Advertisement

راولپنڈی: اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد بم ناکارہ بنا دیا گیا

2562492-bombatadialajail-1699336408-834-640x480.jpg

راولپنڈی: اڈیالہ جیل روڈ سے برآمد ہونے والے بم کو پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ نے ناکام بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس نے مشکوک ڈیوائس میں بارودی مواد کی موجودگی کی تصدیق کی اور ڈیوائس کو کھیت میں لے جا کر رکھ دیا۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ کا فوری طلب کیا گیا۔

بارود بچاؤ حفاظتی کٹ میں ملبوس سول ڈیفنس اور بم ڈسپوزل عملے نے بم ناکارہ بنایا۔

کمانڈر بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق ڈیوائس میں 1200 گرام بارود تھا جسے ناکارہ بنایا گیا، بم اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 سے 100 میٹر دور فاصلے پر رکھا گیا تھا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بتایا کہ ڈھاکہ سویٹ گورکھ پور کے ساتھ یہ بم رکھا گیا تھا۔

واضح رہے کہ سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت تھی، جج ابو الحسنات ذوالقرنین 1 گھنٹہ 40 منٹ تاخیر سے اڈیالہ جیل پہنچے۔

Source ​
 
Source​
Abhi aisye aur toys niklain gy, attacks bhi houin gy, sucide bombers bhi Ayinn gy .....
Drama started, sponsor by company
 
Asim munir and his generals are getting desperate but i think they have only two choices, either go MAD or surrender. I think they should surrender and peacefully go to barracks. Let PTI come and no vengeance will be done, i thing IK is very honest for security of pakistan, and only foreign policy will be changed which will be for interest of Pakistan, not for US and GHQ benefits.
 
Advertisement
naveed

I doubt kissi Youtiya may itni geraat hogi 🤔🤫🫣
کالے بُنڈ والے بزدل انگریج پھوجیوں کی طرف سے جاری کردہ
اس پٹواری حرامجادے کا نیا پروفائل فوٹو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
​
indian-glass-artist-basavarju-s-gowda-displays-his-creation-of-placing-inflated-condoms.jpg

​
 
Last edited:

حرام خور خاکیوں نے عمران خان کی سپریم کورٹ میں ممکنہ حاضری روکنے کے لیے اپنا روایتی کت پنا شروع کر دیا ہے

Total rubbish.
​

گزشتہ 76 برسوں میں یہ پہلا بم ہے، جو پھٹنے سے پہلے ہی معلوم کیا جا سکا،،کیونکہ
یہ کالے بُنڈ والے انگریج پھوجیوں نے خود رکھوا دیا تھا ۔ ۔ ۔
​