مشین مائی نے ہائی لیول پلان کی جھلک دکھائی تھی - پھر شاہین صہباہی نے اصل نیٹی گریٹی ڈیٹلز دی ہیں اس لئے مجھے اسے مشین باوا کا خطاب دینا پڑا --بہت بڑے انکشافات ہیں جی - پڑھ کے مزہ نہ آوے تو پیسے واپس
خان کے بیٹے امریکا آ کر ہر اہم لیڈر سے ملیں گے اور ایک بڑا امریکی کانگریس کے ممبرز اور سینیٹرز کا وفد بنایا جایے گا جو دنیا کے مشہور ترین صحافیوں کو لے کر انکے ساتھ پاکستان جاےگا
یہ سب لوگ امریکی سفارت خانے میں رہیں گے اور ہر وقت قاسم اور سلیمان کے...
اشا جی ؟؟ اور وہ فراڈ مارشل پچھلے دنوں وہائٹ ہاؤس میں اولیاء اکرام سے مل کر آیا تھا ؟ بھاونسری والو، تم کرو تو رام لیلا ، دوسرا کرے تو کریکٹر ڈھیلا ، سالے منافق

یہ بھی تو کمال ہے کہ ایک مہا دلّا فراڈ مارشل کن سن میں راجے کی ماں دھرتی کا سودا کرنے اپنے گاہک ٹرمپو کے پاس پہنچ گیا اور پچھلے کمرے میں گرنیل بھی انتظار میں تھا

چولیں مار دیتے ھو جپانی اور جب کوئی جواب نہ آے تو اتوں ھور چولیں مارتے ھو کوی بات نہیں میں سمجھا کہ تمہیں کچھ پتہ ہے تم واپس ماتم عمرانیہ پر لگ جاو - میں نے سنا ہے اسے انقریب بنی گالا جیل میں شفٹ کیا جا رھا ھے - اللہ اللہ خیر صلہ