Advertisement

رواں سال بجٹ میں نیا ٹیکس نہیں لگائیں۔ شوکت ترین

Advertisement
Advertisement
اگر یہ اعدودوشمار غلط ہیں تو پھر نون لیگ کے اعددوشمار اس بھی زیادہ جھوٹے ہوں گے۔ یعنی پانچھ اشاریا پانچھ کی گروتھ پانچھ سے بھی نیچے ہوگی۔ لیکن کیونکہ حکومت نون لیگ کی تھی لہزا
مان نہ مان
بس میرا خاندان

اور بہت سے لوگ تو معیشت میں دلچسپی ہی نہیں لیتے تھے باوجود اسکے کہ انکا رجحان نون کی طرف تھا۔ اسکی وجہ یہ تھی کہ انہیں بھی معلوم تھا کہ جہاں اسحاق ڈالر' نواز شریف اور ہشباز شریف ہوں وہاں پہ سب چھوٹو چھوٹ چتلای۔

آج لوگ معیشت میں زیادہ دلچسپی کیوں لے رہے ہیں باوجود عمران خان کے مخالف ہونے کے کیونکہ انہیں معلوم ہے کہ یہ شخص جھوٹ نہیں بولتا یا کم از کم شریف مافیا سے زیادہ سچا ہے۔
 
Shaukat Tarin is a clean guy. The root of all evil in Pakistan is one vindictive department called NAB.