بھی خامیاں ہوں گی وہ سو ہوں گی پر اتنا سب کو پتہ ہے کہ وہ سپن بالنگ بہت اچھی کھیل لیتا ہے۔ اس میچ میں اگر فخر کو نکال کر شعیب ملک کو رکھ لیا جاتا تو گھاٹے کا سودا نہیں تھا۔
​

29th-june-pakistan-vd-afghanistan_759.jpg
Why haven't u suggested some Indian player replaced by Shoaib Malik?
 
dreaming for the world cup.... ? ? ? ?

NecessarySomberAfghanhound-small.gif