Advertisement

رانا شمیم امریکہ کیوں گئے؟ امریکہ سے واپسی پر ان کا "ضمیر" کیوں جاگا؟

Advertisement
Advertisement
کبھی بخشش ہوٹل کے بیروں اور چپڑاسیوں کے لئے مخصوص تھی۔نواز شری لوہار سیاست میں آیا تو بخشش کا معیار بہت بلند ہو گیا۔سپریم کورٹ کے جسٹھس ر رفیق تارڑ جو جسٹس سجاد علی شاہ کو نکلوانے کے ماسٹر مائنڈ تھے انہیں اس خدمت کے عوض صدارت بخشش میں ملی جسٹھس سعید الزماں صدیقی کی بخشش تو اس قدر بھاری تھی کہ بخشش میں ملی سندھ کی گورنری کا حلف اٹھاتے اٹھاتے گرے اور اللہ کو پیارے ہو گئے۔ نواز شری لوھار کو بحال کرنے والے جسٹھس نسیم حسن کو فیصلے سے چند روز پہلے یونان کے بینک میں بیس کروڑ روپے کی بخشش منتقل ہوئی۔ بے نظیر نے اس بخشش کو چمک کا عنوان دیا۔ بعد از ریٹائرمنٹ مزید بخشش میں کرکٹ بورڈ کی چئیرمینی ملی۔جسٹھس ناصر الملک کو ایک فیصلہ حق میں سنانے کی بخشش عبوری وزیر اعظم بنا کر دی گئی۔ جسٹھس ملک قیوم کے بھائی پرویز ملک, بھابھی شائستہ ملک اور بیٹے علی پرویز ملک کو قومی اسمبلی کی نشستیں بخشش میں دی گئیں۔ چیف جسٹھس افتخار چودھری کے بیٹے ارسلان کو ریکوڈک کی چئیرمینی بخشش میں دی گئی. جسٹس خلیل الرحمن رمدے کے بیٹے کو بخشش میں ایڈوکیٹ جرنل کم عمری میں بنایا گیا۔جسٹھس ریاض کیانی کو انتخابات 2013 میں 35 پنکچر لگانے کی خدمت پر مریم کیانی کو گریڈ اٹھارہ میں ہی ایڈیشنل ڈائیریکٹر جنرل بنا دیا گیا۔ یہ چند ججز کی بخشیش تھی۔ لوھاری صحافیوں کی فہرست بہت لمبی ہے۔ عرفان صدیقی کو وفاداری پر مشیر کی سیٹ بخشش میں ملی. عطاالحق قاسمی کو قصیدے لکھنے پر سفارت کی بخشش ملی۔ بعد ازاں چیئرمین پی ٹی وی کی بخشش ملی مشتاق منہاس کو آزاد کشمیر میں وزارت اطلاعات بخشش میں ملی محمد مالک کو گریڈ بائیس کی پی ٹی وی چیئرمینی بخشش میں ملی لاہور میں لبرٹی کا پٹرول پمپ 15ہزار سالانہ لیز پر مجیب الرحمن شامی کو بخشش میں ملا۔ عدالت نے 22 پٹرول پمپس کی لیز منسوخ کر کے نیلامی کا حکم دیا۔نیلامی میں صرف لبرٹی کا پٹرول پمپ چوبیس لاکھ روپے ماہانہ پر لیز ہوا۔ باقی کے بھی سارے پٹرول پمپ میڈیا مالکان کے فرنٹ مینوں کے نام تھے۔ بے چارہ میڈیا بہت تنگدست ہوا۔ نجم سیٹھی کو عبوری وزارت اعلی اور بعد ازاں کرکٹ بورڈ کی چئیرمینی بخشش میں ملی۔ سلیم صافی, جاوید چوہدری, حامد میر, عارف نظامی, عاصمہ شیرازی، حبیب اکرم, امتیاز عالم وغیرہ وغیرہ کی بخشش پلاٹوں, لفافوں, بیرونی دوروں, حج و عمروں اور عزیز و اقارب کے لئے چمکدار نوکریوں کی شکل میں طویل فہرست ہے۔ ملک ریاض بھی بخشش کے معاملے میں بہت فراخ دل تھا۔ خاص طور پر پلاٹ اور چیکوں کی فہرست تو پہلے بھی سوشل میڈیا پر لیک ہو چکی ہے. نواز شری کو ایل ڈی اے سے جوہر ٹاون میں پانچ سو پلاٹ بیوہ کوٹے کے لئے دئے گئے۔ بعد ازاں پتہ لگا کہ منظوری پانچ سو پلاٹوں کی تھی۔بائیس سو پلاٹ الاٹ ہو گئے۔ ہر صحافی کے خاندان کی بیوہ اور کشمیری برداری کی ہر بیوہ پلاٹ کی نعمت سے مالا مال ہو گئی۔ یہ پانچ مرلے کا پلاٹ ایک کروڑ روپے کا ہے جسٹھس اطہر من اللہ کی بہن کے نام لندن میں نواز شری کی ضمانت سے پہلے ایک فلیٹ ملا تھا۔ مولوی فضلہ کو بخشش میں کشمیر کمیٹی کی چئیرمینی اور ڈیزل کے پرمٹ ملے اور عوام کے 44 لاکھ روپے کی لسی مفت پینے کا حق ملا, باقی مولویوں کی فہرست بھی بڑی طویل ہے۔ نوٹ۔ نواز شری لوہار نے یہ ساری بخشش اپنی جیب سے نہیں بلکہ سرکاری خزانے سے دی, بیت المال سے ہر سال کروڑوں روپے نکلوا کر عید بکرا عید پر درباری صحافیوں اور گریڈ سترہ سے اوپر مستحق سرکاری افسران کو عیدی کی شکل میں دی جاتی تھی۔ بیت المال میں یہ رقم زکواۃ کٹوتی سے حاصل ھوتی تھی۔
 
اصل معرکہ

آج پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہو رہا ہے جس میں حکومت کی ساکھ داؤ پر لگی ہے۔ آج یہ فیصلہ بھی ہوجائے گا کہ اسٹیبلشمنٹ ابھی تک مضبوطی کے ساتھ حکومت کا ہاتھ تھامے ہوئے ہے یا حکومت کی پیٹھ پیچھے کسی اور پلان پر کام کررہی ہے۔ حکومت کو آج اپنے بِل پاس کروانے کے لئے اسٹیبلشمنٹ کے بچے جموروں یعنی ایم کیو ایم، ق لیگ، باپ، ترین گروپ اور جی ڈی اے کے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ اپوزیشن بھی اپنا پورا زور لگا رہی ہے لیکن ان کا کچھ بھی رسک پر نہی ہے۔
اس تناظر میں کہ پچھلے تین ہفتے سے ملک بھر میں یہ چہہ میگوئیاں ہورہی ہیں کہ حکومت جانے والی ہے اور کہ اسٹیبلشمنٹ بھی اب کوئی راستے ڈھونڈھ رہی ہے دیکھا جائے تو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا اور اس میں دوسرے بِلز کے ساتھ ساتھ ای وی ایم اور بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹنگ رائیٹس بارے بل کو پاس کرانے کی کوشش حکومت کی خود اعتمادی ظاہر کرتی ہے۔ آج اگر حکومت اپنے بل پاس کروا لیتی ہے تو پی ڈی ایم کے ٹھنڈے پڑ جانے کا اہتمام ہو جائے گا لیکن اگر حکومت کو ناکامی ہوتی ہے تو نئے الیکشنز ناگزیر ہو سکتے ہیں۔​
 
This is from DAWN "

MQM and the PML-Q — decided on Tuesday to vote for the bills to be tabled in a joint session of the parliament on Wednesday (today) after their concerns were addressed by the prime minister.

After this development, Prime Minister Imran Khan seems to be optimistic about getting over two dozen bills passed during the joint sitting of the parliament.

"
 
Advertisement
حکومت تو پہلے بھی بل پاس کروانے میں ناکام ہوچکی مگر کسی نےاستعفی نہیں دیا، اب کونسی غیرت مول خرید لی ہے۔ ناکام بھی ہوگئی تو کیا کہیں گے عدم اعتماد لاو
اب یہ حکومت پاکستان کی اصل اثااث یعنی عوام کی طرف سے بے حسی اور سنگدلی کا مظاہرہ کرنے لگ گئی ہے اس لئے اس کا جانا ٹھہر گیا ہے
امریکی صدر کے فون کا انتظار کرتے کرتے اب حکومت خود بھی بکھرنے لگ گئی ہے اس کے زیادہ تر ممبران تو پہلے ہی دوئل نیشنل ہیں انہیں تو ایک ریٹرن ٹکٹ ہی لینی پڑے گی سب سے پہلے شہباز گل، زلفی بخاری اور فیصل واڈا، خسرو بختیار وغیرہ نکل لیں گے
​
 
Advertisement
Chillax. Govt is likely to get the bills passed. Opposition is its own worst enemy.

There is a reason why rana shamim oath came out when it did. Opposition is running out of bullets...
 
اب اس کی وڈیو کا سودا ہو گیا ہو گا کیونکہ کیلیبری محترمہ تو کھلے عام اپنے گندے دھندے کا اعتراف کرتی ہے اور کہتی ہے اس کے پاس بہت ایسی وڈیوز ہیں ۔اس شمیم اختر کی شکل ہی بدکرداروں جیسی ہے اب بھگتے بدنامی چٹے سر کے ساتھ
 
On day Imran Khan government will definitely end but Main g is NOT coming back to government any more. He will live rest of his life like Alfaf Hussain. If someone is living in hope that one day Bilawal will be PM then better to die or finish the hope.