Advertisement

روزمرہ کی وہ عادات جو دماغ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں

[h=1]روزمرہ کی وہ عادات جو دماغ کو نقصان پہنچا سکتی ہیں


[/h]

811738-man-1494166866-670-640x480.jpg

کم بولنا، کم سوچنا، نیند پوری نہ کرنا، سگرین نوشی اور آلودہ ہوا انسان کے دماغ کو براہ راست متاثرکرتی ہے۔ فوٹو: فائل



لندن: دماغ انسانی جسم کا وہ انتہائی اہم *صہ ہے جو انسان کے تمام اعضا کو صب* شام کنٹرول کرتا ہے اور روز مرہ کی چند عام سی عادات اس اہم ترین *صے کو نقصان پہنچا سکتی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دماغ انسانی جسم کا ایسا نازک *صہ ہے جو بہت جلد آپ کی غلطیوں اور *رکات سے بڑے صدمے اور نقصان کا باعث بن سکتا ہے جب کہ روزانہ کی بنیاد پر کیے جانے والے چند اقدامات بھی دماغ پر گہرا اثر چھوڑتے ہیں۔
چینی کا زیادہ استعمال:


suger-1494102469.gif

آج کل مشروبات سے لے کر کھانے اور پینے کی تمام اشیا میں کسی *د تک میٹھے کی مقدار شامل ہوتی ہے جب کہ روزانہ کی بنیادر پر میٹھے کا زیادہ استعمال انسانی جسم کو نقصان پہنچا سکتا ہے جس کا براہ راست اثر انسان کے دماغ پر بھی پڑنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔
ہوائی آلودگی :
poltin-1494102479.gif

انسان کو تروتازہ رہنے کے لیے تازہ ہوا بے *د ضروری ہے کیونکہ ہمارے دماغ کو کثیر مقدار میں آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے تاہم مسلسل آلودہ ہوا انسان کے دماغ تک پہنچنے پر کئی بیماریوں کا خدشہ ہوتا ہے۔
زیادہ کھانا :
overeat-1494102811.gif

زیادہ مقدار میں کھانا وزن بڑھانے کے ساتھ ساتھ انسانی جسم میں چربی بھی پیدا کرتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ دماغ کی شریانیں بھی سخت بناتا ہے جس سے انسان اعصابی دباؤ کا شکار رہتا ہے۔
کم بولنا :
les-speak-1494102492.gif

ہمارے دماغ کی مثال بھی پٹھوں کی طر* ہے جو ساکت رہنے سے سکڑ جاتے ہیں اس لئے اگر انسان زیادہ خاموشی اختیار کئے رکھے گا تو دماغ کے بھی سکڑنے جانے کا خدشہ ہوتا ہے لیکن یہ سکڑنا اس طر* نہیں کہ دماغ کا *جم کم ہوجائے گا بلکہ دماغ اپنی *یثیت کے مطابق کام کرنا چھوڑ دے گا اس لئے ماہرین کا کہنا ہے کہ بولنے سے دماغ کی ورزش ہوتی ہے۔
نیند کی کمی :
less-spe-1494102487.gif

نیند کا پورا ہونا بھی انسانی ص*ت کے لیے بے *د ضروری ہے کیوں کہ نہ صرف نیند کی کمی بلکہ زیادتی بھی انسان کو مختلف قسم کے امراض میں مبتلا کرسکتی ہے اور اگر آپ 6 گھنٹے سے بھی کم نیند کرتے ہیں تو پھر آپ کو م*تاط ہونے کی ضرورت ہے کیوں کہ جیسے زیادہ نیند سے دماغ کے خلیات سوجاتے ہیں ویسے ہی کم نیند بھی بہت سے امراض کا باعث بن سکتی ہے۔
سوچ کی کمی :
thking-1494102473.gif

کہا جاتا ہے زیادہ سوچنے سے انسانی دماغ کھلتا ہے اور نہ سوچنے یا کم سوچنے سے دماغ سکڑ جاتا ہے کیوں کہ سوچنے سے دماغ کی شریانیں چلتی ہیں اور ان کی ورزش ہورہی ہوتی ہے جو ص*ت مند انسان کے لیے بے *د ضروری ہے کیوں کہ دماغ کے چلنے سے انسان چست اور توانا رہتا ہے اس لئے ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ سوچنے سے انسان کی فکری صلا*یتوں میں اضافہ ہوتا ہے۔
ناشتا چھوڑنا :
break-1494102457.gif

ناشتے کو دن بھر کی سب سے اہم غذا سمجھا جاتا ہے، ڈاکٹروں کی بڑی تعداد ہمیں ص*ت مند ناشتا کرنے کی نصی*ت کرتی ہے کیوں کہ اچھا ناشتا انسان کو توانا رکھتا ہے، لمبی رات کے بعد انسانی جسم کو خوراک کی لازمی ضرورت ہوتی ہے جو نہ ملنے کی صورت میں انسان شوگر کی کمی کا شکار ہوسکتا ہے۔
سگریٹ نوشی :
smok-1494102465.gif

سگریٹ نوشی ایک ایسی عادت ہے جسے کوئی بھی انسان اچھا نہیں کہے گا کیوں کہ یہ ص*ت کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے لیکن سگریٹ نوشی کا سب سے بڑا نقصان ہے کہ یہ آپ کے اعصاب کو کم کردیتا ہے۔
نیند میں سر ڈھکنا :
slep-1494102461.gif


اکثر لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ سوتے ہوئے اپنے سر کو تکیئے سے ڈھکتے ہیں جس سے ناک بھی چھپ جاتی ہے اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے یا پھر ہوا ناک تک کم مقدار میں پہنچتی ہے جس سے دماغ آکسیجن کے بجائے کاربن ڈائی آکسائیڈ زیادہ لےگا جو انسانی جسم کے لیے بہت نقصان دہ ہے۔


​
Source