قاتل بیرون ملک فرار ہوگیا تھا اور انٹرپول کے تھرو واپس لایا گیا ہے اس کے علاوہ سست عدالتی نظام، ملزم کا بہانے سے کیس کو لمبا کھینچنا تاکہ مقتول کے ورثا تنگ آکر خود ہی صلح کرلیں اور بیس تیس لاکھ دے کر جان چھوٹ جاے

شاید غلطی یا وقت کی کمی کی وجہ سے آپ نے الزام فوج اور حکومت پر نہیں لگایا ، اس غلطی کی فوری تصحیح کر لیں? ۔۔
ہاں جن صحافیوں اور سیاسی لیڈروں نے فیک نیوز پھیلائی تھیں اور ٹاک شو کئے تھے انہیں بھی انعام کے طور ایک ایک برس کی سزا ہسے نوازا جاتا تو پورا انصاف ہوتا۔
It is so sad to see a young girl , future doctor, got killed for refusing to marry a person whom she didn't liked. Seeing her video was heart renching, may Allah grant he jannat. At the same time I am so happy to hear the death sentence for this animal Afridi, he do not deserve to live among humans and must be out down to protect the future of our counrty and pass a clear message to people with this sick mentalities.
شاید غلطی یا وقت کی کمی کی وجہ سے آپ نے الزام فوج اور حکومت پر نہیں لگایا ، اس غلطی کی فوری تصحیح کر لیں? ۔۔
ہاں جن صحافیوں اور سیاسی لیڈروں نے فیک نیوز پھیلائی تھیں اور ٹاک شو کئے تھے انہیں بھی انعام کے طور ایک ایک برس کی سزا ہسے نوازا جاتا تو پورا انصاف ہوتا۔
میں نے اس قتل پر دو تھریڈ بناے تھے اور کبھی بھی ایسے بھیانک واقعات پر سیاست نہیں کرتا۔ یہی وجہ ہے کہ مجھے اس معاملے میں جو حکومت بھی ہو اس کی تعریف کرنی ہوتی ہے تاکہ وہ انسآف کرتے رہیں ۔ خدا کا شکر ہے کہ عدالت سے بھی انصاف ملا ورنہ بہت سارے دباو ہوتے ہیں لوگ تو ججز جو اسی معاشرے کا حصہ ہیں ان کی بیٹی کسی کی بہو ہو تو اس کے سسرال کی سفارش لے آتے ہیں ۔ ججز کو بھی کریڈٹ جاتا ہے۔یہی عدالتیں ہیں جنکوہم رات دن برا کہتے ہیں مگر انہی میں سے اچھے ججز بھی سامنے آتے ہیں یہی بات فوج کی ہے کچھ جنرل طمع پرست بھی ہوتے ہیں اور کچھ محب وطن