- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
تحریک انصاف کے اسوقت حالات ایسے بن گئے ہیں، لگتا ہے پی ٹی آئی کی قیادت، رشتہ دار اور سوشل میڈیا کے جہادی کوئی بھی نہیں چاہتا کہ وہ رہا ہو ۔ ان سب کی دکانداری چل رہی ھے ۔ وہ دکانیں بند نہیں ھونے دیں گے ۔ جو حالات ھیں وہ روزانہ ٹی وی سارا دن ھوتے ھیں پلے ایک ووٹ نہیں ووٹوں کا مالک اندر ھے۔ ایک کوڑی کی ویلیو ایڈیشن نہیں کرتے ۔
رشتہ دار پارٹی لیڈر ورکر سب ملکر بانی کو چ بنا رہے ھیں۔ مختصر بات ھے
"عمران خان قید میں Lavish (شاہانہ) زندگی گزار رہے ہیں ۔ میں اس کو Lavish اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ ان کے پاس ٹریڈمل اوربائی سائیکل ہے ، جو دوسرے قیدیوں کے پاس نہیں ہے"۔ عطاءاللہ تارڑ
Loading X post…
Open original post on Xرشتہ دار پارٹی لیڈر ورکر سب ملکر بانی کو چ بنا رہے ھیں۔ مختصر بات ھے
Loading X post…
Open original post on X"عمران خان قید میں Lavish (شاہانہ) زندگی گزار رہے ہیں ۔ میں اس کو Lavish اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ ان کے پاس ٹریڈمل اوربائی سائیکل ہے ، جو دوسرے قیدیوں کے پاس نہیں ہے"۔ عطاءاللہ تارڑ
Loading X post…
Open original post on X
Last edited:





