عمران خان کے سیاست میں آ جانے کے بعد ۔۔ ایک طویل عرصہ یہ تنقید ہوئی ہے کہ ۔۔ ان کے ساتھ سیاسی سمجھ بوجھ رکھنے والے لوگ نہیں ہیں۔۔ تحریک انصاف میں جب تک الیکٹیبلز شامل نہیں ہو جاتے تب تک اس جماعت کا کوئی مستقبل نہیں ہے۔۔ پاکستان کے موجودہ انتخابی نظام کے ذریعے اقتدار میں آنا ایک راکٹ سائنس ہے۔۔۔ انتخابی پیچیدگیوں اور کاریگریوں کو صرف وہی لوگ سمجھتے ہیں جو دہائیوں سے سیاست میں ہیں۔۔ بالکل جائز تنقید تھی۔۔
عمران خان نے پندرہ سال صرف نظریاتی سیاست پر زور دیا اور نتیجہ ؟ کسی نے ٹانگہ پارٹی کہا اور کسی نے ایک سیٹ والی جماعت کہہ کر مذاق اڑایا ۔۔ دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں ہم نے یہ سیکھا کہ پنجاب اور سندھ کے وہ علاقے جہاں ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی جڑیں دہائیوں سے مضبوط ہیں، وہاں الیکٹیبلز کے بغیر قیامت تک انتخاب جیتنا ممکن نہیں ہے۔۔فیصل آباد، شیخوپورہ، گوجرانوالہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، لیہ، جھنگ، ملتان، بہاولپور، جیکب آباد، ڈی جی خان، سکھر، حیدرآباد، ٹھٹھہ، بدین، دادو، لاڑکانہ، عمر کوٹ اور روہڑی کے ان علاقوں میں انتخابات کے دوران جماعتوں کے علاوہ برادری، چودراہٹ اور انا کی لڑائیاں ہوتی ہیں۔۔ اکثریت کا نظریہ ہے کہ ہم پرانی جماعت کو چھوڑ کر یا کسی نئی جماعت کو چُن کر اپنے باواجداد کی عزت خاک میں ملا دیں گے۔۔ایسی صورتحال میں قائداعظم رح خود بھی آ جائیں تو وہ روایتی سیاست کیے بغیر تن تنہا کبھی انتخاب نہیں جیت سکتے۔۔۔
سیاست میں نیک مقصد کے ساتھ آنا اور سیاست کو بطور کیریئر لینا دو یکسر مختلف معاملات ہیں۔۔ پاکستان کے روایتی سیاستدان چونکہ دولت کمانے اور سرکاری وسائل کا ناجائز استعمال کرنے کے لیے سیاست کو ترجیح دیتے ہیں، اس لیے اکثر اچھے کردار کے مالک نہیں ہوتے۔۔ سیاست ان کا کاروبار ہے، ووٹ وہیں خریدا جا سکتا ہے جہاں ووٹ بیچنے والے پائے جائیں۔۔ اب اسے ہمارے انتخابی نظام کی خرابی گرادنیے یا پھر ہماری بدقسمتی کہ۔۔ یہی الیکٹیبلز ہر سیاسی جماعت کی ضرورت ہیں۔۔ بلدیاتی انتخابات کے دوران جب کوئی نظریاتی کارکن رانا ثناءاللہ اور عابدشیرعلی کی بدمعاشی کا مقابلہ کرنے کو تیار نہیں ہوا تو۔۔ آزاد امیدوار کی حمایت کرنے یا روایتی سیاستدان کو ٹکٹ دینے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں تھا ۔۔
اگر عمران خان نظام میں تبدیلی لا کر اقتدار میں نہیں آ سکتا تو ۔۔ اسے اسی نظام ک ذریعے اقتدار میں آ کر تبدیلی لانا ہو گی۔۔ اگر شریف اور زرداری جیسے ڈاکو اگر روایتی سیاست کر کے اقتدار حاصل کر سکتے ہیں تو عمران خان ملک سے کرپشن ختم کرنے کے لیے روایتی سیاست کیوں نہیں کر سکتا ؟عمران خان کبھی اپنے نظریات پر سمجھوتہ نہیں کرتا لیکن اپنے نظریات کے لیے ضرور سمجھوتہ کرتا ہے۔۔ اگر پاکستان میں تبدیلی چاہتے ہیں تو تحریک انصاف کے لیے نظریاتی سیاست کے ساتھ ساتھ روایتی سیاست کے لیے تدبیر کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔۔ خیبرپختونخوا میں حکومت ملنے کے بعد تبدیلی کی راہ میں حائل ہونے والے ہر بلیک میل اور کرپٹ منسٹر کو ہی ہار ماننا پڑی۔۔ انشاءاللہ ایسا ہی تجربہ اب وفاق میں بھی ہو گا۔۔
