Advertisement

رکن قومی اسمبلی عظیم الدین لکھوی کو 10 روز کے بعد رہا کردیا گیا


رکن قومی اسمبلی عظیم الدین لکھوی 10 روز کی جبری گمشدگی کے بعد زخموں کے ساتھ رہا کر دئیے گئے۔ موصوف ایک انتہائی شریف الفس اور پڑھے لکھے آدمی ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

عظیم الدین لکھوی کے چہرے پر تشدد کے نشانات واضح طور پر دیکھے جاسکتے ہیں۔

ایم این اے عظیم الدین زاہد لکھوی کو 25 نومبر کو گرفتار کیا گیا تھا۔اس سے ایک روز قبل بھی عظیم الدین لکھوی کو گرفتار کیا گیا مگر کارکن انہیں چھڑانے میں کامیاب ہوگئے تھے۔

Loading X post…
Open original post on X
​