- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
گولیاں آپ نے چلائیں ریاست نے تو کوئی گولیاں نہیں چلائیں۔۔جو گولیاں آپ کی باڈی میں موجود ہیں لے آئیں ثبوت کے طور پر۔۔
اسحاق ڈار کہتے ہیں ہوائی فائرنگ ہوئی۔ اینکر کا سوال
جی ربر کی گولیاں چلائی گئیں اگر ہوائی فائرنگ ہوئی یا کسی پر سیدھی گولیاں چلیں تو وہ ربر بلٹس تھیں،
Loading X post…
Open original post on Xبہت سارے ڈپلومیٹس فکر مند تھے کہ پاکستان میں کیا ہوا اُن کو بریفنگ میں شواہد پیش کر دئیے گئے۔۔پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا نے جتنا پراپوگینڈا 26نومبر کے حوالے سے کیا اُس کی جھاگ بیٹھنے میں وقت لگے گا۔ رانا احسان کوارڈینیٹر شہباز شریف
Loading X post…
Open original post on X





