Advertisement

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم سوچی نہیں مانتی

روہنگیا مسلمانوں پر ظلم و تشدد، سُوچی اور یورپی یونین میں اختلافات

آنگ سان سُوچی نے اقوام متحدہ کی حقوقِ انسانی کونسل کے اُس فیصلے کو رَد کر دیا ہے، جس میں میانمار کی سکیورٹی فورسز کی جانب سے روہنگیا مسلمان اقلیت کے خلاف جرائم کے الزامات کی تحقیقات کرنے کے لیے کہا گیا ہے۔



[FONT=&amp]تاہم روہنگیاں مسلمانوں کے حوالے سے ان کے اور یورپی یونین میں اختلافات پیدا ہو گئے ہیں۔ آج برسلز میں سُوچی نے یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ فیدیریکا موگرینی کے ہمراہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میانمار ایسا کوئی تحقیقاتی مشن بھیجنے کے فیصلے سے متفق نہیں ہے۔

اس کے جواب میں یورپی یونین کی اعلیٰ ترین سفارت کار موگرینی نے سُوچی کے موقف سے اختلاف کرتے ہوئے میانمار پر اس مشن کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے زور دیا۔ موگرینی کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کے مشن کے ساتھ تعاون کرنے سے ان الزامات سے متعلق پائی جانے والی بے یقینی ختم ہو جائے گی کہ روہنگیا مسلمانوں کو قتل، عصمت دری اور ظلم و تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں مارچ میں اس بات پر اتفاق رائے ہوا تھا کہ راکھین نامی ریاست میں قتل، آبرو ریزی اور تشدد کے الزامات کی تحقیقات کے لیے ایک مشن روانہ کیا جائے گا۔

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل میں میانمار کے حوالے سے یہ قرار داد یورپی یونین نے ہی پیش کی تھی اور اسے ویٹو کے بغیر ہی قبول کر لیا گیا تھا۔ اس دوران چین اور بھارت نے ووٹ دینے کا اپنا حق محفوظ رکھا تھا۔

قبل ازیں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے حوالے سے تحقیقات کرنے والے ماہرین کا کہا تھا کہ اس بات کے بہت زیادہ امکانات ہیں کہ میانمار کی فورسز انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہیں۔

[/FONT][FONT=&amp]Source [/FONT]​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
آل سود ہنود یہود سے بہتر تو یہ گورے جھمورے نکلے
 
[FONT=&amp]گورے جمہورے عراق کے بعد شام میں بھی بہار لا رہے ہیں دیسی جمہورے حسب معمول منافقانہ طرز عمل اپنائے ہوئے ہیں[/FONT]
 
[FONT=&amp]گورے جمہورے عراق کے بعد شام میں بھی بہار لا رہے ہیں دیسی جمہورے حسب معمول منافقانہ طرز عمل اپنائے ہوئے ہیں[/FONT]


gorey to phir bhi kuch na kuch kar rahey hian....aap key woh jo 55 mulkon key munafiq musalman keya kar rahey hian....kisi aik muslim mulk ya organization ney us par koee ghaur keya hai....OH I See nami tanzeem keya kar rahi hai
 
[FONT=&amp]گورے جمہورے عراق کے بعد شام میں بھی بہار لا رہے ہیں دیسی جمہورے حسب معمول منافقانہ طرز عمل اپنائے ہوئے ہیں[/FONT]

تمارے بادشاہ کن کھجورے ان گوروں کےغلام ہیں تمیں جہموریت نہیں بادشاہت پسند ہے
 
Last edited:
gorey to phir bhi kuch na kuch kar rahey hian....aap key woh jo 55 mulkon key munafiq musalman keya kar rahey hian....kisi aik muslim mulk ya organization ney us par koee ghaur keya hai....OH I See nami tanzeem keya kar rahi hai
آپ وہی تو نہیں جو گوروں اور ٥٥ ملکوں کے ساتھ مل کر دنیا بھر میں جمہوریت برسا رہے ہیں
 
Advertisement
[FONT=&amp]گورے جمہورے عراق کے بعد شام میں بھی بہار لا رہے ہیں دیسی جمہورے حسب معمول منافقانہ طرز عمل اپنائے ہوئے ہیں[/FONT]
pZ2uM2g.png

اگر یہ خبر درست ہے تو دل کہنے کو یہ چاہتا ہے بے ساختہ


​
چاک کردی تُرکِ ناداں نے کشمیریوں کی قبا۔۔!
سادگی دیوبندی کی دیکھ، مودی کی عیاری دیکھ

​
میرا سلطان
اردگان عالیشان
​
 
UN & Amnesty International should take notice of Muslim genocide by Myanmar government. These institutions & the world powers should stop immediately human rights violation & send UN peacekeeping force in Myanmar.