اس فورم پر ایک ملّا کا اسٹوڈنٹ سے خطاب دکھایا جارہا ہے۔ تقریر کیا ہے مختلف ٹوٹے لگا کر ٹائم پاس کیا گیا ہے، آپ اس تقریر کو جو کہیں یہ اسلام نہیں ہے۔ یہ شیخ علی وجودی ہیں، اپنی گمراہ کن باتوں کو اسلام کا روپ دے رہے ہیں، علم حاصل کرو ڈگری حاصل نہ کرو، یہ بات خاصی احمقانہ ہے، اسلام سند حاصل کرنے سے نہیں روکتا ہے- آئن اسٹاین کو حصول علم کی لگن کے سمبل کے طور پر پیش کیا ہے، سبجانتے ہیں،آئنسٹائن فلسطین میں صیہونی ریاست اسرائیل کے قیام کا پُر جوش حامی تھا۔ 1921ء میں اس نے وائزمینکے ساتھ امریکہ کا دورہ کیا اور صیہونیت کے لیے چندہ جمع کرنے کے لیے متعدد شہروں میں تقریریںکیں تھیں، ایک اور بونگی انیوں یہ ماری ہے کہ آخری عمر میں، اسکی بیوی نے اس کو کھانا پیش کیا تھا اور وہ اپنے انہماک کی وجہ سے گلدان کھا گیا تھا، جھوٹ پر مبنی ہے کیونکہ آخری عمر میں اس کے پاس بیوی نہیں تھی وہ 20 سال پہلے ہی مر چکی تھی، مغرب کی برتری کے آگے اپنی کمتری کی بات کی ہے۔ ، جبکہہمارا طالبعلم ذہینی سطح پر مغرب کے طالبعلم سے بہت آگے ہے، ہم کیونکر انکو برتر مان لیں۔ ہمارا طالبعلم نامساعد حالات میں تعلیم حاصل کرنے کے باوجود، مقابلے میں ان سے آگے ہے، اگر آپ یورپ کی تعلیم گاہیں ہمارے بچوں کو دیدیں تو وہ ان سے بہت آگے نکل جائیں گے،علمی پسماندگی کے ذمہ دار ہمارے حکمران ہیں، جو تعلیم کا بجٹ غبن کرجاتے ہیں یہ اصل مسئلہ ہے، جس سے وہ نظریں چرا کر، الزام بچوں کے پیزا کھانے کو دیتا ہے- ایک اور غلط فہمی جو بہت چھپن چھپے طریقے سے پیدا کی جارہی ہے کہاہل مغرب کا ہم مقابلہ نہیں کر سکتے ہیں، کیونکہ ہم ان سے کمتر ہیں، اور مثال دی جارہی ہے کہ مسلمان مکّی زندگی میں کفار کا ظلم سہتے تھے مگر ان سے نہیں لڑتے تھے کیونکہ وہ کمزور تھے۔ اس سے وہ یہ جواز نکالا جارہا ہے کہ آپ یورپ کا مقابلہ نہ کرو اور اس کو ظلم کرنے دوکیونکہ آپ کمتر ہو وہ برتر ہے،۔ اس دنیا میں کوئی عظیم اور برتر نہیں ہے، مغرب کے نمک خوار آج ان کو برتر ثابت کرنے پر تلے ہوئے، تاکہ مسلمان ان کے آگے سجدہ ریز ہوجائیں، بند کرو ان کے ترانے گانا۔ ہم اپنے خدا علاوہ کسی آگے نہیں جھکے گے۔صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات برتر ہے، انسان چاہے نہ چاہے، وہ کسی نہ کسی کو اپنا معبود بنانے پر مجبور ہے۔ مگر معبود بننے کے لائق صرف ایک ہی ہستی ہے۔ اللہ، جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ برتر کون ہے۔ آج رونگ نمبری یہ سوال کررہے ہیں، بلکہ وہ، اقوام مغرب کو برتر ثابت کرنے کی سر توڑ کوشش میں ہیں، انہی کی قصیدہ خوان بنے ہوئے ہیں، آئن اسٹائین ان کا آئیڈیل ہے، جو اسرائیلی ریاست کے لئے تقریر کرتا تھا، کیونکہ ایک برتر ہستی سے محبت کرنا انسان کی فطرت میں شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ کی ذات برتر ہے، انسان چاہے نہ چاہے، وہ کسی نہ کسی کو اپنا معبود بنانے پر مجبور ہے۔ مگر معبود بننے کے لائق صرف ایک ہی ہستی ہے۔ اللہ، جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ علم سے متعلق بھی بیان نامکمل لگتا ہے۔ علم حاصل کرو، علم حاصل کرو، ڈگری نہیں، کی گردان تو کی ہے، ٹوٹے لگا کر تقریر مکمل کردی ہے۔ لیکن علم حاصل کرو سے ان کا مطلب کیا ہے اس کو واضح نہیں کر سکے ہیں۔ مولانا ڈگری کا مطلب ہی یہ ہوتا ہے، اسٹوڈنٹ نے مطلوبہ علم حاصل کرلیا ہے۔ اور وہ ڈاکٹر کی حثیت سے کام کرنے کا اہل ہے- صحیح بخاری کی حدیث ہے، آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔ اگر اس حدیث مبارکہ ﷺ کی روشنی میں دیکھا جائے تو انسانی حوالے سے علم نہ تو دینی ہے نہ دنیاوی ، علم اپنی کلیت میں ایک اکائی ہے ، انسانی نیت اسے دینی یا دنیاوی بناتی ہے۔ اسے یوں سمجھا جا سکتا ہے ۔ایک شخص قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ ِ قرآن کا علم اس لئے حاصل کرتا ہے کہ اس سے مسجدکا امام بن کر مراعات حاصل کرے گا ۔ اس کا یہ علم دنیاوی معلومات ہیں جن کی بنیاد پر اس نے اﷲ تعالی کی سپردگی کے بجائے خواہش کی سپردگی میں ایک عمل کیا ہے ۔ ٰٓ جبکہ ایک دوسرا شخص سائنس کا علم اس لئے حاصل کرتا ہے کہ اس سے وہ دنیا کے لوگوں پر یہ واضح کرے گا کہ اﷲ تعالی نے ایک چھوٹے سے ایٹم میں کیسے ایک نظام اور دنیا قا ئم کر رکھی ہے ۔ اس صورت میں سائنس کا یہ علم ، اس دوسرے شخص کا علم کہلائے گا کیونکہ اس علم کی بنیاد پر خود اپنے آپ کو اور دوسرے انسانوں کو اﷲ تعالی سے منسلک کرنے کی کوشش اچھی نیت کے ساتھ کر رہا ہے ۔ پہلے شخص کے مقابلے میں اس دوسرے شخص کا علم محض معلومات کے درجے میں نہیں آئے گا ۔ تنخواہ اور مراعات تو دونوں کو حاصل ہوں گی مگر اس کا بنیادی مقصد ﷲ تعالی کی تخلیقی خوبیاں لوگوں پر واضح کرنا تھا اس لئے اس شخص کو دنیا اور آخرت دونوں کا فائدہ ملے گا ۔جو شخص حقوق العباد کی ادائیگی کے لئے جائز اور حلال ہنر کا علم حاصل کرتا ہے ۔ اس کی نیت کی بنیاد پر یہ اس کی عبادت ہے ۔
قرآن و حدیث ﷺ کے علم کے ذریعے معرفت اور حلال ہنر کے علم کے ذریعے معرفت ، دونوں انسانی حوالے سے قابل احترام ہیں ۔ایک معرفت بذریعہ حقوق ﷲ ہے جبکہ دوسری کا تعلق حقوق العباد سے ہے ۔ اور اس میں معرفت کے ان ذرائع میں فرق اﷲ تعالی کی حکمت کے پیش نظر ہے ۔اگر سب ہی حقوق اﷲ ہی کے ذریعے معرفت حاصل کرتے تو پھر انسانی معاشرے میں خدمات انجام دینے کا ایک سلسلہ کیسے قائم ہوتا اور انسانی معاشرے کی متوازن تشکیل کیسے ممکن ہوتی۔؟،
