- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"روات تھانے کا ایس ایچ او زاہد ظہور غنڈہ گردی کر رہا ہے۔ رات کو تین خواتین کو اٹھا کر لے گیا، کچھ پتا نہیں وہ کہاں ہیں۔ یہ گاڑیاں پکڑتا ہے اور چھوٹی گاڑی کے پانچ لاکھ جبکہ بڑی گاڑی کے دس لاکھ لے کر چھوڑتا ہے۔ لوگوں نے یہ پیسے دیے ہیں۔ وہ بدمعاشی کر رہا ہے۔ کیا کوئی عدالت اسے بلائے گی؟"۔ علیمہ خان
Loading X post…
Open original post on X





