Advertisement

رمضان میںدونامعلوم افراد نے ایک زندہ نوزایدہ بچے کو کچرے میں پھینک دیا

Last edited by a moderator:
Advertisement
Kia zulm hai yeh ?
Beghairat edhi ke jholey main daal jatey

Lets share this video and help in bring them to justice.
Siasat.pk plz share it your insta and twitter !
 
Last edited:
Kia zulm hai yeh ?
یہی کچھ امرتسری ***** کے فیکٹریوں کے باھر
کچھرا کنڈیوں میں ہوتا رہا ہے ۔۔۔
وہ اب بڑے ہو کر، اس فورم پر ایک چور، ڈکیت، اور نوسر باز کو ڈیفنڈ کرتے رہتے ہیں

54-indian-citizens-are-working-in-the-factories-of-sharif-family-dr-tahir-ul-qadri.jpg
 
Advertisement
Sunna thaa Edhi center nay kuch jhoolay rakhwa a thaay keh bachon ko marnay ki bja a uss mai daal dain lagta hai Edhi sahab ki wafaat ke baad unkay bachon nay sirff ayashi kaa kaam sanbhala huwa hai aur funds ko misuse krke apni ayashion mai ziada kharch krtay hain aur mustahiq logon prr kmm
 
Ranaji jholey aaj bhi lagey hui hain.
 
Advertisement
لبرل حضرات ویسے ہی درسی کتب کے نصاب کے ساتھ جمع تفریق کی کوششوں میں مصروف رہتے ہیں(کبھی گڈ بیڈ ٹچ کا اندراج، اور کبھی ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم اور خلافت راشدہ کے اسباق کا اخراج)۔لہذالبرلز کو چاہئے کہ اگر انہوں نے اپنی کوششوں سے ہر گلی محلے میں ناجائز بچوں کی پیدائش کا بندوبست کر ہی لیا ہے، تو اب درسی کتب میں" ناجائز بچوں کی ہینڈلنگ" کا سبق بھی شامل کروا دیں، بہت سی معصوم جانیں یوں ضایع ہونے سے بچ جائیں گی۔
 
سب سے چھوٹی والی بچی کا بے چین ہو کر بار بار بھاگنا۔۔۔ واہ

بی بی ہاجرہ کی یاد تازہ کر دی۔

کوئی مجھے اس گلی کا پتہ بتائے تو میں ایک آدھ عمرہ ہی کر آؤں۔

​
Loading X post…
Open original post on X
 
جو بے چینی اس چھوٹی سی بچی کی تھی اس کے لئے میرے پاس تو کوئی الفاظ نہیں ہیں۔

کبھی بھلے وقت اقبال بول گئے تھے ۔۔

سکھائے کس نے اسماعیل کو آداب فرزندی۔
​
 
یہی کچھ امرتسری ***** کے فیکٹریوں کے باھر
کچھرا کنڈیوں میں ہوتا رہا ہے ۔۔۔
وہ اب بڑے ہو کر، اس فورم پر ایک چور، ڈکیت، اور نوسر باز کو ڈیفنڈ کرتے رہتے ہیں

54-indian-citizens-are-working-in-the-factories-of-sharif-family-dr-tahir-ul-qadri.jpg
 
Advertisement
یہی کچھ امرتسری ***** کے فیکٹریوں کے باھر
کچھرا کنڈیوں میں ہوتا رہا ہے ۔۔۔
وہ اب بڑے ہو کر، اس فورم پر ایک چور، ڈکیت، اور نوسر باز کو ڈیفنڈ کرتے رہتے ہیں

54-indian-citizens-are-working-in-the-factories-of-sharif-family-dr-tahir-ul-qadri.jpg
جو آپ کہہ رہے ہو اس کی میں تائید نہیں کر سکتا۔
میرے نزدیک پٹواری ہونے کی دو ہی وجوہات ہیں ۔

ایک تو حرام کا مال اور دوسرا دماغ نام کی چیز کا ناپید ہونا
​
 
Zaman-e-jhaliyat phir loat aya
جہاں اس وڈیو میں دکھ کی وجوہات ہیں وہیں پر خوشی کی بھی۔ سب سے چھوٹی والی بچی کی بے چینی پر غور کرو اور اس بے چینی سے ادھر اُدھر بھاگنے پر غور کرو۔بی بی ہاجرہ کی یاد تازہ ہو جائے گی۔​