مغرب کی برتری کے آگے اپنی کمتری کی بات کی ہے۔ ، جبکہہمارا طالبعلم ذہینی سطح پر مغرب کے طالبعلم سے بہت آگے ہے، ہم کیونکر انکو برتر مان لیں۔ ہمارا طالبعلم نامساعد حالات میں تعلیم حاصل کرنے کے باوجود، مقابلے میں ان سے آگے ہے،اگر آپ یورپ کی تعلیم گاہیں ہمارے بچوں کو دیدیں تو وہ ان سے بہت آگے نکل جائیں گے،علمی پسماندگی کے ذمہ دار ہمارے حکمران ہیں، جو تعلیم کا بجٹ غبن کرجاتے ہیں یہ اصل مسئلہ ہے، جس سے وہ نظریں چرا کر، الزام بچوں کے پیزا کھنے کو دیتا ہے-
جی ہاں ہمارا طالبعلم کافروں سے بہت آگے ہے، دنیا کی ایجادات میں ٹکے کا حصہ نہیں، پھر بھی آگے ہے، اور یورپ کی تعلیم گاہیں کیوں دے دیں جی ان ہونہاروں کو، ان کو وہ درسگاہیں کیا خیرات میں ملی ہیں، یا آسمان سے ٹپکی ہیں، انہوں نے اپنی محنت کے بل بوتے پر بنائی ہیں، آپ بھی بنائیں، اگر صلاحیت ہے تو کس نے روکا ہے، علمی پسماندگی کے ذمہ دار حکمران تو ہیں ہی، ساتھ میں یہ چور عوام بھی اتنی ہی ذمہ دار ہے، اپنے اپنے گریبان میں جھانکئے، جس کی جتنی استطاعت ہے وہ اتنا بڑا چور ہے، اس قوم کے فرزندوں میں صرف، چوری، جیب تراشی، لوٹ مار، غبن، ملاوٹ، جعلی ادویات بمشابہہ اصلی، اصلی سے بھی بہتر کرنسی نوٹ کی تیاری، اس قسم کا ٹیلنٹ ہے اور کوٹ کوٹ کر بھرا ہے، ساری قوم تو پل رہی ہے کافروں کی ایجادات پر اور پھر فرماتے ہیں ان کے گن مت گاؤ، بلکہ اس پھکڑ قوم کے گیت گاؤ، ہونہار ہے تو کچھ کرکے دکھائے، دنیا نے خوامخواہ تو نہیں چاٹنا آپ کو، جتنی آپ کی اوقات ہے، اس کے مطابق ہی ٹریٹ کیا جائے گا۔
جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحب ایجاد ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ

جس طرح سے آہستگی کے ساتھ پوری دنیا پر نیو ورلڈ آرڈر کا نظام قائم ہوتا جا رہا ہے۔ معاشی، سیاسی اور سماجی طور سے تقریباً پوری دنیا اس ظالمانہ نظام کی لپیٹ میں ہے۔ اسی طرح ایک اور مہم پر کام ہو رہا ہے۔ جس کے تحت ہمارے نوجوانوں کو احساس کمتری کا شکار کرکے، ان کے ذہن میں یہ بات ڈالنی ہے کہآپ کمتر ہو، اس لئے انکے مقابلے کا سوچو بھی نہیں، اس کام کے لئے رونگ نمبر ملّا اپنا کردار اس طرح سے ادا کررہے ہیں۔
بیان نامکمل لگتا ہے۔ علم حاصل کرو، علم حاصل کرو، کی گردان تو کی ہے، ٹوٹے لگا کرتقریر مکمل کردی ہے۔ لیکنعلم حاصل کرو سے ان کا مطلب کیا ہے اس کو واضح نہیں کر سکے ہیں۔ مولانا ڈگری کا مطلب ہی یہ ہوتا ہے، اسٹوڈنٹ نے مطلوبہ علم حاصل کرلیا ہے۔ اور وہ ڈاکٹر کی حثیت سے کام کرنے کا اہل ہے- صحیح بخاری کی حدیث ہے، آپ ﷺ کا ارشاد ہے کہ اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے ۔ اگر اس حدیث مبارکہ ﷺ کی روشنی میں دیکھا جائے تو انسانی حوالے سے علم نہ تو دینی ہے نہ دنیاوی ، علم اپنی کلیت میں ایک اکائی ہے ، انسانی نیت اسے دینی یا دنیاوی بناتی ہے۔ اسے یوں سمجھا جا سکتا ہے ۔