تحریک انصاف کو ایک غلطی کو دوبارہ نہیں دوہرانا چاہیے۔ اگر ٹکٹوں کی تقسیم درست رہی تو اقتدار ان سے زیادہ دور نہیں۔ ن لیگ اور پیپلزپارٹی بہت جلد تاریخ کا حصہ بننے جا رہے ہیں۔ اگلا دور تبدیلی کا ہے۔
عمران خان کو یہ بات سمجھنا ہو گی اس ملک کے تمام ادارے اور تمام بیوروکریسی ڈکیت ہیں ۔۔۔ ان کے ساتھ لتر پولا کرنا پڑے گا پیار کی زبان انہیں سمجھ نہیں آتی ہے
خان صاحب کو زیادہ سے زیادہ الیکٹیبلز ساتھ ملا کر ایک دفع اقتدار میں آنا ہو گا ورنہ یہ گھٹیا نظام نہ تو صاف شفاف انتخابات ہونے دے گا نہ ہی تبدیلی آنے دے گا
کم از کم سمجھدار اور پڑھے لکھ لوگوں کو اس طرز سیاست کو سہارا نہیں دینا چاہیے پارلیمان میں اگر تحریک انصاف کے ایکی خان صاحب اور باقی سو کرپٹ لٹیرے بیٹھے ہونگے تو قیامت تک کوئی بھلائی کی توقع نہیں رکھنی چاہیے انسان کی زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا ، یہ دور اداروں کی بنیاد پر ترقی حاصل کرنے کا دور ہے نہ کہ ایک فانی انسان کو مسیحا سمجھ کر ہر اچھے برے میں ساتھ دیتے چلے جانے کا

Politics is an art of possible and one should be pragmatic rather than an idealist. I think for the Metropolitan/s and the bigger cities specially along the entire GT Road we should bring educated, professional and articulated both men and women. And luckily we do not have any dearth of this treasure in our PTI ranks and files, in fact by the Grace of Allah we have them in abundance.
That being said, if you analyse the pattern of politics in the rural areas you will note that dynastic politics is being practiced in these areas from centuries. So this brings us to the point that electable candidates are of vital importance in order for us to get to the coveted number of 150 plus in the national assembly to form the federal government.
How to achieve this objective? In my humble opinion the territories in all the 4 provinces should 1st be identified and then handed over to the saner elements in the party with specific result oriented guidelines. Interference of egoist people in the party like Shah Mahmood, Naeem ul Haq and few others MUST be curtailed altogether. In the battleground Punjab Ch Sarwar, GM Khar and few others who understand the dynamics of rural politics and who have good clout as well be given free hand. Media Cell of PTI SHOULD and MUST be reorganized and professional Media Managers be appointed and on and on and on.....
There is so much that needs to be done. And remember we are running against the time now.
