Advertisement

رشتہ دار پارٹی لیڈر ورکر سب ملکر عمرنا خان کو چ بنا رہے ھیں۔ خواجہ آصف

تحریک انصاف کے اسوقت حالات ایسے بن گئے ہیں، لگتا ہے پی ٹی آئی کی قیادت، رشتہ دار اور سوشل میڈیا کے جہادی کوئی بھی نہیں چاہتا کہ وہ رہا ہو ۔ ان سب کی دکانداری چل رہی ھے ۔ وہ دکانیں بند نہیں ھونے دیں گے ۔ جو حالات ھیں وہ روزانہ ٹی وی سارا دن ھوتے ھیں پلے ایک ووٹ نہیں ووٹوں کا مالک اندر ھے۔ ایک کوڑی کی ویلیو ایڈیشن نہیں کرتے ۔
Loading X post…
Open original post on X

رشتہ دار پارٹی لیڈر ورکر سب ملکر بانی کو چ بنا رہے ھیں۔ مختصر بات ھے
Loading X post…
Open original post on X


"عمران خان قید میں Lavish (شاہانہ) زندگی گزار رہے ہیں ۔ میں اس کو Lavish اس لیے کہہ رہا ہوں کیونکہ ان کے پاس ٹریڈمل اوربائی سائیکل ہے ، جو دوسرے قیدیوں کے پاس نہیں ہے"۔ عطاءاللہ تارڑ
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited:
Dosray qaidi haraam khor thay unhain paya aur naan Chaya hota tha jab dil bhar Gaya to platelets ki jalin report bana ker bhag gae na exercise ka shoq na kitaabon ka shoq.