ایک شخص قرآن مجید کی تلاوت اور حفظ ِ قرآن کا علم اس لئے حاصل کرتا ہے کہ اس سے مسجدکا امام بن کر مراعات حاصل کرے گا ۔ اس کا یہ علم دنیاوی معلومات ہیں جن کی بنیاد پر اس نے اﷲ تعالی کی سپردگی کے بجائے خواہش کی سپردگی میں ایک عمل کیا ہے ۔ ٰٓ جبکہ ایک دوسرا شخص سائنس کا علم اس لئے حاصل کرتا ہے کہ اس سے وہ دنیا کے لوگوں پر یہ واضح کرے گا کہ اﷲ تعالی نے ایک چھوٹے سے ایٹم میں کیسے ایک نظام اور دنیا قا ئم کر رکھی ہے ۔ اس صورت میں سائنس کا یہ علم ، اس دوسرے شخص کا علم کہلائے گا کیونکہ اس علم کی بنیاد پر خود اپنے آپ کو اور دوسرے انسانوں کو اﷲ تعالی سے منسلک کرنے کی کوشش اچھی نیت کے ساتھ کر رہا ہے ۔ پہلے شخص کے مقابلے میں اس دوسرے شخص کا علم محض معلومات کے درجے میں نہیں آئے گا ۔ تنخواہ اور مراعات تو دونوں کو حاصل ہوں گی مگر اس کا بنیادی مقصد ﷲ تعالی کی تخلیقی خوبیاں لوگوں پر واضح کرنا تھا اس لئے اس شخص کو دنیا اور آخرت دونوں کا فائدہ ملے گا ۔جو شخص حقوق العباد کی ادائیگی کے لئے جائز اور حلال ہنر کا علم حاصل کرتا ہے ۔ اس کی نیت کی بنیاد پر یہ اس کی عبادت ہے ۔
قرآن و حدیث ﷺ کے علم کے ذریعے معرفت اور حلال ہنر کے علم کے ذریعے معرفت ، دونوں انسانی حوالے سے قابل احترام ہیں ۔ایک معرفت بذریعہ حقوق ﷲ ہے جبکہ دوسری کا تعلق حقوق العباد سے ہے ۔ اور اس میں معرفت کے ان ذرائع میں فرقاﷲ تعالیکی حکمت کے پیش نظر ہے ۔اگر سب ہی حقوق اﷲ ہی کے ذریعے معرفت حاصل کرتے تو پھر انسانی معاشرے میں خدمات انجام دینے کا ایک سلسلہ کیسے قائم ہوتا اور انسانی معاشرے کی متوازن تشکیل کیسے ممکن ہوتی۔؟
جس طرح سے آہستگی کے ساتھ پوری دنیا پر نیو ورلڈ آرڈر کا نظام قائم ہوتا جا رہا ہے۔ معاشی، سیاسی اور سماجی طور سے تقریباً پوری دنیا اس ظالمانہ نظام کی لپیٹ میں ہے۔ اسی طرح ایک اور مہم پر کام ہو رہا ہے۔ جس کے تحت ہمارے نوجوانوں کو احساس کمتری کا شکار کرکے، ان کے ذہن میں یہ بات ڈالنی ہے کہآپ کمتر ہو، اس لئے انکے مقابلے کا سوچو بھی نہیں، اس کام کے لئے رونگ نمبر ملّا اپنا کردار اس طرح سے ادا کررہے ہیں۔
رونگ نمبر ملّا کا ایجنڈا یہی ہے کہ لوگوں میں احساس کمتری پید کیا جائے، انکو مغرب کی ذہنی غلامی میں دیدیا جائے، ان کے ذہنوں میں بٹھا دیا جائے کہتم ان کا مقابلہ نہ کرو صرف تابعداری کرو،لگن سے علم حاصل کرنے کی مثال جنید بغدادی رح سے دی جاتی تھی، اب رونگ نمبری آئین اسٹائن کو آئیڈیل بنا کر پیش کررہا ہے، جس کے مقالہ پر شک ہے کہ اس نے دوسروں کا کام، اور اپنا نام، کے تحت کیا ہے۔ جو اسرائیل کے لئے تقریریں کرتا رہا ہے-
