- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ریاست قوم کو محفوظ زندگی دینے میں ناکام ہو چکی ہے، جو ذمہ دار ہیں وہ بے غیرتی اور بے شرمی سے بے پرواہ ہو کر ڈٹ کر کھڑے ہیں، اسلام آباد کے جس علاقے میں چَپّے چَپے پر فورسز کھڑی ہیں وہاں دن دیہاڑے قتل ہو جاتا ہے، اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے یہ تاثر ہے کہ غلطیاں حکومت میں بیٹھے لوگ کر رہے ہیں لیکن گالیاں ہمیں پڑتی ہیں۔ 13 وزیراعظم نے اپنے کوآرڈینیٹر رکھے ہیں، 9 اسپیشل اسٹنٹ رکھے ہیں جن میں بیشتر کا کوئی کام نہیں۔ کچھ ویسے ہی (وزیر مشیر)بنائے گئے ہیں، کوئی کسی طاقتور کو خوش کرنے کیلئے بنایا گیا ہے"۔ ثناء اللہ خان
اس ملک میں ڈھائی کروڑ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر اور بنیادی تعلیم سے محروم ہیں لیکن تعلیم کے فروغ کیلیے کوئی بڑا سرکاری منصوبہ نظر نہیں آتا۔ بلکہ 200 ارب روپے سے کھاریاں۔پنڈی موٹر وے اور 200 ارب روپے سے اسلام آباد ائیر پورٹ کی توسیع کے منصوبے بنائے گئے ہیں۔عدنان عادل
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





