Advertisement

رحمان ملک نےسپریم کورٹ سےمعافی مانگ لی


​



وفاقی وزیر دا خلہ رحما ن ملک نے چا ر سال بعد تو ہین عدا لت کیس میں غیر مشروط طور پر معافی ما نگ لی ہے ۔ ذرا ئع کے مطابق معا فی نا مہ سپر یم کو رٹ پا کستا ن میں جمع کروادیا گیا ہے میں جمع کر وادیا گیا،سما عت 16 نما رچ تکملتو ی کر دی گئی ۔ جس کے بعد انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ غیر مشروط معا فی ما نگتا ہو ں ،معافی قبول کر کے درخواست کو غیر مشروط کیا جا ئے ،مین اپنا کیس خود لڑ نا چا ہتا ہوں ، خود کو عدا لت کے رحم وکر م پر چھو ڑتا ہوں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ میں خود کو عدا لت میں پیش کر نا چا ہتا ہو ں ۔ میں عدا لت کی کا رروائی میں مداخلت کا ارادہ نہیں تھا ۔ عد لیہ کا بے حد احترام کر تا ہو ں ۔ عد لیہ کی کبھی تو ہین نہ کی ہے اور نہ آئندہ ایسی نیت رکھتا ہوں، میں نے ایسی کو ئی با ت نہیں کی کہ عوام سے معا فی ما نگوں ۔انہوں نے کہا کہ لشکر جھنگو ی کو بے نقاب کر تا رہو ں گا ،18 ترمیم کے بعد صوبوں میںامن وامان کی ذمہ داری صو با ئی حکومتو ںکی ہے





http://goo.gl/4sWlP
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
yeh acha drama hay phla bayhodgi karo baad main mafi mang lo impotent justice
 
yay dheeeeeeeeeet insaan hy .iisy izzat bayizti sy kia lena dena :lol:bay iazzti usski hoti jiss ki koi izzat hoo[hilar]
 
Ab qom se maafi kab mange ga yeh ... Papi

is ki koi izzat to thee nahi is liye be-izzati ka sawal hi peda nahi hota !