جی ہاں ہمارا طالبعلم کافروں سے بہت آگے ہے، دنیا کی ایجادات میں ٹکے کا حصہ نہیں، پھر بھی آگے ہے، اور یورپ کی تعلیم گاہیں کیوں دے دیں جی ان ہونہاروں کو، ان کو وہ درسگاہیں کیا خیرات میں ملی ہیں، یا آسمان سے ٹپکی ہیں، انہوں نے اپنی محنت کے بل بوتے پر بنائی ہیں، آپ بھی بنائیں، اگر صلاحیت ہے تو کس نے روکا ہے، علمی پسماندگی کے ذمہ دار حکمران تو ہیں ہی، ساتھ میں یہ چور عوام بھی اتنی ہی ذمہ دار ہے، اپنے اپنے گریبان میں جھانکئے، جس کی جتنی استطاعت ہے وہ اتنا بڑا چور ہے، اس قوم کے فرزندوں میں صرف، چوری، جیب تراشی، لوٹ مار، غبن، ملاوٹ، جعلی ادویات بمشابہہ اصلی، اصلی سے بھی بہتر کرنسی نوٹ کی تیاری، اس قسم کا ٹیلنٹ ہے اور کوٹ کوٹ کر بھرا ہے، ساری قوم تو پل رہی ہے کافروں کی ایجادات پر اور پھر فرماتے ہیں ان کے گن مت گاؤ، بلکہ اس پھکڑ قوم کے گیت گاؤ، ہونہار ہے تو کچھ کرکے دکھائے، دنیا نے خوامخواہ تو نہیں چاٹنا آپ کو، جتنی آپ کی اوقات ہے، اس کے مطابق ہی ٹریٹ کیا جائے گا۔
جو عالمِ ایجاد میں ہے صاحب ایجاد ہر دور میں کرتا ہے طواف اس کا زمانہ
رونگ نمبری کی ڈٰیوٹی ہی یہ ہے کہ عوام کو مجرم قرار دو، کرپٹ حکمرانوں کی خوشنودی حاصل کرو، محض برائے نام ایک آدھ جملہ ان کے متعلق بول کر، عوام کو تلقین کرو کہ مجرموں سے محبت کرو، جب ان سے پوچھا جائے کہ قرآن و حدیث کے حکم کے خلاف ایسی بات کیوں کررہے تو بجائے دلائل دینے کے پروپیگنڈہ کردو، کہ دیوبند کا دشمن ہے۔ کیا دیوبند تمہارے باپ کی جاگیر ہے، اچھا چلو، دیوبند کے اکابرین کا حوالہ دیدو-
رونگ نمبر ملّا کا ایجنڈا یہی ہے کہ لوگوں میں احساس کمتری پید کیا جائے، انکو مغرب کی ذہنی غلامی میں دیدیا جائے، ان کے ذہنوں میں بٹھا دیا جائے کہتم ان کا مقابلہ نہ کرو صرف تابعداری کرو،لگن سے علم حاصل کرنے کی مثال جنید بغدادی رح سے دی جاتی تھی، اب رونگ نمبری آئین اسٹائن کو آئیڈیل بنا کر پیش کررہا ہے، جس کے مقالہ پر شک ہے کہ اس نے دوسروں کا کام، اور اپنا نام، کے تحت کیا ہے۔ جو اسرائیل کے لئے تقریریں کرتا رہا ہے-
آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا ہے ہمارے نوجوانوں کو احساس کمتری کا شکار کرکے، ان کے ذہن میں یہ بات ڈالنی ہے کہ آپ کمتر ہو، اس لئے انکے مقابلے کا سوچو بھی نہیں، اس کام کے لئے رونگ نمبر ملّا اپنا کردار اس طرح سے ادا کررہے ہیں۔ بتائے رونگ نمبری ایسا کیوں کررہا ہے۔ کہ ہم ان کو برتر تسلیم کرکے ذہنی طور پر مغلوب ہو جائیں۔

برتر کون ہے۔ آج رونگ نمبری یہ سوال کررہے ہیں، بلکہ وہ، اقوام مغرب کو برتر ثابت کرنے کی سر توڑ کوشش میں ہیں، انہی کی قصیدہ خوان بنے ہوئے ہیں، آئن اسٹائین ان کا آئیڈیل ہے، جو اسرائیلی ریاست کے لئے تقریر کرتا تھا، کیونکہ ایک برتر ہستی سے محبت کرنا انسان کی فطرت میں شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ کی ذات برتر ہے، انسان چاہے نہ چاہے، وہ کسی نہ کسی کو اپنا معبود بنانے پر مجبور ہے۔ مگر معبود بننے کے لائق صرف ایک ہی ہستی ہے۔ اللہ، جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ رونگ نمبری خود شیخ علی وجودی بنے بیٹھے ہیں، وہ کبھی اللہ تعالیٰ کے پیغام کو مسخ کررہے ہیں، سند سے بات کعنے کو قابل توجہ نہیں سمجھتے۔ ہر دور میں نمائشی دنیا پرستوں نے رب کے ساتھ دوسروں کو شریک ٹھہرایا ہے۔ پھر خدا کو غیر اہم جان کر انہی کی حمد کی ہے ۔ انہی کی عظمت کے گن گائے ہیں۔ انہی سے مدد مانگی ہے۔ انہی کے سامنے سر جھکایا ہے۔انہی سے محبت کی ہے۔ انہی کے لیے روئے ہیں۔انہی کے لیے تڑپے ہیں۔انہی کا اعتراف کیا ہے۔انہی کے شکر گزار بنے ہیں۔انہی کے لیے محبت اور انہی کے لیے نفرت کی ہے۔انہی کے نام کو آنکھوں کی روشنی اور انہی کی یاد کو زبان کی مٹھاس بنایا ہے۔
یہ سب تو اللہ کا حق ہے۔ ہر دور میں تھا۔ ہر دور میں رہے گا۔ غیر اللہ کی عبادت اور حمد کرنے والے یہ لوگ، انبیائے بنی اسرائیل کے الفاظ میں، اُس عورت کی مانند ہیں جو اپنے شوہر کو چھوڑ کر دوسرے مردوں کے ساتھ بدکاری کرتی ہے۔اس کے برعکس اللہ کے رسولوں کا طریقہ یہ ہے کہ ان کا جینا مرنا سب اللہ کے لیے ہوتا ہے۔وہ ہر مشکل میں اسی پر بھروسہ کرتے اور ہر کامیابی پر اسی کی حمد کے ترانے پڑھتے ہیں
آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا ہے ہمارے نوجوانوں کو احساس کمتری کا شکار کرکے، ان کے ذہن میں یہ بات ڈالنی ہے کہ آپ کمتر ہو، اس لئے انکے مقابلے کا سوچو بھی نہیں، اس کام کے لئے رونگ نمبر ملّا اپنا کردار اس طرح سے ادا کررہے ہیں۔ بتائے رونگ نمبری ایسا کیوں کررہا ہے۔ کہ ہم ان کو برتر تسلیم کرکے ذہنی طور پر مغلوب ہو جائیں۔
اس دنیا میں کوئی عظیم اور برتر نہیں ہے، مغرب کے نمک خوار آج ان کو برتر ثابت کرنے پر تلے ہوئے، تاکہ مسلمان ان کے آگے سجدہ ریز ہوجائیں، بند کرو ان کے ترانے گانا۔ ہم اپنے خدا علاوہ کسی آگے نہیں جھکے گے۔صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی ذات برتر ہے، انسان چاہے نہ چاہے، وہ کسی نہ کسی کو اپنا معبود بنانے پر مجبور ہے۔ مگر معبود بننے کے لائق صرف ایک ہی ہستی ہے۔ اللہ، جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔

ہم ہر قسم کے علوم و فنون کے لئے مغرب کے محتاج ہیں، ایجادات کا ایک سیلاب ہے جو مغرب کی طرف سے بہتا ہوا پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، جب بغداد اور قرطبہ علم کے مرکز تھے، تب دنیا (مسلم و غیر مسلم) ان علاقوں کی طرف رخ کرتی تھی اور مسلمانوں کے گن گاتی تھی، آج مغرب میں علم کے دریا بہہ رہے ہیں، تو لازمی طور پر مغرب کی بالادستی ہوگی، اب اگر کوئی خوامخواہ اٹھ کر کہنا شروع کردے کہ ہم تم سے برتر ہیں تو دنیا والے اسے پاگل ہی سمجھیں گے، ہاں اگرہم سے کوئی ایسی ایجاد کرتا ہے، یا کوئی نئی تخلیق کرتا ہے ، تو پھر دنیا والے خود ہی اس کو تسلیم کرلیں گے، اس کے لئے نعرے لگانے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ شرط یہ ہے کہ خود تو ثابت تو کیجئے۔

