- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
رضی دادا کی معافی کو کمیٹی نے مسترد کر دیا اور یوٹیوب چینل بھی بند کرنے کا کہا گیا یے
رضی دادا کے سندھی اور پختونوں کے بارے میں کچھ خیالات سے مجھے بہت اختلاف رہا، جس کا لکھ کر اظہار کرتا رہا۔ ان کی پی ٹی وی کی نوکری چلی گئی جس پر خاموش رہا۔
لیکن یہ کہ ان کے یوٹیوب چینل پر ہی پابندی لگا دی جائے، کچھ زیادہ ہی سزا ہے۔
الفاظ کے انتخاب میں سب سے غلطی ہو سکتی ہے، خطا سے پاک کون ہے ؟ سزا دے دی گئی، بس بہت ہو گیا۔
اور پھر یہ بھی کہ رضی دادا سے زیادہ سخت الفاظ بولنے والے تو وہیں پر ہیں جہاں تھے۔ تو کیا ایک ہی غلطی پر رضی دادا کو سزا اور باقیوں کو عام معافی ؟ یہ کیسا احتساب ہے ؟
Loading X post…
Open original post on Xرضی دادا کے سندھی اور پختونوں کے بارے میں کچھ خیالات سے مجھے بہت اختلاف رہا، جس کا لکھ کر اظہار کرتا رہا۔ ان کی پی ٹی وی کی نوکری چلی گئی جس پر خاموش رہا۔
لیکن یہ کہ ان کے یوٹیوب چینل پر ہی پابندی لگا دی جائے، کچھ زیادہ ہی سزا ہے۔
الفاظ کے انتخاب میں سب سے غلطی ہو سکتی ہے، خطا سے پاک کون ہے ؟ سزا دے دی گئی، بس بہت ہو گیا۔
اور پھر یہ بھی کہ رضی دادا سے زیادہ سخت الفاظ بولنے والے تو وہیں پر ہیں جہاں تھے۔ تو کیا ایک ہی غلطی پر رضی دادا کو سزا اور باقیوں کو عام معافی ؟ یہ کیسا احتساب ہے ؟
Loading X post…
Open original post on X





