راجہ فاروق نے آزاد کشمیر کے لوگوں کو غلام قرار دے دیا

Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
I can’t stop laughing.Look who is accusing people of having slavish mentality.He and all PMLN leaders and voters are the real slaves.They have been following Parchi Sharif like slaves.I hope PTI voters and leaders don’t follow the same pattern.They should criticise Imran when he takes wrong decisions.
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
ان جاہل خاندانوں کو سیاست کا پتا ہی نہیں تھا
فوج نے لیڈرشپ کی کمی کی وجہ سے انہیں استمال کیا
اور جاہل انپڑھ عوام نے انہیں لیڈر بنا لیا
اب عمران خان جیسا سیستدان میدان میں آیا ہے تو یہ رل گئے ہیں
 

Haha

Minister (2k+ posts)
یہ( پنا چیو ) یعنی پنا کو اکیلا ہی آیا ہے مشتاق
منحوس حود یعنی انکل سرگم حرامی کہاں ہے
 

Wake up Pak

President (40k+ posts)
‏"کشمیر کا سودا کر دیا"

اس والے چورن کو آج کشمیریوں نے نواز شریف کا منہ گھنٹوں میں رکھ کے واپس اندر انڈیلا ہے. لعنت اگر دیوار ہوتی تو ان پر گر کر ان کے اسٹیکرز بنا دیتی.