Advertisement

روٹھے ہو تو من جاؤ محبوب خدا ہم سے

روٹھے ہو تو من جاؤ محبوب خدا ہم سے
مانا کہ برے ہیں ہم تم کو ہے گلہ ہم سے


کس طرح گزارے دن کس طرح کٹیں راتیں
پھر جا کے سن لینا سب روز جزا ہم سے


ناکامی جگر چا کی کس کس کو سنایں ہم
شرماتے ہیں یاں دریا اس دیدہ پرنم سے


ہر صبح پریشان ہے ہر شام غریباں ہے
اک شور سا رہتا ہے درباروں کے ماتم سے