اب مسلم لیگ (ن) کی لندن اور رائے ونڈ میں بیٹھی ہوئی قیا دت نے اپنے ایک نہایت ہی قابل اعتماد رکن اسمبلی کے ذریعے بھارت کی دنیا بھر میں مانی ہوئی فضائی شکست کے بد نما داغ کو جس طرح دھونے کی کوشش کی ہے‘ تو اس دوران ان کا ماضی کا ریکارڈ بھی ضرور دیکھنا چاہیے اور ان کا ریکارڈ یہ ہے کہ پاکستان ایئر فورس اور ہماری حساس ایجنسیاں جب بھارت کے پائلٹ سے تفتیش کرنے میں مصروف تھیں تو بھارتی وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی کی ایک فون کال پر اُس وقت کے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے افواج پاکستان کے چیف جنرل پرویز مشرف کو حکم دیا کہ بھارت کے گرفتار کئے گئے اس پائلٹ کو فوری طور پر بھارت واپس بھیجنے کے اقدامات کئے جائیں اور انڈین ایئر فورس کے اس پائلٹ کو جو اس وقت انٹیلی جنس کی تحویل میں ہے اسے آج ہی ایک فوجی میس میں پہنچا دیا جائے۔
امرتسری دلے ہاراں والے کے غلیظ ناپاک اور ***** خون کا جب ابال اٹھتا ہے تو یہ ۔۔۔ زادہ نواز شریف رام گلی امرتسر والا اور اس اسی نسل کے احسن اقبال بجو ۔دلال چوئی ہوشیار پوری کوٹھے والا اصلی **** جعلی رانا ٹائپ کی نسل والے بھی اور انکا ہر لیڈر پاکستان کی فوج پر بھونکنا شروع کر دیتا ہے تاکہ اس کی ماں کے خصمُ مودی کےُ انڈین میڈیا کو پاکستان کی فوج کے خلاف بھونکنے کا موقعہ مل سکے
×
یہ اعصاب شکن جنگ ہے عالمی طاقتیں چاہتی ہیں کہ ہے کہ پاکستانی ریاست جذبات میں کوئی قدم اٹھاۓ اور ان کے لیے ماحول سازگار بن جائے لیکن ایسا نہیں ہو گا ان کو شاید نہیں پتہ کی پراکسی وار کا ماسٹر پاکستان ٹھنڈے اعصاب کے مالک، جہاں دشمن کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں سے پاکستانی تھنک ٹینک کی سوچ شروع ہوتی ہے۔ پھر جب رگڑا لگتا ہے۔ سب کچھ ختم ہو جاتا ہے۔ الطاف حسین سے پوچھ لو۔