Advertisement

رانا ثنا نے فیصل واوڈا کی حکومت پر تنقید کرنیکی وجہ بتادی

فیصل واوڈا کے ساتھ مجھے ہمدردی ہے، دوسرے لاڈلے (محسن نقوی) کو ہم نے سسٹم میں بہترین اکاموڈیٹ کیا ہوا ہے، اس کو بس سینیٹر بنا کر ہم بھول گئے ہیں، اس نے اپنی یاد تو ہمیں دلانی ہے- رانا ثنا اللہ فیصل واوڈا کی حکومت پر تنقید کرنے کی وجہ بتا دی

رانا ثنااللہ کا فیصل واوڈا کی تنقید پر جواب ۔فیصل واوڈا سسٹم کے لاڈلے ہیں لیکن ان سے ہمیں گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ایک لاڈلے کو ہم نے بڑی وزارت دی ہے ، وزیراعظم سے کہوں گا فیصل واوڈا کا بھی خیال کریں

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: