- Joined
- Feb 17, 2015
- Posts
- 537
- Reaction score
- 545
- Points
- 0
گزشتہ 20 سال سے روزے رکھنے والا ہندو خاندان
اس خاندان کے سربراہ میاں بیوی نے 20 سال پہلے منت مانی تھی کہ اگر ان کے اولاد ہوئی تو وہ ماہ رمضان میں روزے رکھیں گے۔ یہ خاندان رمضان کے دوران روزے رکھنے کے ساتھ پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہے۔
نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس خاندان کا تعلق شیورپور شہر سے ہے۔ اس خاندان کے سربراہ سوالال كھٹک کی شادی کے 13 سال بعد تک ان کے گھر کوئی اولاد نہ ہوئی۔ تقریبا 20 سال پہلے كھٹيک اور ان کی اہلیہ مینا نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں روزے رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اور منت مانی کہ اگر ان کے گھر اولاد ہوئی تو وہ پوری زندگی خاندان سمیت روزے رکھیں گے۔
سوالال كھٹيک کے مطابق منت اسی سال بیٹے کے طور پر پوری ہوئی۔ وہ دن اور آج دونوں میاں بیوی 20 سال سے رمضان میں 5 وقت کی نماز کے ساتھ روزے رکھتے ہیں۔ كھٹک خاندان کے دونوں بچے بیٹا راہل اور بیٹی لکشمی بھی اب کئی سال سے روزے رکھنے لگے ہیں۔
- See more at: http://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/World/342960#sthash.nNfoFVpp.dpuf