Advertisement

روالپنڈی نہیں اسلام آباد، پی ڈی ایم کی نئی حکمت عملی

Advertisement
فضلو نے ایک دن بولا ہم راولپنڈی جا سکتے ہیں ، اسی شام پی پی نے انکا ر کر دیا، نون اور پی ڈی ایم نے دوسرے دن صبح انکار کر دیا ، دوسرے یا تیسرے دن فضلو نے بھی انکار کر دیا۔ اور الیکشن کمیشن کا گول مول بول دیا ۔ویسے بھی یہ ایک نا قابل عمل فضول سی سیاسی بات تھی زیادہ سے زیادہ یہ اپنی طرف متوجہ کرنے لیئے بیان تھا۔ ۔ قصہ ختم ہو جاتا مگر کہاں۔۔
میڈیا کے گدھے مسخروں کے ہاتھ خزانہ لگ گیا ، کئی سو پروگرام ، سینکڑوں فضول تجزیے، سوال جواب، ہر ایک اپنی اپنی سرمے کی ڈبیا پکڑےچیخ چنگھاڑ رہا ہے اور ایک ڈیڑھ مہینہ یونہی رہے گا ۔ کتنے ہی مسخروں کا چنگھاڑ ناچ ابھی باقی ہے بس دعا ہے کوئی مسخرہ ناچتے ناچتے ٹکرا کر اس دنیا سے ہی نہ گزر جائے
​
 
Last edited: