Advertisement

رانا ثنا اللہ نے عمران خان کو چیلنج دے دیا

FUbQUfFXsAM2Sda

FUbQUfDXoAAq6oL
​

عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں دوبارہ مارچ اسلام آباد لے کر آئیں، رانا ثناء اللّٰہ​

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ یہ لانگ مارچ نہیں کرسکیں گے، عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں کہ دوبارہ مارچ اسلام آباد لے کر آئیں۔

جیو نیوز کے پروگرام’نیا پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ لانگ مارچ کی کہانی اب ختم ہوچکی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ اس سے بات کریں جو روز ہمیں برا بھلا کہتا ہے، یہ سیاست دان تو ہے ہی نہیں، یہ ملک میں انتشار چاہتا ہے، کیا عمران خان کوئی سیاسی بات کرتے ہیں؟

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ایک آدمی روز ہمیں کہتا ہے کہ جب تک زندہ ہوں میں ان کو چھوڑوں گا نہیں، روز کہتا ہے وہ ہمیں تسلیم نہیں کرے گا، کیا ہم اس کے پاؤں پڑ جائیں کہ ہمیں تسلیم کرو۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی معاملہ ہو، اس میں تقریباً تمام ایجنسیوں کی اِن پُٹ لی جاتی ہے، تمام ایجنسیوں کی اِن پُٹ پہلے بھی لی جاتی تھی، پریکٹس تو پہلے بھی یہی تھی، سیاستدانوں کی جتنی رپورٹس بنتی ہیں میرا نہیں خیال کسی اور کی بنتی ہوں گی، ہماری قیادت نے ہمیشہ آزادانہ فیصلے کیے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ راجہ ریاض میں کیا نقص ہے؟ کیا وہ ایم این اے منتخب نہیں ہوئے؟ راجہ ریاض ان لوگوں سے سو درجے بہتر انسان ہیں۔

​

Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement

رانا ثنا اللہ کے چیلنج کے بعد نشئی کی مت ماری گئی
چاچا بشارت کی ہمدردیاں بیچارے نشئی کے ساتھ ہیں

Loading X post…
Open original post on X
​
 
ہوشیار پوری *********** نطفہ حرام کیا اس ساری شیلنگ اور بربریت کا زمہ دار ایجنسیوں یعنی باجوے کو بنا رہا ہے
 
رانا ثنا اللہ کے چیلنج کے بعد​

مرتے دم تک لڑنے والے کپتان کی وزیر اعلی' خیبر پختون خواہ محمود خان کے ہمراہ افغانستان بھاگنے کی سازش پکڑی گئی
افغان بارڈر پر سکیورٹی اداروں کی نگرانی سخت۔۔۔

چاچا بشارت کے اہم ذرائع کی رپورٹ​
 
تیری باجی تو اپنے ساتھ بھگا کے نہیں لے جا رہے تھے ؟
 
رانا صاحب نے چند دن بڑھکیں مار کر اپنے فیوچر کیلئے بھُنڈ کنڈے اکٹھے کر لئے ہیں۔۔ جلد ہی یہ اپنی مونچھیں صاف کروا کے کسی عقوبت خآنےمیں ڈھینچوں ڈھینچوں کرتے پائے جائیں گے۔۔
 
اس ***** کا بھونکنے کے علاوہ اور کام ہی کیا ہے یہ جنکی شہ پر بھونک رہا ہے اُنہی نے مروانا ہے اسے۔۔پاکستانی سیاست کا بدُنما کردار​
 
راجہ ریاض تو ایک ہیرا ہیں بھئی، ضمیر جاگتے ہی کامی کازی پائلٹ کی طرح جان کی بازی لگا کر جہاز میریٹ ہوٹل میں لینڈ کیا۔ باریک بین اتنے کہ فیصل آباد سے بھی آگے کی کوڑی لائے۔ فرماتے ہیں پی ٹی آئی بے شک میں نے چھوڑ دی مگر تریخےنصاف کا تو ابھی بھی میں حصہ ہوں لہٰذا مجھ آپوزیشن لیڈر لکھا، پڑھا اور سمجھا جائے۔ اب یہ لوگ روز روز تھوڑا ہی پیدا ہوتے ہیں۔
 
FUbQUfFXsAM2Sda

FUbQUfDXoAAq6oL
​

عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں دوبارہ مارچ اسلام آباد لے کر آئیں، رانا ثناء اللّٰہ​

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ یہ لانگ مارچ نہیں کرسکیں گے، عمران خان کو چیلنج کرتا ہوں کہ دوبارہ مارچ اسلام آباد لے کر آئیں۔

جیو نیوز کے پروگرام’نیا پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ لانگ مارچ کی کہانی اب ختم ہوچکی ہے۔

وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ اس سے بات کریں جو روز ہمیں برا بھلا کہتا ہے، یہ سیاست دان تو ہے ہی نہیں، یہ ملک میں انتشار چاہتا ہے، کیا عمران خان کوئی سیاسی بات کرتے ہیں؟

رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ ایک آدمی روز ہمیں کہتا ہے کہ جب تک زندہ ہوں میں ان کو چھوڑوں گا نہیں، روز کہتا ہے وہ ہمیں تسلیم نہیں کرے گا، کیا ہم اس کے پاؤں پڑ جائیں کہ ہمیں تسلیم کرو۔

انہوں نے کہا کہ کوئی بھی معاملہ ہو، اس میں تقریباً تمام ایجنسیوں کی اِن پُٹ لی جاتی ہے، تمام ایجنسیوں کی اِن پُٹ پہلے بھی لی جاتی تھی، پریکٹس تو پہلے بھی یہی تھی، سیاستدانوں کی جتنی رپورٹس بنتی ہیں میرا نہیں خیال کسی اور کی بنتی ہوں گی، ہماری قیادت نے ہمیشہ آزادانہ فیصلے کیے ہیں۔

اپوزیشن لیڈر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ راجہ ریاض میں کیا نقص ہے؟ کیا وہ ایم این اے منتخب نہیں ہوئے؟ راجہ ریاض ان لوگوں سے سو درجے بہتر انسان ہیں۔

​

بچوں کی طرح دھمکیاں لگا کر بھڑکانے کی کوشش کر رہا ھے، لیکن وہ اس کا باپ ھے دو قدم آگے کی سوچتا ھے