Advertisement

راولپنڈی واقعہ: کیا کیمرے بھی جھوٹ بولنے ل

راولپنڈی واقعہ: کیا کیمرے بھی جھوٹ بولنے لگے ہیں؟
​


آخری وقت اشاعت: اتوار 24 نومبر 2013 ,* 14:18 GMT 19:18 PST​

  • ​

131124133724_fake_images_624x351_bbc_nocredit.jpg
یہ تصویر اصل میں ایسوسی ایٹڈ پریس کی سنہ 2009 میں کراچی میں ہوئے ایک خودکش حملے کی تصویر ہے جسے راولپنڈی میں جھڑپوں کے طور پر دیکھایا جا رہا تھا​

حال ہی میں جب پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے تو سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر چند تصاویر گردش کرنے لگیں جن میں دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ یہ ان فرقہ وارانہ جھڑپوں کی تصاویر ہیں۔ جلد ہی ان تصاویر کے بارے میں سوالات اٹھائے جانے لگے۔گذشتہ جمعے کو ملک کے دارالحکومت اسلام آباد کے جڑواں شہر راولپنڈی میں یومِ عاشور کے موقعے پر ایک شیعہ ماتمی جلوس کے ساتھ جھڑپ میں آٹھ افراد کی ہلاکت کے علاوہ متعدد افراد زخمی ہوئے اور کئی دکانوں کو نذرِ آتش کیا گیا۔​
اسی بار
​
ان جھڑپوں کو عکس بند کر کے انٹرنیٹ پر تصاویر شائع کرنے کا دعویٰ کیا گیا۔ فیس بک پر شائع ایک تصویر پر تنزیہ انداز میں کیپشن لکھا گیا تھا یہ وہ ہیں جن پر ظلم ہو رہا ہے مگر وہ تصویر اصل میں ایسوسی ایٹڈ پریس کی سنہ 2009 میں کراچی میں ہوئے ایک خودکش حملے کی تصویر تھی اور بی بی سی نیوز کی ایک تصویری گیلری میں 2009 میں دیکھی گئی تھی۔کلِکبی بی سی کی اس وقت کی تصاویربلاگر سید فرخ عباس نے یہ غلطی پکڑ لی اور ٹوئٹر پر انہوں نے پیغام بھیجا: جھوٹی تصویر کا راز فاش، تکفیر کے حامی یہ 2009 کی کراچی کی تصویر شیعہ افراد کو قصوروار ٹھہرانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔صحافی طٰحہ صدیقی نے ٹوئٹ کیا کہ پاکستانی سوشل میڈیا کی ویب سائٹ پرِنگ دنیا کے مختلف علاقوں کی پرتشدد تصاویر کو راولپنڈی کی تصاویر کی شائع کر رہا ہے۔مقامی اخبار ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق اب حکومتِ پاکستان نے سوشل میڈیا یا موبائل فون کے ذریعے فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے۔​
تصویر کے تکنیکی جائزے

"ہمارے پاس کسی تصویر کے تکنیکی جائزے کے لیے متعدد طریقے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم معلومات کے ساتھ تصاویر کو بھی جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں، مثال کے طور پر موسم، مقام، نمبر پیلٹیں، سائن بورڈ، زبان وغیرہ وغیرہ۔ اس کے علاوہ ہم یہ بھی معلوم کرتے ہیں کہ کیا یہی تصویر انٹرنیٹ پر کہیں اور استعمال تو نہیں ہو رہی"​
ٹروشار بیروٹ​

