Advertisement

راولپنڈی:ن لیگی امیدواروں کو جتوانے سے ایک گھنٹہ قبل کی فوٹیج


جیو نیوز کے مطابق آٹھ فروری کی رات راولپنڈی سے ماسوائے طارق عزیز بھٹی کے تمام امیدوار جیت رہے تھے مگر ایک گھنٹہ بعد سب کی شکست کا اعلان کردیا گیا۔۔ کیا مسلم لیگ ن کا حامی سمجھا جانیوالا چینل اس رات جھوٹ بول رہا تھا؟

اٹک کے حلقوں میں بھی میجر طاہر صادق، ایمان طاہر اورچکوال سے ایازامیر اور رومان احمد بہت آگے تھے مگر ایک ہی گھنٹے بعد سب کچھ الٹ ہوگیا اور ن لیگی امیدوار جیتنا شروع ہوگئے۔

یادرہے کہ چینلز بھی امیدواروں کے فارم 45 کا سہارا لیتے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X
​