پیارے بھائی اس ملک میں پچھلی کئی دیہایوں سے بد قسمتی سے وہ نظام رائج ہے جس سے پڑھے لکھے لوگ اسمبلی میں تو دور کونسلر تک مشکل سے بن سکتے ہیں ۔ اس ملک میں سیاست وڈیروں، جاگیر داروں ، لُٹیروں، چوروں نے کی ہے اور ہمیشہ عوام کو لوٹا ہے ۔ اس پورے بوسیدہ نظام کو پاکستان میں فی الوقت کو ٹھیک کرسکتا ہے تو ہر زبان میں پر ایک ہی نام آتا ہے وہ ہے عمران خان۔ لیکن جب تک عمران خان اکثریت لے کر اسمبلی میں نہ آئے تو ان کرپٹ ٹولوں کا زیادہ کچھ نہیں بگاڑ سکتا ۔ پڑھے لکھے لوگوں کو یہ لوگ جیتنے نہیں دیتے کیونکہ فی الوقت پاکستان میں میریٹ نام کی کوئی چیز ایگسزسٹ ہی نہیں کرتی اس لیے جس طرح "آئی آئی پی ٹی آئی " بھائی نے پہلی پوسٹ میں کہا کہ خان صاحب کو ان کی زبان سے ان کو سمجھانا پڑھے گا زیادہ سے زیادہ الیکٹیبلز لوگوں کو ساتھ ملائیں اور اقتدار میں آکر ان کو اور اس گھٹیا نظام کو لات مارے اور کے پی کے کی طرح ایسا نظام بنائے کہ ادراے فنکشنل ہوں اور سلیکشنز میرٹ پر ہوں نہ کہ سفارشوں پر تاکہ ملک کا پڑھا لکھا طبقہ پاکستان کی بھاگ دوڑ سنمبھال سکے ۔
کم از کم سمجھدار اور پڑھے لکھ لوگوں کو اس طرز سیاست کو سہارا نہیں دینا چاہیے پارلیمان میں اگر تحریک انصاف کے ایکی خان صاحب اور باقی سو کرپٹ لٹیرے بیٹھے ہونگے تو قیامت تک کوئی بھلائی کی توقع نہیں رکھنی چاہیے انسان کی زندگی کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا ، یہ دور اداروں کی بنیاد پر ترقی حاصل کرنے کا دور ہے نہ کہ ایک فانی انسان کو مسیحا سمجھ کر ہر اچھے برے میں ساتھ دیتے چلے جانے کا
Politics is an art of possible and one should be pragmatic rather than an idealist. I think for the Metropolitan/s and the bigger cities specially along the entire GT Road we should bring educated, professional and articulated both men and women. And luckily we do not have any dearth of this treasure in our PTI ranks and files, in fact by the Grace of Allah we have them in abundance.
That being said, if you analyse the pattern of politics in the rural areas you will note that dynastic politics is being practiced in these areas from centuries. So this brings us to the point that electable candidates are of vital importance in order for us to get to the coveted number of 150 plus in the national assembly to form the federal government.
How to achieve this objective? In my humble opinion the territories in all the 4 provinces should 1st be identified and then handed over to the saner elements in the party with specific result oriented guidelines. Interference of egoist people in the party like Shah Mahmood, Naeem ul Haq and few others MUST be curtailed altogether. In the battleground Punjab Ch Sarwar, GM Khar and few others who understand the dynamics of rural politics and who have good clout as well be given free hand. Media Cell of PTI SHOULD and MUST be reorganized and professional Media Managers be appointed and on and on and on.....
There is so much that needs to be done. And remember we are running against the time now.
ڈاکٹر صاحب، خیبرپختونخوا کو اس لیے اس کیٹیگری میں نہیں لایا جا سکتا کیونکہ موجودہ حکومت نے وہاں دو اقدام ایسے کیے ہیں جس سے نوجوان اور قابل نظریاتی لوگوں کے سیاست میں آنے کی راہ ہموار ہوئی ہے۔۔ نمبر ایک ۔۔ بہترین بلدیاتی نظام نمبر دو ۔۔ منسٹرز کی ترقیاتی فنڈز سے چُھٹی