سمارٹ فونز کے پھیلاؤ کی وجہ سے تیزی سے بدلتے واقعات کی تصاویر جلد ہی سوشل میڈیا پر پھیل جاتی ہیں۔ اگرچہ ان میں سے اکثر حقیقی تصاویر ہوتی ہیں، یہ بات بھی عام ہے کہ کچھ تصاویر بالکل علیحدہ ہی واقعات کی ہوتی ہیں اور انہیں کسی اور احتجاجی مظاہرے، قدرتی آفت یا کسی مختلف واقعے کی تشبیہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔بی بی سی نیوز کو ہر روز دنیا بھر سے ہزاروں لوگ تصاویر بھیجتے ہیں جن میں موجودہ حالات کی عکس بندی کا دعویٰ کیا جاتا ہے۔بی بی سی کے صارفین سے حاصل ہونے والے مواد کی نگراں ٹیم کے ٹروشار بیروٹ کہتے ہیں کسی بھی تصویر کی صداقت جانچنے کے دو پہلو ہوتے ہیں، ایک تکنیکی جائزہ اور ایک اداراتی تجزیہ۔ہمارے پاس کسی تصویر کے تکنیکی جائزے کے لیے متعدد طریقے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ہم معلومات کے ساتھ تصاویر کو بھی جوڑنے کی کوشش کرتے ہیں، مثال کے طور پر موسم، مقام، نمبر پیلٹیں، سائن بورڈ، زبان وغیرہ وغیرہ۔ اس کے علاوہ ہم یہ بھی معلوم کرتے ہیں کہ کیا یہی تصویر انٹرنیٹ پر کہیں اور استعمال تو نہیں ہو رہی۔اداراتی طور پر ہم تصاویر کے حوالے سے سب سے پہلے یہ سوچتے ہیں کہ کہیں یہ تصویر حقیقت کی عکاسی کرنے میں کہیں بہت زیادہ سچی تو معلوم نہیں ہو رہی۔ ہم اس تصویر کے خدو خال کا جائزہ لیں گے اور دیکھیں گے کہ اسے بھیجنے یا انٹرنیٹ پر شائع کرنے کی کیا وجوہات ہو سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہم تصویر میں کیے گئے دعویٰ کو تصدیق شدہ ذرائع سے جانچنے کی بھی کوشش کریں گے جیسے کہ خبر رساں ادارے یا موقعے پر موجود ہماری اپنی ٹیمیں ہوں۔​

http://www.bbc.co.uk/urdu/science/2013/11/131124_altered_images_social_media_pictures_sa.shtml
 
Advertisement
Please don't call anyone yazeed or kafir, Pakistan cannot afford a new crises.
Even if someone is kafir or has wrong believes, he is still entitle to live in Pakistan.
He is still Pakistani and should be allowed to practice whatever he believe.
In the West all people can live together, why we cannot live in Pakistan.

Even the Prophit PBUH lived with none Muslims and had peace agreements with some of them. We need to built our country, we need to unite, every one should be Pakistani and no one should be urdu speaking, punjabi, sindi. If you are Sunni, shia wahabi, we are all still Pakistani.
 
کیمروں نے تو بہت کچھ دکھایا ہی نہیں
بہتر تھا کہ اس واقعہ کے زمداروں کو سامنے لایا جاتا اور سزا دی جاتی
لیکن لگتا ہے خون مزید بہے گا

​
 
Advertisement
امام باڑا اور اس سے متعلقین...!


جب تک جانور باڑے میں رہتا ہے تو اپنی اوقات میں ہوتا ہے مگر حب اسے کھلا چھوڑ دیا جاۓ تو یہ نقصان ہی پہنچاتا ہے​
 
امام باڑا اور اس سے متعلقین...!


جب تک جانور باڑے میں رہتا ہے تو اپنی اوقات میں ہوتا ہے مگر حب اسے کھلا چھوڑ دیا جاۓ تو یہ نقصان ہی پہنچاتا ہے​


real word is imam bargah.................................aur quran ne tou hukm dia he ke tum kisi ke khuda aur mazhab k uper tanz na karo hosakta he wo la ilmi me aap ke rab aur mazhab ko bura bhala kehne lage.........................allah rabbul izzat se istaghfar ka talib....
 
real word is imam bargah.................................aur quran ne tou hukm dia he ke tum kisi ke khuda aur mazhab k uper tanz na karo hosakta he wo la ilmi me aap ke rab aur mazhab ko bura bhala kehne lage.........................allah rabbul izzat se istaghfar ka talib....

سرکار آپ لوگ تو ویسے ہی گالیا نکالنے کو فرض سمجھتے ہو اپنے مذہب میں اگر شیعہ صرف صحابہ کو گالیا نکلنا بند کر دے نہ ٨٠ فیصد مسائل کم ہو جاۓ شیعہ سنی کے درمیان
 
سرکار آپ لوگ تو ویسے ہی گالیا نکالنے کو فرض سمجھتے ہو اپنے مذہب میں اگر شیعہ صرف صحابہ کو گالیا نکلنا بند کر دے نہ ٨٠ فیصد مسائل کم ہو جاۓ شیعہ سنی کے درمیان


dunia ka koi mazhab bhi bad words against other allowed kar hi nahi sakta...................aur agar shia galian nikalta he tou wo palat kar usi ko ja lagti hain.......................is per tou mustanad hadith mojood hain..............koi shak........isi liye kuch logoon ke chehre allah rabbul izzat maskh rakhta he agar aap ghor se daikhain ..........