بوٹ سرکار نے آج اپنی فرماں بردار اولاد کو خدام سمیت جی ایچ کیو میں طلب کیا۔ جرنیلوں نے ہاتھ اٹھا کر ویسے ہی سیلیوٹ کیاجس طرح ضیاء مرحوم، بھٹو مرحوم کو کیا کرتے تھے۔ سنا ہے جی ایچ کیو کے رنگیلے وزیراعظم کو 8 گھنٹے تک سبق رٹوایا گیا تاکہ امریکی سرکار کے آگے پھر سے زبان نہ لڑکھڑا جائے۔
کچھ دن قبل پومپیو نے عمران نیازی رنگیلا کو فون کیا، اور وہ بھی غلط وقت۔ جب رنگیلا سائیںکوکاسٹوڈیو میںجب آئے گا عمرانکی دھن پر رقص میں مصروف تھے۔ ہوش کس کافر کو تھا! پومپیو بولتا گیا، اور یہیس جانو، یس جانوکرتے گئے۔
دفتر خارجہ کو لینے کے دینے پڑگئے۔ رنگیلا سائیں کو بچانے کے لیے بولے کہ امریکی جھوٹ بول رہے ہیں، وزیراعظم نے تو ایسا کچھ بولا ہی نہیں۔ مگر کل امریکیوں نے گفتگو کا پورا مسودہ ہی بھیج دیا۔
اب کیا کریں، کیا نہ کریں؟
فیصلہ یہ ہوا کہ پومپیو آنے والے ہیں، اس لیے ان کے غضب سے بچنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ اچھے بچوں کی طرح دوستی کر لیتے ہیں۔ چناں چہ دفتر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے 'گڑے مردے' باہر نہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے، اور جو مردے باہر ہیں ان پر دوبارہ سے مٹی ڈالی جارہی ہے۔
تحریک انصاف خوش ہے کہ ان کے رنگیلے وزیراعظم کو جو 'پروٹوکول' ملا ہے وہ آج تک کسی وزیراعظم کے حصے میں نہیں آیا۔
کوئی پوچھے کہ اس پروٹوکول کی کوئی خاص وجہ؟
کیا رنگیلے نے کبڈی کا ورلڈ کپ جیتا ہے؟ پاکستان آرمی کو دنیا کی نمبر ون آرمی کا ٹائیٹل دلوایا ہے، یا کشمیر فتح کر کے اب اگلی نظر اسرائیل پر ہے؟
سچ تو یہ ہے کہ وردی سرکار نے اپنے سدھائے ہوئےرنگیلے گھوڑوںکو گھر بلایا۔ ان کو پرچے پکڑائے کہ پومپیو جانو سے کیا بات کرنی ہے، اور کیا بات نہیں کرنی۔ کھلاڑی کو بتایا کہ پومپیو کے آگے لمبی لمبی نہیں چھوڑنی، اس کو اپنے ری سائیکلڈ کاغذ والی بچت کہانی نہیں سنانی، اور نہ ہی پورے پاکستان کو گرا کر یونیورسٹی بنانے والی بات کرنی ہے۔
سیاسی کٹھ پتلیوں کے ساتھ وردی میں ملبوس پاکستان کی اصلی والی سرکار
Maahn you are something special lol. I hope, someday you get a real job and provide for your family without being the biggest farter. Mentally, you sound tough because you take in a lot from PTI supporters. How about using some of your energy in finding an appropriate job?
its not for boot sarkaar to decide who to salute and who not to salute.
Every elected Prime Minister from awami votes is boot sarkaar ka boss and Boots should salute all of them.
Its not boots job to decide who is fir or unfit to become PM.
I wonder if filth full GHQ decided to invite a civilian PM following the footstep of their master's famous quote'" Yeah , he is a sob , but he is our sob ".
