Advertisement

رانا ثناءاللہ کے خیال میں پاک فوج یہودی ہے 

aaj_ki_baat-130x150.jpg


علیٰ ذمہ داریوں پر فائز سرکاری ملازمین یا افسروں کی تربیتِ مسلسل کے لئے ایسے ادارے قائم ہیں جہاں وہ کوئی نہ کوئی کورس کرنے کے لئے اکثر جاتے رہتے ہیں یا بھیجے جاتے ہیں۔
میرے خیال میں ایک ادارہ یا کالج ایسا بھی قائم ہونا چاہئے جس میں وزراءوغیرہ کی مناسب تربیت اور ان کی ذہنی نشوونما کا معقول انتظام ہو۔ پنجاب کے وزیر قانون رانا ثناءاللہ جب بھی کوئی بیان داغتے ہیں اور کسی نہ کسی گوہر فشانی کے مرتکب ہوتے ہیں تو کم ازکم مجھے یہ خیال آئے بغیر نہیں رہتا کہ ایسے فکری پہلوان کو بغیر تیاری تربیت اور رہنمائی کے اکھاڑے میں چھوڑنا اس کے سرپرستوں کے لئے بے پناہ خفت کا باعث بن سکتا ہے۔
چند روز قبل رانا ثنا اللہ نے بڑی گھن گرج کے ساتھ فرمایا تھا کہ عمران خان غیر جمہوری طاقتوںکے ہاتھوں میں کھلونابنے ہوئے ہیں۔ پھر انہیں خیال آیا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ عام لوگوں کوغیر جمہوری طاقتوں یا قوتوں کی ترکیب سمجھ میں ہی نہ آئے۔ چنانچہ انہوں نے فوراً عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ خان کا نام دے ڈالا۔ کون نہیں جانتا کہ یہاں اسٹیبلشمنٹ سے مراد فوج ہوا کرتی ہے۔؟ گویا رانا ثناءاللہ عمران خان کو پاک فوج کا ایجنٹ قرار دے رہے تھے۔
دوسرے ہی روز رانا ثناءاللہ پر انکشاف ہوا کہ عمران خان تو یہودی لابی کے ایجنٹ بھی ہیں اور یہودی ایجنڈے پر کام کررہے ہیں۔ جب وہ یہ چونکا دینے والا انکشاف کررہے تھے تو اُن کے دماغ کا و ہ حصہ جو سوچ سمجھ کر بات کرنے کی صلاحیت کو کنٹرول کرتا ہے وہ یقینا سویا ہوا تھا۔ کیوں کہ اگر عمران خان پاک فوج کے بھی ایجنٹ ہیں او ر یہودی ایجنڈے پر بھی عمل پیرا ہیں تو اس کا ایک ہی مطلب نکلتا ہے ۔ رانا ثناءاللہ کے خیال میں پاک فوج یہودیوں کی ایجنٹ ہے
!

Rana-Sana-205x300.jpg
 
Advertisement
Re: رانا ثناءاللہ کے خیال میں پاک فوج یہودی ای

Yar Rana Dungar ha Panjab ka.Ye Faisalabad ka Gundah ha..
Nawaz ne usay bhoo....nkly k lia rakha howa ha ghar ke bahir.wazir
is wajah se banaya ke Rana.Dangar ex CJ Ch.Iftkhar ka rishta dar
ha is tarah Ch.Iftkhar ko bhi khush rakha howa tha...samjh mien aee baat..
 
Re: رانا ثناءاللہ کے خیال میں پاک فوج یہودی ہے

PMLN are a bunch of mag d o g, and when such animals get mad, they need only and only kuchla and nothing else.
So whole PMLN need kuchla.
 
Advertisement
Re: رانا ثناءاللہ کے خیال میں پاک فوج یہودی ہے

fouj tu rana sana ullah ke sath kuch kare gi nahien laikin jo jazba ajj kal awam mien apni fouj ke liyeh hai awaam iss maskhre ko nahien chore gi.kiyoonkeh iss mulk ke khilaf sabhi jante hien koi zore bazo se pakistaniyoon ki hifazat karta hai tu woh fouj hai ooper ke logoon se le kar neeche ke darje ke parliamentarians sab ke thikane iss mulk se bahir hien sab bhag jaaien ge siwaie fouj ke.
rahi baat imran khan ki tu rana n company bokhla gai hien imran khan se iss liyeh yeh haziyani kaifiyat hai kuch soojhta nahien kiya kahien.
 
Re: رانا ثناءاللہ کے خیال میں پاک فوج یہودی ہے

ملک صاحب ، ویسے یہ غلط فہمی جماعت اسلامی کو سب سے زیادہ ہے اور پھر آپ کا دو نمبر ملا طبقہ ہے جو سمجھتا ہے کہ پاکستان کی فوج یہودی مشن پر ہے

حالانکہ آپ خود کسی کے مشن پر ہیں
 
Re: رانا ثناءاللہ کے خیال میں پاک فوج یہودی ہے

This nutcase should be locked up.He is danger to public as he is showing signs of rabies.Lets create a zoo for animals of patwari party.Some of the candidates for this zoo could be ephedrine smuggler,shor ali,rana chaprasi and mushaid dallah.Lock them up and let them fight with each other.