Advertisement

رمضان بازاروں کا منصوبہ فلاپ *

[h=1]رمضان بازاروں کا منصوبہ فلاپ بیشتر سٹال ہولڈرز غائب[/h]

186296_68788238.jpg

تاجروں نے مزیدنقصان سے بچنے کیلئے بازاروں سے دکانیں ختم کرنا شروع کردیں،قیمتوں میں عدم استحکام پرسٹال ہولڈرز کی امیدوں پرپانی پھرگیا،رپورٹ ارسال سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صوبائی حکومت کا رمضان پیکج پروگرام بری طرح فلاپ ہوگیا۔آخری عشرہ کا آغاز ہوتے ہی اسٹالز ہولڈروں نے مزید مالی نقصان سے بچنے کیلئے رمضان بازاروں سے د کانیں ختم کرنا شروع کر دی ہیں ۔ رمضان کے دوران قیمتوں میں استحکام نہ آنے سے اسٹال ہولڈرزکی کمائی کی امیدوں پر بھی پانی پھرگیا جبکہ ریجن میں کروڑوں کی سبسڈی کے باوجود پہلے دو عشروں میں عوام ریلیف سے محروم رہے ۔ اسٹالز ہولڈرز کا کہنا ہے کہ اشیاء کی قیمتوں میں انتظامیہ استحکام لانے میں ناکام رہی اس صورتحال میں منافع تو درکنار اخراجات بھی پورے نہیں کر سکے جبکہ بازاروں کی بندش سے متعلق رپورٹ حکومت کو ارسال کردی گئی ہے

Source
​
 
Advertisement
that is best that nooras can come up with. tunnel vision. hope nation would finally that nooras do not answers to their problems.
 
that is best that nooras can come up with. Tunnel vision. Hope nation would finally that nooras do not answers to their problems.
:):):):):):):)
give me 1 reason that pmln ki waja sai floop hoi hai.
Avain mooh utha ker aa jatien hai............