ہمارا معاشرہ اس امر کا ثبوت ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ ضرورت کی مارکیٹ میں پروڈکٹ آتے رہیں گے اور اپنی ویلیو کے حساب سے منافع کماتے رہیں گے۔ جب ہم کسی پروڈکٹ کو خرید لیتے ہیں تو وہ ہماری ہوجاتی ہے، ہم اس کو تصرف لے آتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے ہمیں قدرتی وسائل دئے ہیں، جس سے ہمیں قوت خرید حاصل ہے، ذرا سوچو اگر ہم مارکیٹ سے کسی ایجاد کو نہ خریدیں، تو اس کی کیا ویلیو رہ جاتی ہے۔رونگ نمبر ملّا چاہتا ہے کہ ہم ان کے کسٹمر بھی بنیں اور ان کے آگے سجدہ بھی کریں ان کو برتر مانیں، ایسا نہیں ہو سکتا ہے مسلمان صرف خدا کو برتر مانتا ہے اور اس کے آگے ہی جھکتا ہے۔
ہمارا معاشرہ اس امر کا ثبوت ہے کہ ضرورت ایجاد کی ماں ہے۔ ضرورت کی مارکیٹ میں پروڈکٹ آتے رہیں گے اور اپنی ویلیو کے حساب سے منافع کماتے رہیں گے۔ جب ہم کسی پروڈکٹ کو خرید لیتے ہیں تو وہ ہماری ہوجاتی ہے، ہم اس کو تصرف لے آتے ہیں، اللہ تعالیٰ نے ہمیں قدرتی وسائل دئے ہیں، جس سے ہمیں قوت خرید حاصل ہے، ذرا سوچواگر ہم مارکیٹ سے کسی ایجاد کو نہ خریدیں، تو اس کی کیا ویلیو رہ جاتی ہے۔رونگ نمبر ملّا چاہتا ہے کہ ہم ان کے کسٹمر بھی بنیں اور ان کے آگے سجدہ بھی کریں ان کو برتر مانیں، ایسا نہیں ہو سکتا ہے مسلمان صرف خدا کو برتر مانتا ہے اور اس کے آگے ہی جھکتا ہے۔
اگر ہم مارکیٹ سے کسی ایجاد کو نہ خریدیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بڑی بات کرگئے آپ ، ذرا پھر سے سوچئے، ایسا کرنے کے بعد آپ پتھروں کو آپس میں رگڑ کر آگ جلاتے نظر آئیں گے اور کسی غار کی کھوہ میں کسی ریچھ کے بسترے کے بغل میں آپ کا بسترا ہوگا۔
اگر ہم مارکیٹ سے کسی ایجاد کو نہ خریدیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بڑی بات کرگئے آپ ، ذرا پھر سے سوچئے،ایسا کرنے کے بعد آپ پتھروں کو آپس میں رگڑ کر آگ جلاتے نظر آئیں گےاور کسی غار کی کھوہ میں کسی ریچھ کے بسترے کے بغل میں آپ کا بسترا ہوگا۔
کسٹمر کی حثیت ایک باس کی سی ہوتی ہے، غلام کی سی نہی ہوتی ہے،آپ ہمیں پتھر کے دور میں لے جانے کی بات کررہے ہو، یہی ارمان جس کا تھا وہ ایسا نہیں کر سکا تھا، نیٹو کے ساٹھ ممالک نے ایک کانفرنس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردی کی جنگ صرف طاقت سے نہیں جیتی جاسکتی بلکہ مکمل کامیابی کیلئے عوام کے دل اور دماغ جیتنے ہونگے۔ ان کے لئے،عوام کے دل اور دماغ جیتنے کی کوشش میں رونگ نمبری لگے ہوئے ہیں، وہ مغرب کی برتری کی بات کرتے رہیں، لیکن ناکام ہونگے۔