ہاں ******** تلوری پٹواری کپتان فریاد لیکر گیا تھا، کہ ایک بد بو دار پٹواری کی **** بےبے میرے کوکین کے سُوٹے کے باوجود ٹھنڈی نہیں ہوتی اس لئے دس بارہ پلٹن سنتریوں کو **** کو ٹھنڈا کرنے کے لئے بھیج دیں
Rona choro, yeh batao nooray ne jail mai yeh clips dekhe ke nahi? Uska kia haal tha dekhne ke baad. Suna hai yeh video dekhne ke baad nawaz sharif ne ittefaq foundry apne pichwaray mai khol li hai kiyun aag buhat tez lagi hai.
بوٹ سرکار نے آج اپنی فرماں بردار اولاد کو خدام سمیت جی ایچ کیو میں طلب کیا۔ جرنیلوں نے ہاتھ اٹھا کر ویسے ہی سیلیوٹ کیاجس طرح ضیاء مرحوم، بھٹو مرحوم کو کیا کرتے تھے۔ سنا ہے جی ایچ کیو کے رنگیلے وزیراعظم کو 8 گھنٹے تک سبق رٹوایا گیا تاکہ امریکی سرکار کے آگے پھر سے زبان نہ لڑکھڑا جائے۔ کچھ دن قبل پومپیو نے عمران نیازی رنگیلا کو فون کیا، اور بھی غلط وقت۔ جب رنگیلا سائیں کوک اسٹوڈیو میں جب آئے گا عمران کی دھن پر رقص میں مصروف تھے۔ ہوش کس کافر کو تھا! پومپیو بولتا گیا، اور یہ یس جانو، یس جانو کرتے گئے۔ دفتر خارجہ کو لینے کے دینے پڑگئے۔ رنگیلا سائیں کو بچانے کے لیے بولے کہ امریکی جھوٹ بول رہے ہیں، وزیراعظم نے تو ایسا کچھ بولا ہی نہیں۔ مگر کل امریکیوں نے گفتگو کا پورا مسودہ ہی بھیج دیا۔ اب کیا کریں، کیا نہ کریں؟ فیصلہ یہ ہوا کہ پومپیو آنے والے ہیں، اس لیے ان کے غضب سے بچنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ اچھے بچوں کی طرح دوستی کر لیتے ہیں۔ چناں چہ دفتر خارجہ نے کہا کہ انہوں نے 'گڑے مردے' باہر نہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے، اور جو مردے باہر ہیں ان پر دوبارہ سے مٹی ڈالی جارہی ہے۔ تحریک انصاف خوش ہے کہ ان کے رنگیلے وزیراعظم کو جو 'پروٹوکول' ملا ہے وہ آج تک کسی وزیراعظم کے حصے میں نہیں آیا۔ کوئی پوچھے کہ اس پروٹوکول کی کوئی خاص وجہ؟ کیا رنگیلے نے کبڈی کا ورلڈ کپ جیتا ہے؟ پاکستان آرمی کو دنیا کی نمبر ون آرمی کا ٹائیٹل دلوایا ہے، یا کشمیر فتح کر کے اب اگلی نظر اسرائیل پر ہے؟ سچ تو یہ ہے کہ وردی سرکار نے اپنے سدھائے ہوئے رنگیلے گھوڑوں کو گھر بلایا۔ ان کو پرچے پکڑائے کہ پومپیو جانو سے کیا بات کرنی ہے، اور کیا بات نہیں کرنی۔ کھلاڑی کو بتایا کہ پومپیو کے آگے لمبی لمبی نہیں چھوڑنی، اس کو اپنے ری سائیکلڈ کاغذ والی بچت کہانی نہیں سنانی، اور نہ ہی پورے پاکستان کو گرا کر یونیورسٹی بنانے والی بات کرنی ہے۔
سیاسی کٹھ پتلیوں کے ساتھ وردی میں ملبوس پاکستان کی اصلی والی سرکار
I wonder if filth full GHQ decided to invite a civilian PM following the footstep of their master's famous quote'" Yeah , he is a sob , but he is our sob ".