اگر پاکستان ایک ہارڈ ریاست ہوتے ہوئے ایک دوسرے کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا دعوی کرنے والوں ملکوں کو مذاکرات کی میز پر بیٹھا سکتا ہے تو ملک کے اندر جو کبھی ٹوئیٹ ، تقریر اور اپنے حق کی بات کرنے پر پس زندہ ہیں تو ریاست میں اب اتنا اعتماد تو آہی گیا ہوگا کہ ان سے بھی کوئی سیزفائر کوئی امن مذاکرات کی بات شروع ہو سکے : صحافی محمد حنیف
پاکستان کی جانب سے امریکہ اور ایران کو مذاکرات کی میز تک لانے پر تجزیہ کار اور صحافی محمد حنیف کا کہنا ہے ’کہ دنیا کا سب سے خطرناک ملک اب خطے میں امن کی واحد امید بن گیا ہے۔‘

پاکستان کو برباد کرنے والے دو انسان قمر جاوید باجوہ اور اس کے حواری چیلے ساتھی نمونے ریلو کٹے ڈکٹیٹرز اور اب وہی کام اس کا جانشین منیرا مستری عرف عاصم منیر اور اس کے حواری چیلے ساتھی نمونے ریلو کٹے ڈکٹیٹرز کر رھے ھیں منیرا مستری اور اس کے حواری چیلے ساتھی نمونے ریلو کٹے ڈکٹیٹرز اپنا نام یزید کے لشکر میں لکھوانا چاہتے ہیں اور میر جعفر/ میر صادق بننا چاہتے ہیں لیکن پاکستانی عوام اس لشکر کو یزید ، میر جعفر/ میر صادق نہ بننے دے گی عوام اس یذیدی ٹولے کو یحییٰ خان پارٹ ٹو نہ بننے دے گی